پاکستان کا ديا جلانا ہے تو حکمرانوں کا ديا بجھانا ہوگا، شہباز شريف
خادم عالی صاحب آپ بھی تو حکمران ہیں آپ کون سا بسوں میں پھکی بیچتے ہیں، چار سال سے یہی بیان بازی سنتے آرہے ہیں، اب تو کان پک گئے ہیں خدا کے لیے لوڈشیڈنگ کا عملی طور پر کچھ کریں نہیں تو عوام فاقوں سے مرتی جارہی ہے