السلام علیکم بھایئو
دو تین روز قبل مجھے پہلی دفعہ پاکستان میں رات کے وقت گاڑی چلانا پڑ گئی مجھے کھاریاں سے لاہور جانا تھا۔ میں آپ کو بتا نہی سکتا کہ مجھے دوسرے گاری چلانے والے لوگوں کی وجہ سے کتنی اذیت سہنی پڑی۔
نظم وضبط کی تو پہلے ہی ہماری قوم عادی نہی لیکن جو اذیت اور پریشانی فل بیم ہیڈ لائٹس سے ہوتی ہے اللہ کی پناہ۔ اس قدر پرخطر تھا گاڑی چلانا کے میرے پسینے چھوٹ گئے تھے۔
ہمارے لوگوں میں اتنا شعور نہی کہ جب سامنے سے ٹریفک آ رہی ہو تو فل بیم ہیڈ لائٹس آف کر دینی چاہیے ورنہ سامے سے آنے والے کے لیے دیکھنے میں مشکل ہو جاتی ہے اور بندہ تقریبا اندھا ہو جاتا ہے اور ایسا نہی ہے کہ کسی کو اس کا پتا نہی بلکہ خود وہ بندہ بھی اسی اذیت سے دوچار ہورہا ہوتا ہے لیکن پھر بھی اتنی عقل نہی آتی ۔
میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ براۓ مہربانی ٹریفک کے اندر دوسروں کا خیال رکھیں تا کہ آپ کی وجہ سے کسی کو تکلیف نہ ہو۔
مع السلام

Last edited by a moderator: