Pakistan Should Recognize Israel

emmie

Banned
[TABLE="class: post-message, width: 100%"]
[TR]
[TD="width: 99%"]

Pakistan needs to step out the shadows of the Arabs and stand alone. Being hostile to Israel is illogical--they have never fought and are fairly distant geographically--and is actually hurting it due to Israel's burgeoning defense ties with India.


<Israel is like Pakistan. Following World War II, the British withdrew from their mandate of Palestine, and Israel was born. In 1947, the British withdrew from British India, and Pakistan came into being. Both are ideological states. Both have large immigrant populations. The creation of both was initially rejected by organized religious lobbies while religious elements, in Israel as well as in Pakistan, are currently vying for political power. Israel was born in the midst of violence. So was Pakistan.>

11990-pakistanisrael-1338983810-304-640x480.jpg


<We are Islami Jamhooriya-i-Pakistan. They are Medinat Yisrael. Pakistan was to protect the political rights of Muslims of the subcontinent. Israel was to do the same for Jews. Jinnah and Ben-Gurion were both secular. Jinnah and Ben-Gurion did not want theocratic states. Israel and Pakistan have both been pro-West and pro-America. Israel and Pakistan have both faced threats to their territorial sovereignty. The respective armies continue to play important political roles>

<On June 5, 2003, Dr. Oded Eran, Israel's ambassador to the EU, said "India recognizes Israel, but our relations with India should not be misconstrued as hostility towards Pakistan ." Israel, according to Dr. Eran, intends not to take sides in the dispute between India and Pakistan. >

<Cairo is 264 miles from Jerusalem. Damascus is 136 miles from Jerusalem. Amman is 44 miles from Jerusalem. Cairo is at peace with Jerusalem. Damascus wants to talk to Jerusalem. Islamabad is 2,198 miles away from Jerusalem. Why is Islamabad not at peace with Jerusalem?>

And with the celebrations to be made on this Defense day, Pakistan and Israel are two countries to have successfully defended its Borders and Integrity (in 1965 and 1967 respectively) against an Outside Hostility.

Lets Start a Movement towards peace and prosperity for Both these Nations claimed to have born in the Name of Religion. :)
11792-PakIsraelflag-1338550362-768-640x480.jpg




Source :http://www.democraticunderground.com/discuss/duboard.php?az=view_all&address=124x53300[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 

TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
I think if Israel will go to pre 1967 borders then Pakistan should recognise it same day otherwise it will be injustice with Palestinian cause though Arabs have never helped Pakistan and they do recognise India even if Pakistan is having dispute with India.

Saying that one should also look at the reality and that is even if Pakistan will not recognise Israel it will remain there, it is like closing your eyes to hide reality, all the permanent members of UN have recognise Israel, it's neighbours like Egypt, Jordan, Turkey recognise Israel and everyone knows that SaudiArabia, Qatar, Kuwait & UAE are having covert relationships with Israel.

Being the only Nuclear Power of the Muslim world we should pick our fights very carefully in this hostile world, I am sure that Pakistan may be next in line after Syria & Iran so Pakistan should think about whole situation very carefully for the benefit of Islam & Pakistan.
 

kashoo

MPA (400+ posts)
Big No

Isreal been part of anti pakistan activities apart from palestine issue and dont forget indo-isreal-USA nexus against pakistan.

but question is why we are even thinking about it? when world is at the verge of world war/? when isreal and US thinking to wage a war against syria and iran?
 

shassan655

Senator (1k+ posts)
I think if Israel will go to pre 1967 borders then Pakistan should recognise it same day otherwise it will be injustice with Palestinian cause though Arabs have never helped Pakistan and they do recognise India even if Pakistan is having dispute with India.

Saying that one should also look at the reality and that is even if Pakistan will not recognise Israel it will remain there, it is like closing your eyes to hide reality, all the permanent members of UN have recognise Israel, it's neighbours like Egypt, Jordan, Turkey recognise Israel and everyone knows that SaudiArabia, Qatar, Kuwait & UAE are having covert relationships with Israel.

Being the only Nuclear Power of the Muslim world we should pick our fights very carefully in this hostile world, I am sure that Pakistan may be next in line after Syria & Iran so Pakistan should think about whole situation very carefully for the benefit of Islam & Pakistan.

Tonic I agree with you here. If Israel goes back to pre-1967 borders then why not. But I would add at the same token that Israel accept the Palestinian State with no strings attached. Israel should open the water's and land route. But I do not see this happening, I might be wrong but it's a wishful thinking. But you never know. Hope for the best.
 

Fazal Hamid

MPA (400+ posts)
Israel is not a country How one can accept a nation/group of people who by force occupied a land and want to increase by their force and back of Americans…….This will lead to phenomenon that any person who occupy the land of other shall be accepted and recognized ……then its legal for every Sardar, Ch, Malak, Wadera to take the land of their community by force and to be recognized his land.
 

emmie

Banned
This is exactly how the Moslems Occupied Jeruselum in the First Place

Israel is not a country How one can accept a nation/group of people who by force occupied a land and want to increase by their force and back of Americans…….This will lead to phenomenon that any person who occupy the land of other shall be accepted and recognized ……then its legal for every Sardar, Ch, Malak, Wadera to take the land of their community by force and to be recognized his land.
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Israel Hamari teesri Sab sai Muqadis Masjid AL AQSA per Qaabiz hai
Woh Baazyaab karwana har Musalmaan per Farz hai,

We are waiting for Jesus AS and Israeli's are waiting for Anti Christ i.e. Daj.jal
How can we accept Israel ???
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
قائد اعظم اور مسئلہ فلسطین
اسلام ٹائمز: میں حکومت برطانیہ کو یہ بتا دینا چاہتا ہوں کہ اگر اس نے مسئلہ فلسطین کا جرأت، دلیری اور انصاف کے ساتھ فیصلہ نہ کیا تو حکومت برطانیہ کی تاریخ میں ایک تازہ انقلاب کا دروازہ کھول دے گی۔ میں صرف مسلمانانِ ہند کی نہیں بلکہ اس معاملے میں مسلمانانِ عالم کی ترجمانی کر رہا ہوں اور تمام انصاف پسند اور فکرمند اصحاب اس بات میں میری تائید کریں گے جب میں یہ کہوں گا کہ اگر برطانیہ نے اپنے وعدوں، عزائم اور اعلانات کو جو زمانہ قبل و بعد از جنگ تمام دنیا کے روبرو غیر مشروط طور پر عربوں کے ساتھ کیے گئے تھے، پورا نہ کیا تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ وہ اپنے ہاتھوں اپنی قبر کھود رہا ہے۔ میں یہ محسوس کررہا ہوں کہ عربوں کے اندر نہایت شدید احساس پیدا ہوچکا ہے اور حکومتِ برطانیہ جھلاّ کر اور جوش میں آکر اعراب فلسطین کے خلاف نہایت سخت تشدد پر اتر آئی ہے۔ مسلمانانِ ہند عربوں کے اس منصفانہ اور جرأت مندانہ جہاد میں ان کی ہر ممکن مدد کریں گے۔
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)


فلسطین کاز فرزند اقبال،جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال کا انٹرویو

جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال کو فرزند اقبال ہونے کا اعزاز قدرت نے دیا ہے اور اس اعزاز کے باعث پاکستان کے اندر اور باہر انہیں غیر معمولی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتاہے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ وہ خود بھی پاکستان کے نمایاں ترین دانشوروں میں سے ایک ہیں وہ ایک ہمہ پہلو شخصیت کے حامل ہیں- طالب علمی کے زمانے میں انہوں نے اقبال کے جاوید نامہ کے باعث شہرت پائی- عملی زندگی میں قدم رکھا تو انہیں اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب کے طور پر فلسطین کاز پر اہل پاکستان کے جذبات کی ترجمانی کا تین سال کے لئے موقع ملا- وہ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس رہنے کے علاوہ پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے رکن رہے انہیں بار بار بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہوا- آج کل نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے عہدیدار ہیں- فلسطین کاز کے سلسلے میں ان کے خیالات پیش ہیں-


جسٹس صاحب! امریکہ میں ایک سیاہ فام کے برسراقتدار آنے کے بعد تبدیلی کے جن امکانات کی بات ہو رہی ہے کیا آپ اس تبدیلی کے مشرق وسطی پر بھی کچھ اثرات کی توقع کرتے ہیں ؟امریکہ میں جو تبدیلی آئی ہے اس کا مقصد دنیا میں تبدیلی لانانہیں ہے ، صدربش دنیا میں بہت بدنام ہوگئے تھے اور ان کی وجہ سے پوری دنیا میں امریکہ کے لئے نفرت پیدا ہو رہی تھی- اس لئے ایک سیاہ فام کو آگے لایاگیا ہے تاکہ امریکہ کا خراب امیج بہتر ہوسکے، اسے آپ امریکیوں کا اپنا کھویا ہوا تشخص بحال کرنے کی کوشش قرار دے سکتے ہیں، اوباما کی ترجیح ہوگی کہ اپنے ملک کی معیشت کو بحال کریں اور مڈل کلاس کو آگے لائیں اس سے آگے نہ وہ کچھ کر سکتے ہیں اور نہ ہی ان سے اس طرح کی امید لگانی چاہیے گورے انہیں آسانی سے چلنے نہیں دیں گے، اگر انھوں نے اس سے زیادہ تبدیلی کی کوشش کی تو گورے انہیں ناکام بنا دیں گے-بلکہ میں تو یہ سمجھتا ہوں کے اوباماکے لئے کافی خطرات ہوں گے اور انہیں صدر کنیڈی سے بھی سخت سیکورٹی کی ضرورت ہے-لگتایہی ہے کہ پالیسی گوروں کی ہی چلتی رہے،گوروں کی پالیسی ہی چلتے رہنے کی وجہ یہ ہوگی کہ مغرب نے مسلمانوں پرایک تہذیبی جنگ مسلط کررکھی ہے اور مغرب سمجھتا ہے کہ سوویت یونین کے انہدام کے بعد اہل مغرب کے لئے اصل خطرہ اسلام ہے-مغربی مفکرین جن میں برنا ڈلیوس بڑے مشہور ہیں انھوں نے اپنی کتاب دی متھ آف مسلم ریج میں اسلام کو ہی خطرہ قرار دیا ہے، انھوں نے مغر ب کو یہ پیغام دیا ہے کہ ان کے سامنے اگلا خطرہ اسلام اور مسلمان ہیں-اس سے پہلے تہذیبوں نے تصادم کا نظریہ سامنے آچکا ہے- اسلام کو خطرہ سمجھنے کے اصل اسباب ایرانی انقلاب، الجزائر میں اسلام پسندوں کی فتح، افغانستان پر طالبان کی حکومت ہیں ایک بات واضح کرتا چلوں کہ اس وقت مغرب سے مراد امریکہ ہے- جس کے پاس طاقت ہے اوروہ دنیا پر حکمرانی کا خواہش مندبھی ہے-


جہاں تک مشرق وسطی کا تعلق ہے اگر اسرائیل ختم ہوجاتاہے تو امریکہ عرب ممالک کو زیر نگیں نہیں رکھ سکتا، عرب ممالک میں نہ تو کوئی بڑی قیادت ہے اور نہ ہی وہاں جمہوریت ہے،ایسی صور ت میں فلسطین کی آزادی میں مشکلات پیدا ہورہی ہیں-جنوبی ایشیا کا بڑا مسئلہ کشمیر ہے دیکھتے ہیں صدر اوبامااس کے لیے کیا پالیسی اختیار کرتے ہیں؟ایک بات اور واضح رہنا چاہیے کہ مسلمانوں کی طرف سے جہاں بھی تحریکیں چلی ہیں وہ ردعمل میں چلی ہیں- وہ چیچنیا ہو یا بوسنیا، فلسطین ہو یاکشمیر، سب ردعمل ہے-دوسری جانب امریکہ گیارہ ستمبر کے واقعات کو بنیاد بنا کرمسلمانوں کے خلاف جنگ کر رہاہے ،جس کی وجہ سے القاعدہ طالبان، اور مختلف تحریکیں باہم متحد ہوگئی ہیں،امریکہ ان سب کو اسلام کا نام دے کر جنگ کررہا ہے-


اسلام کے بار ے میں امریکہ اوراہل مغرب کے خدشات پرانے ہیں،جمال الدین افغانی کے نظریات کو پین اسلام ازم کا نام اہل مغرب نے ہی دیاتھا اور وہ اسی دورسے اسلام کو خطرے کے طورپر دیکھتے ہیں،اس زمانے میں بھی مسلمان ان کے احکامات کو تسلیم کرنے کے لیے تیارنہیں تھے اور آج بھی مسلمان ان کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرتے-


امریکہ نے نیوورلڈ آرڈر تیار کیاہے جبکہ مسلمانوں کے پاس اپنااسلامی آرڈر ہے -امریکہ اور مغرب جس کو حقوق انسانی کہتے ہیں وہ ہمارے نزدیک حقوق العباد ہیں-مغرب کی ریاست کا تصور اور ہے ہماری اسلامی ریاست کا تصور اور ہے- ان کی جوجمہوریت ہے وہ ہمارے ہاں شورائیت ہے،اہل مغرب کی کتابیں پڑھنے سے پتہ چلتا ہے کہ وہ اسلام کے بارے میں کیا نظریہ رکھتے ہیں-مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ جدید علوم حاصل کریں، اسی سے ہی ان کا مقابلہ کیا جاسکتاہے-اگر ہم یہ نہیں کریں گے تو اور پیچھے رہ جائیں گے-


بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے اسرائیل کوایک ناجائز ریاست قرار یاتھا کیا آپ سمجھتے ہیں کے بعد کے حالات میں قائداعظم کی یہ رائے درست ثابت ہوئی؟

قائد اعظم اور علامہ اقبال نے فلسطین کی آزادی کے لیے بھرپور آواز بلند کی، اپنی تحریروں اور تقریروں میں انھوں نے واضح موقف اختیار کیا،حتی کے مسلم لیگ کو علامہ اقبال کی جانب سے توجہ دلائی گئی کہ مسلم لیگ کے قائدین اپنی تقاریر میں اس اہم مسئلے کو شامل رکھا کریں- بعد ازاں پاکستان نے فلسطین کی آزادی کے لیے ہر سطح پر کام کیااور جب ظفراللہ خان وزیر خارجہ تھے اس زمانے میں مجھے بھی اقوام متحدہ میں بطور پاکستانی مندو ب مسئلہ فلسطین کے لیے پاکستان کا موقف بہت موثر انداز سے پیش کرنے کا موقع ملا ہے-

میں سمجھتاہوں کہ اہل فلسطین کے ساتھ پاکستان اور اہل پاکستان کی نظریاتی وابستگی ہے- جسے کوئی بھی نظر انداز نہیں کرسکتا حتی کہ آج کے حکمران بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی حماقت نہیں کرسکتے -

کئی بار ایسا ہوا کہ اقوام متحدہ میں جب میں اقوام متحدہ میں تقریر کر تا تو وہاں موجود اسرائیلی سفارت کار مجھے کہتے کہ آپ عربوں سے بڑھ کر فلسطینیوں کی حمایت کررہے ہیں،حالانکہ کشمیر کے مسئلے پر عرب آپ کی حمایت نہیں کرتے- آپ ان کی کیوں حمایت کرتے ہیں؟میں انہیں کہتا کہ فلسطین ہمارے عقیدے کا مسئلہ ہے وہاں پر ہمارا قبلہ اول ہے،ایک وقت آئے گا کہ عر ب کشمیر کے مسئلے پر ہماری حمایت کریں گے،اب حالات اس طرح نہیں ہیں،عربوں نے بھی اپنی پالیسی میں تبدیلیاں کیں ہیں،وہ کشمیر کے مسئلے پر ہماری حمایت کرتے ہیں-میں ہمیشہ اسرائیلی اور مغربی نمائندوں سے کہتا تھا کہ ہم مظلوموں کے ساتھ ہیں-ہم فلسطین پر قبضے کے خلاف ہیں-


آپ کو مغربی ممالک کا بھی بار باردورہ کرنے کا موقع ملا- وھاں آپ نے اسرائیل اور فلسطینیوں کے حق خودارادیت کے لئے کیسا ماحول دیکھا؟

میں مغربی ممالک کے دورے پر جب بھی گیا وہاں پر اور کوئی مجھ سے کوئی سوال نہیں کرتا تھا- صرف یہودی مجھ سے سوال کرتے تھے ان یہودیوں کو معلوم ہوتاتھا کہ میں اقبال کا بیٹا ہوں، وہ مجھ سے پوچھتے تھے کہ آپ کے والد محترم نے ضرب کلیم لکھی ہے ہم نے اس کو عبرانی زبان میں ترجمہ کیاہے آپ ہمارے خلاف کیوں لڑتے ہیں؟

میں نے انہیں جواباً کہتا کہ اسی علامہ اقبال کا مؤقف ہمیشہ فلسطینیوں کے حق میں رہا ہے- علامہ کہا کرتے تھے کہ اگر فلسطین پر ان حق تسلیم کیا جائے تو پھر سپین پر مسلمانوں کا حق کیوں نہیں ہے؟ یہودی اہم پاکستانی شخصیات کے ساتھ روابط بنانے کی کوشش کرتے ہیں میں جب کیمرج میں پڑھ رہا تھا تو ایک یہودی لڑکی نے میرے ساتھ رابطہ رکھنے کی کوشش کی-

ایک دفعہ علامہ اقبال پر قرطبہ میں ایک بین الاقوامی کانفرنس ہورہی تھی،یہودی نمائندے نے مسلمانوں کے لئے اچھے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ جب عیسائی ان پر ظلم کررہے تھے تو مسلمانوں نے ان کو بچایا تھا،اس وقت یہودیوں کو اگر کسی نے پناہ دی ہے تو وہ مسلمان ہی تھے، تو میں نے ان سے کہا کہ مسلمانوں نے ہمیشہ روادار ی کا ثبوت دیاہے-


اقوام متحدہ نے اسرائیل کے خلاف کئی قراردادیں پاس کی ہیں، مگر ان پر اسرائیل نے کبھی عمل نہیں کیا،کیا اس سے عالمی ادارے کی ساکھ کو نقصان نہیں ہو رہا ہے؟

اقوام متحدہ کا حال لیگ آف نیشن جیسا ہونے جارہا ہے- یہ ادارہ بھی بڑی طاقتوں کے زیر نگیں ہے،اسرائیل کی پشت پر چونکہ بڑی طاقتیں ہیں اس لیے وہ کوئی بات ماننے کے لیے تیار نہیں ہے ،اگر بڑی طاقتیں اس کی پشت سے ہٹ جائیں تو اسرائیل ان قراردادوں پر عمل کرنے پر مجبور ہو سکتا ہے، اسرائیل کوبڑی طاقتوں کی حمایت کی وجہ سے ہی فلسطین پر قبضہ کرنے کا موقع ملا،اور اسی وجہ سے اس کا قبضہ ابھی تک قائم ہے-


اسرائیل نسل پرستی میں بھی سب سے آگے ہے،اس کے باوجود کوئی اس کے خلاف بات نہیں کرتا، اس کی کیا وجہ ہے؟

اسرائیل نسل پرست ریاست ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہے- دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ اس پر فخر بھی کرتے ہیں،ان کی نسل چونکہ عورت سے چلتی ہے اس لیے وہ اپنی نسل پر خاص توجہ دیتے ہیں،اسی وجہ سے اسرائیل میں کئی روسی یہودیوں کو یہودی ماننے سے بھی انکار کیا اورانہیں واپس روس آنا پڑا- نسل پرستی کی اس برائی میں پورپ بھی شامل ہے- ترکی کواسی وجہ سے آج تک پورپی یونین میں شامل نہیں کیا جبکہ اس کے مقابلے میں رومانیہ کو شامل کر لیاگیا، یہ نسل پرستی ہی کے باعث ہے- البتہ کچھ ماڈرن یہودی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے ہیں،نسل پرستی میں اسرائیل کا کوئی ثانی نہیں ہے-اسرائیل نہ صرف اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل کرنے پر آمادہ نہیں ہے بلکہ وہ دیگر عالمی قوانین کی بھی خلاف ورزی کا مرتکب ہوتا رہتاہے


غزہ پر مسلط کردہ حالیہ جنگ کے دوران اسرائیلی افواج نے بھی جینوا کنونشن کی خلاف ورزیاں کیں- ان جرائم پر اسرائیل کے خلاف کیا کارروائی ہوسکتی ہے؟


اسرائیل کے خلاف اقتصادی پابندیاں لگوانے اور عالمی اداروں، بچوں، خواتین اور نہتے شہریوں کے خلاف اس کے رویے پر اس کے بارے میں مشترکہ لائحہ عمل اوآئی سی اور عرب لیگ کو کوشش کرنی چاہیے- اسرائیل کے رویے کو دیکھا جائے تو اقوام متحدہ کی اسرائیلی رکنیت کو بھی چیلنج کیا جاسکتا ہے- لیکن سوال یہ ہے کہ کیا عرب لیگ اور او آئی سی ایسا کوئی ارادہ یارجحان رکھتی ہے، اوآئی سی کا معاملہ تو یہ ہے کہ اس نے غزہ پر اسرائیلی مسلط کردہ بائیس روزہ جنگ کے دوران یا اس کے بعد بھی اپنا اجلاس نہیں بلایا لیکن میں پھر بھی کہوں گا کہ او آئی سی کو چاہیے کہ اسرائیل کے خلاف اقتصادی پابندیوں کا مطالبہ کریں اور اس کی اقوام متحدہ کی رکنیت کے خاتمے کے لئے بھی کوششیں کرے-


حزب اللہ کے ساتھ لبنان میں اور اب حماس کے ساتھ غزہ جنگ میں اسرائیل کو وہ مقاصد حاصل نہیں ہوئے جو وہ حاصل کرنا چاہتا تھا،آپ کیا دیکھتے ہیں؟جب تک مغرب انصاف کی طرف نہیں آئے گا اس وقت دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا، اسرائیل چونکہ امریکہ کے مفاد میں ہے اس لیے وہ اس کی حمایت کرتاہے،امریکہ گلوبلائزیشن کی باتیں بھی اس لئے کرتاہے تاکہ اس کاہر جگہ حکم چلے،وہ اپنی بالادستی چاہتاہے اور وہ سمجھتا ہے اس کی بالادستی میں مسلمان رکاوٹ ہیں،عرب متحدہو جائیں تو اسرائیل ان کے لیے کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے مگر وہ خود منقسم ہیں-عرب متحدہوجائیں تو عجم بھی ان کے ساتھ ہوجائیں گے
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Israel who has less population than Lahore is International community :13::13::13:

نورے کے زیر اثر لگتے ھو


ofcourse yes.. what the point in not accepting that?? we have to integrate with international community..
 

Back
Top