پاکستان کے بائیس کروڑ عوام کے لئے شرم کا مقام ھے
جنرل عارف پچھلے پندرہ سال سے اولمپک کمیٹی کا صدر ھے
ہم پندرہ سال کا گند تو پی ٹی آئی پر نہیں ڈال سکتے
لیکن تین سال کا حساب تو دینا ہو گا
عمران خان صاحب ہمیں پتا ھے آپ بہت محنت کر رہے ہیں
پلیز کھیلوں پر بھی کچھ توجہ دیں
But why hasn't PTI removed him yet ?پاکستان کے بائیس کروڑ عوام کے لئے شرم کا مقام ھے