Pakistan is not an ally of America - Former US Defence Secretary Robert Gates.

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
شیطان والا کام کیا ہے امریکا نے

پہلے خود کو سجدہ کرواتا ہے پھر منہ پر تھوک دیتا ہے
اور خوشی سے نعرہ لگاتا ہے...که میں نے ایک اور کی دنیا اور آخرت برباد کردی

ہ(خلاصہ ایک اسرائیلی روایت کا)ہ
 
Last edited:

RANA Sana'a

Minister (2k+ posts)
All ex- From both Sides Will say the Same thing.

at a pass out speech A cadet Asked Gen Kayani : How can we Trust US ?

Kayani Said : We Cant.
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
hahahaha hour chuppo :P

شیطان والا کام کیا ہے امریکا نے

پہلے خود کو سجدہ کرواتا ہے پھر منہ پر تھوک دیتا ہے
اور خوشی سے نعرہ لگاتا ہے...که میں نے ایک اور کی دنیا اور آخرت برباد کردی

ہ(خلاصہ ایک اسرائیلی روایت کا)ہ


یہ لوگ گھر کے نوکروں سے دوستی نہیں کرتے- ہمارے لیڈر بیچارے ایسے ہی پیچھے بھاگتے تھے اور ان کی رسی کو خود ہی گلے میں باندھ کر تکبر سےکہتےتھے یہ میرا دوست ہے- جب ایماںدری کی روٹی پر گزارہ نہیں کرسکتے تو یہ تو ہونا ہی ہے- کبھی کبھار ایک دو لات بھی برداشت کرنے ہونگیں اور ہڈی کے پیچھے بھی بھاگنا پڑھے گا

 

Back
Top