Pakistan Mein Corruption Ki Koi Saaza Nahi

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
This literally shocked me so much that I had to start another thread on it, Nooray ke Ishq mein humaray Patwari Bhai ne Forum ki tahreek mein sub se bardi chawal maar di ! Are these people really so blind ? Or are they fooling themselves or trying to fool us ? I don't get it, how can even someone say such a thing !

Corruption k Pakistan mein koi saza nahein, sir utha k chalna jurm ha, aur hamein Mian Nawaz Sharif k is jurm p faxar h.

Link to original thread here

https://www.siasat.pk/forums/threads/ihc-rejects-sharifs’-request-for-release-on-bail.637305/page-2
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
I knew nooras were dumb, but I didn't think they were this dumb!
Caught me off guard too! And I thought the guy who said Lahore mein 2 lakh crore mm barish hui aur Imran Khan ne KPK se sara paani chord diya lahore per was dumb!
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
بھائی، کس جاہل ترین شخص کی جہالت پر آپ نے تھریڈ کھول لیا ہے ؟
یہاں فورم پر بہت سے ن لیگی آئے اور گئے، ان میں سے بہت سے کبھی کبھار منطقی بات اور مظبوط دلائل بھی دے دیتے تھے
لیکن ایک یہ ''میاں تلوار ڈھکن'' اور دوسرا ''اعوان الحیوان''....حرام ہے ان دونوں نے آج تک کوئی دلیل دی ہو، کوئی عقل کی بات کی ہو
یہ دونوں پٹواری امریکا میں پاۓ جاتے ہیں اور اسی سے اندازہ کر لیں کہ امریکی معاشرہ، تعلیم اور آزاد سوچ بھی انکے بند دماغوں کو نہ کھول سکی
کسی نے کیا خوب کہا تھا
پٹواری صرف تلف کیا جا سکتا ہے، اسکی اصلاح نا ممکن ہے
 
Baat to durust hai, but I thought I had heard all justifications possible under the sun in defense of Ganju by these patwaris. Boy was I wrong!
 
deviliicious

Senator (1k+ posts)
Well this is not shocking in pas years the attitude of common person is that. The way government and media set up the opinion of people in pas years corruption is not considered as a big crime. Even rapes, we see so many incidents now a days but no results or initiative there is a report on TV for few days and then it's history.
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
یہ دونوں پٹواری امریکا میں پاۓ جاتے ہیں اور اسی سے اندازہ کر لیں کہ امریکی معاشرہ، تعلیم اور آزاد سوچ بھی انکے بند دماغوں کو نہ کھول

کیا امریکا میں کتے گدھے نہیں بستے ؟
 
Kamran Stu

MPA (400+ posts)
عمران خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بے قصور بتائے جانے کے لئے پاکستانی میڈیا کی جم کر تنقید کی ہے۔ اخبار ’دی ڈان‘ میں عمران خان کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ایسے صحافی آخر اپنے بچوں کے مستقبل کے بارے میں كيوں نہیں سوچ رہے ہیں اور ایک ایسے مجرم كو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں جس نے ملک کے خزانے سے اربوں روپے لوٹے ہیں۔
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی، کس جاہل ترین شخص کی جہالت پر آپ نے تھریڈ کھول لیا ہے ؟
یہاں فورم پر بہت سے ن لیگی آئے اور گئے، ان میں سے بہت سے کبھی کبھار منطقی بات اور مظبوط دلائل بھی دے دیتے تھے
لیکن ایک یہ ''میاں تلوار ڈھکن'' اور دوسرا ''اعوان الحیوان''....حرام ہے ان دونوں نے آج تک کوئی دلیل دی ہو، کوئی عقل کی بات کی ہو
یہ دونوں پٹواری امریکا میں پاۓ جاتے ہیں اور اسی سے اندازہ کر لیں کہ امریکی معاشرہ، تعلیم اور آزاد سوچ بھی انکے بند دماغوں کو نہ کھول سکی
کسی نے کیا خوب کہا تھا
پٹواری صرف تلف کیا جا سکتا ہے، اسکی اصلاح نا ممکن ہے
yeh ziadti hai..
aap mujhay kaisay bhool saktay hein.
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
yeh ziadti hai..
aap mujhay kaisay bhool saktay hein.

آپ ن لیگی نہیں ہیں، کوئی نیوٹرل ٹائپ کی عجیب الخلقت مخلوق ہیں جو اوریا مقبول جان اور عمران خان سے کافی نفرت کرتی ہے، آپکا حق ہے
اسکے علاوہ آپ کی بہت سی پوسٹس حقائق پر مبنی ہوتی ہیں اور کافی مُدلل بات کی ہوتی ہے
بونگیاں تو سب ہی مار دیتے ہیں، ہم سے بھی لگ جاتی ہوں گی.....لیکن ان دو اشخاص کا تو بیڑا ہی غرق ہے
 
Kamran Stu

MPA (400+ posts)
8YYG.gif
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Of course I do, tell me when you find any evidence of corruption by Nawaz Sharif!
Dont try to move the goal posts, I'll deal with the evidence bit later, but what you said is there is no law against corruption in Pakistan, thats what I'm asking you now.
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Dont try to move the goal posts, I'll deal with the evidence bit later, but what you said is there is no law against corruption in Pakistan, thats what I'm asking you now.
There may be laws, but what I am saying is that nobody practically gets punished for corruption. For Nawaz Sharif, he did not get punished because he did any corruption, but because he stopped taking orders from the Generals!
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
You tell me!
You are the one who first made the statement that there are no laws against corruption in Pakistan and then back peddled to there might be "some laws" So I'm asking you for a clarification as to which of your statements is true.