یہ تن تن پاکستان کا ہی میوزک ہے بھائی۔ لگتا ہے اپ نے فرسٹ ٹائم سنا ہےیار یہ خوبصورت پاکستان کی وڈیو ہے کیوں میوزک صرف تن تن تن ہی بجایا جاتا ہے؟؟؟
بند کرو اس تن تن تن کو پاکستان کا میوزک لگاؤ
.
یہ تن تن پاکستان کا ہی میوزک ہے بھائی۔ لگتا ہے اپ نے فرسٹ ٹائم سنا ہے
بھائی اصل میں یہ میوزک ہی نادرن ایریا کا ہے۔ رباب اس میوزک کاانسٹرومنٹ ہے۔ ویسے یہ میوزک اگر اپ نادرن ائریا میں سنے تو بہت ہے اچھا لگتا ہے۔ مگر ایسے سنو تو اتنا اچھا محسوس ہوتا۔
فسٹ ٹائم نہیں سنا پر جو بھی کلپ نادرن ایریا کا ہوتا ہے اس میں یہ میوزک ہوتا ہے.
میں پاکستان کے کلپ لوڈ کرتا ہوں اور اپنے لوکل دوستوں کو جب گھر بلاتا ہوں تو بگ سکرین ٹی وی پر زبردست میوزک سسٹم پر لگاتا ہوں پر میوزک سب کے پیچھے یہی ہوتا ہے جو سارے پاکستان کو رپرزنٹ نہیں کرتا.
میں امریکن دوستوں کو لے کے پاکستان جانا چاہتا ہوں پر ابھی ہمت نہیں ہے.
.
.
یار یہ خوبصورت پاکستان کی وڈیو ہے کیوں میوزک صرف تن تن تن ہی بجایا جاتا ہے؟؟؟
بند کرو اس تن تن تن کو پاکستان کا میوزک لگاؤ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|