ميں نے تو تمھيں پہلے ہي بتا ديا تھا پاکستان کے اصلي حکمرانوں کا ليکن کيا کروں يہ قوم راضي نہيں ہے نواذشريف اور زرداري کي غلامي چھوڑنے پر ميں نے تو تمھيں بتاديا تھا کہ ڈنڈے والي سرکار آئے گي مگر اے قوم تو شريفوں اور زرداريوں کي غلامي کرنا چاہتي ہے سو مزے کرو مہنگائي بدامني تباہي اور بربادي کے بھيڑ بکريوں کي طرح زبح ہوتے رہو ظالم قصائي حکمرانوں کے ہاتھوں