ملک کے سب سے بڑے تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہو گیا۔ منگلا ڈیم میں بھی پانی کی قلت، لوڈشیڈنگ کے ساتھ ساتھ ملکی زراعت متاثر ہونے کا بھی خطرہ ہے۔
لاہور: (دنیا نیوز) دنیا نیوزکی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کی شام پانی کا ذخیرہ ختم ہونے پر تربیلا ڈیم خالی ہو گیا جس کے بعد ڈیم سے بجلی کی پیداوار بھی چالیس سے پچاس فیصد کم ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق منگلا ڈیم میں بھی صرف چودہ فٹ پانی باقی رہ گیا ہے۔ پانی کی عدم دستیابی کے باعث زرعی ضروریات کیلئے پانی کی فراہمی پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا ہے
دونوں بڑے ڈیموں میں پانی کی کمی سے پن بجلی کی پیداوار صرف ایک ہزار میگاواٹ تک رہ گئی ہے جس کے بعد بجلی پیداوار کا تمام تر انحصار تھرمل اور گیس پاور پلانٹس پر ہے ایسے میں بجلی لوڈشیڈنگ بڑھنے کا خدشہ ہے۔حکام کے مطابق اگر یہ صورتحال برقرار رہتی ہے تو شہروں میں کم ازکم چھ گھنٹے اور دیہات میں 9 گھنٹے تک بجلی بندش کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
[FONT=&]دونوں بڑے ڈیموں میں پانی کی کمی سے پن بجلی کی پیداوار صرف ایک ہزار میگاواٹ تک رہ گئی ہے جس کے بعد بجلی پیداوار کا تمام تر انحصار تھرمل اور گیس پاور پلانٹس پر ہے ایسے میں بجلی لوڈشیڈنگ بڑھنے کا خدشہ ہے۔حکام کے مطابق اگر یہ صورتحال برقرار رہتی ہے تو شہروں میں کم ازکم چھ گھنٹے اور دیہات میں 9 گھنٹے تک بجلی بندش کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
[FONT=&]Source
[/FONT]
Please ask the Goverment to DO something about water. I DO NOT want my children to die of thirst. Please get together and help each other.
We need to press the Government to take steps and build that damn Kalabagh dam.. Seriously we need water. Put every hostilities aside. WE NEED WATER. If you didn't do something, we will suffer.. Oh yes we will suffer a lot
Last edited by a moderator: