Pakistan mein siasatdaan bikao maal hain - Sheikh Rasheed taunt to Danial Aziz

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pakistan mein siasatdaan bikao maal hain - Sheikh Rasheed to Danial Aziz



کم بارکر کی کتاب ہو، بی بی سی ڈاکومینٹری ہو یا پاناما لیکس یہ ساری دنیا معصوم اعظم نوازشریف کے ہی پیچھے کیوں پڑی ہوئی ہے_

 
تحریکی مجاہدوں کے چچا جان شیخ رشید ، پیش گوئیوں کے چیمپئین،،،انقلابیوں کے دوسرے چاچا قادری دو دن قبل بڑھک مار کے پھر سے غائب ہیں۔:)
 

pablo

Banned
الیکشن سے پہلے..... جب یہ ٹکٹ کے لیے
راے ونڈ کے چکر لگاتا تھا....
بھکاریوں کی طرح
:)تب نواز شریف حاجی تھا
 
​تحریکیوں کے چچا رشید کو اسی بات کی تکلیف ہے کہ ن لیگی قیادت نے اس کو گھاس نہیں ڈالا۔
الیکشن سے پہلے..... جب یہ ٹکٹ کے لیے
راے ونڈ کے چکر لگاتا تھا....
بھکاریوں کی طرح
:)تب نواز شریف حاجی تھا
 

Back
Top