Pakistan Ranked 138th Among 189 World Economies

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
pakistan-ranked-138th-among-189-world-economies-1466176967-7329.jpg


LAHORE: As the government keeps on claiming Pakistan as business-friendly country for foreign investors, the report of the World Bank indicate the otherwise.


Pakistan was ranked at 136th in 2015 which has gone down to 138th position in 2016 out of total 180 countries in the report titled Ease of Doing Business Index.

Reduction of rating by the World Bank has irked the federal government which keeps on claiming that they have improved Pakistans ranking in the world.

The federal government has sent a letter to all the provincial governments requiring them the reasons as why Pakistan is becoming more and more difficult country for doing business and how to improve its raking in future.

Planning and Development department in Punjab has further conveyed the letter from the federal government to the relevant departments and sought reply from them.

Sources claimed that the departments from the federal and provincial governments have involved lengthy procedures which are making it difficult for businessmen to do business in Pakistan.

Moreover, the World Bank in its new rating has pushed Pakistan to 122nd position from 114th position in the category of doing new business. Getting credit is another ordeal in Pakistan where World Bank has moved its raking from 128th position to 133rd position.


In the category of paying taxes Pakistan is ranked 171st position among 180 countries. Among getting electricity Pakistan is ranked at 157th position.

http://nation.com.pk/national/17-Jun-2016/pakistan-ranked-138th-among-189-world-economies


 
Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

WorldBank: Pakistan was ranked at 136th in 2015 which has gone down to 138th position in 2016 out of total 180 countries!!! Thank you Nawaz Sharif.

(yapping)​
 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
لیکن وہ جھوٹوں کا بے تاج بادشاہ پرویز رشید اور معاشی دہشتگرد اسحاق ڈالر تو کہہ رہے تھے کہ ملکی معیشیت ترقی کر رہی ہے اور ہم روشن پاکستان بنا چکے ہیں ؟

 

Kartoos Baba

MPA (400+ posts)
لو جی بن گیا نوازشریف کا روشن پاکستان- پٹواری ابھی آ کر قوم کو یہ سمجھانے کی کوشش کریں گے کہ دنیا کے ابھی کون کون سے ملک ہم سے بھی پیچھے ہیں یا پھر یہ لاجک پیش کریں گے کہ یہ بھی پاناما سکینڈل کی طرح کوئی یہودی سازش ہے-

 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Its conspiracy against Pakistan not to be the first one from bottom despite all the efforts of NS lead government. The PTI lead KPK government should be blamed as due to them we are unable to achieve this target.
 

Foreigner

Senator (1k+ posts)
بزنس فرینڈلی ؟ یہ کہتے ہوۓ شرم نہیں آتی گورنمنٹ کو ؟
اگر بزنس فرینڈلی ہے اپنا سارا بزنس باہر کیوں رکھا ہوا ہے؟
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف والے جھوٹا پروپگنڈا کر رہے ہیں

پاکستان دنیا کا سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا ملک ہے اور سرمایہ کاری کے لئے سب سے محفوظ بھی

ایسا میاں سانپ کے بیرون ملک دوروں کی وجہ سے ہی ممکن ہوا ہے

ہم اس ریٹنگ کو نہیں مانتے ، یہ یہودی سازش ہے

بہت جلد پاکستان امریکہ کو قرضہ دینا شروع کر دے گا
 

Darbari

Councller (250+ posts)
تحریک انصاف والے جھوٹا پروپگنڈا کر رہے ہیں

پاکستان دنیا کا سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا ملک ہے اور سرمایہ کاری کے لئے سب سے محفوظ بھی

ایسا میاں سانپ کے بیرون ملک دوروں کی وجہ سے ہی ممکن ہوا ہے

ہم اس ریٹنگ کو نہیں مانتے ، یہ یہودی سازش ہے

بہت جلد پاکستان امریکہ کو قرضہ دینا شروع کر دے گا

ہاں جی ابھی دوسرے تھریڈ میں ماہر معاشیات جناب پابلو عرف ماسٹر جی عرف عمر عبدللہ عرف یو ٹرن انقلاب صاحب اپنا ماہرانہ تجزیہ پیش کر رہے ہیں کہ پاکستان کی معاشیات بہت مستحکم ہے اور باہر کی ساری کومپنیاں پاکستان سرمایہ کاری کرنے کے لئے آپس میں لڑ جھگڑ رہی ہیں کہ پہلے کس کی باری ہے

:biggthumpup:
 

F415al

Politcal Worker (100+ posts)
ورلڈ بنک کی رپورٹ پر سب سے زیادہ شور مچانے والے یہودی ایجنٹس ہیں - مولانا فضل الرحمن


ہم مغلیہ بادشاہ بابر کے دور سے اس ناکامی کی تحقیقات کروائیں گے - نوازشریف

 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں جی ابھی دوسرے تھریڈ میں ماہر معاشیات جناب پابلو عرف ماسٹر جی عرف عمر عبدللہ عرف یو ٹرن انقلاب صاحب اپنا ماہرانہ تجزیہ پیش کر رہے ہیں کہ پاکستان کی معاشیات بہت مستحکم ہے اور باہر کی ساری کومپنیاں پاکستان سرمایہ کاری کرنے کے لئے آپس میں لڑ جھگڑ رہی ہیں کہ پہلے کس کی باری ہے

:biggthumpup:

وہ ٹھیک کہہ رہے ہیں ... شاید یہی وجہ ہے کہ ملک میں اب ہر طرف خوش حالی ہی خوش حالی ہے

پرسوں ہی کی بات ہے سعودی بادشاہ میاں صاحب سے قرض مانگنے آیا تھا لیکن میاں صاحب نے انکار کر دیا کیوں کے سعودی بھکاری قرضہ واپس ہی نہیں کرتے

اور تو اور ان کے اپنے لوگ دوسرے ملکوں میں انویسٹ کر رہے ہیں اور یہ ہم سے قرضہ مانگ رہے ہیں
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

وہ ایک نجی تھریڈ پر عمران خان کو گرفتار کرنے گئے ہیں ... ابھی تھوڑی دیر میں یہاں آتے ہی ہوں گے

عمران خان تو ان سے گرفتار ہوا نہیں پر پوٹواری حضرات اپنی فراری چلوا بیٹھے ہیں

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?464137-Humne-Imran-Khan-ke-ghar-per-chhapa-maara-magar-giraftar-na-kar-sakhen-Police-submits-report-in-Court
 

Back
Top