Pakistan is a reform story like Indias ─ only better: economist

wadda.chaudhry

Senator (1k+ posts)
"Construction and infrastructural development cited as the primary drivers behind Pakistan’s emergence as a frontier market by a Bloomberg report"

5595068e62d45.jpg


Construction and
infrastructural development have been cited as the primary drivers behind Pakistan’s emergence as a frontier market by a Bloomberg report.

The construction sector grew at 11.3 per cent through FY14-15, nearly double the 5.7
pc target, according to State Bank of Pakistan data.

London-based chief economist at Renaissance Capital Ltd Charlie Robertson said of Pakistan: “It is the best, undiscovered investment opportunity in emerging or frontier markets,” adding, “What’s changed is the delivery of reforms ─
privatisation, an improved fiscal picture and good relations with the IMF.”

Nawaz’s government has boosted infrastructure expenditure by 27pc to Rs1.5 trillion for fiscal year 2015-2016 (FY15-16), as interest rates are the lowest they have been in 42 years and the economy is expanding at its quickest since 2008.

Pakistan is a reform story like
neighbouring India’s, but only better, said Renaissance’s Robertson.

Cement producers DG Khan Cement Co.
and Cherat Cement Co. have announced plans to expand, while steelmakers Amreli Steels Ltd. and Mughal Iron and Steel Industries Ltd. are raising equity capital.

Bloomberg data
shows the cement industry has rallied 57pc over the FY14-15 ─ nearly thrice the benchmark target ─ with Maple Leaf surging 161pc, Fauji Cement jumping 81pc, and DG Khan making gains of 62pc.

Chief Executive Officer UBL Fund Managers Ltd.
Mir Muhammad Ali said, "The construction industry is seeing a boom, and there is still juice left in the cement rally ... Overall economic improvement has also helped.”

Pakistan's $46 billion deal with China for the China-Pakistan Economic Corridor includes $28bn in investments which are expected to have a trickle-down effect.

A builder in Karachi Hassan Baskhi says, “Business has been very good, and there’s no doubt my work has tripled in five years
... There’s huge demand from the middle class for affordable housing.”

The economy has shown resilience to environmental instability. The KSE Index ─ among the world's top 10 performers ─ has grown 16pc over FY14-15, despite sectarian violence, bomb attacks, targeted killings and kidnappings.

Inflation has shown a downward trend over the past twelve months, with the annual inflation for the just-concluded fiscal year resting at 4.53
pc.

Earlier this year, the International Monetary Fund said Pakistan had been making significant progress on targets in the $6.6bn loan
programme. The IMF predicted growth of 4.5pc this year following a 4.1pc growth rate last year.

Moody's Investors Services, as well as Standard and Poor's (S&P) upgraded Pakistan's credit rating. S&P attributed the improvement to diversification in income generation, the government's efforts towards fiscal consolidation, improvement in external financing conditions and performance, and stronger capital inflows and remittances.


Dawn
 
Last edited by a moderator:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
In the 'Best Hidden' Frontier Market, a Boom Signals a Pakistan Revival
Bloomberg

1200x-1.jpg


The Sufi shrine that dates to the 8th century in Karachi’s posh Clifton neighborhood has served as the area’s defining landmark for decades. Not anymore.


Dwarfing the monument today is a gleaming 62-story highrise, coming up right next door. The building is one of at least half a dozen projects springing up in the locality as developers from Dubai’s Emaar Properties PJSC to local tycoons change the face of Pakistan’s financial hub and the skylines of many smaller towns.


The construction boom also marks the nation’s emergence as a frontier market after Prime Minister Nawaz Sharif averted a balance-of-payments crisis with help from the International Monetary Fund and resumed selling stakes in state companies. He is boosting infrastructure spending as the $232 billion economy expands at the fastest pace since 2008 amid the cheapest borrowing costs in 42 years.


“It is the best, undiscovered investment opportunity in emerging or frontier markets,” said Charlie Robertson, London-based chief economist at Renaissance Capital Ltd. “What’s changed is the delivery of reforms -- privatization, an improved fiscal picture and good relations with the IMF.”
Shrugging off sectarian violence, bombings, killings and kidnappings, the benchmark KSE100 stock index has advanced about 16 percent in the past 12 months, featuring among the world’s top 10 performers.


D.G. Khan Cement Co., controlled by billionaire Mian Muhammad Mansha, and Cherat Cement Co. have announced expansion plans, while steelmakers are selling shares.


Steel IPOs
Amreli Steels Ltd., the nation’s biggest maker of steel bars used in construction, is planning a share sale to help double capacity. Mughal Iron & Steel Industries Ltd. completed an initial public offering in April.


Pakistan’s cement industry has rallied 57 percent in the past year, more than triple the gains by the benchmark, according to data compiled by Bloomberg. D.G. Khan Cement, the third-largest maker of the construction material, has jumped 62 percent and Maple Leaf Cement Factory Ltd. has surged 161 percent and Fauji Cement Co. Ltd. has gained 81 percent.


“The construction industry is seeing a boom, and there is still juice left in the cement rally,” said Mir Muhammad Ali, chief executive officer of UBL Fund Managers Ltd. that handles about 56 billion rupees ($550 million) in stocks and bonds in Karachi. “Overall economic improvement has also helped.”


Sharif, who took power in May 2013, boosted infrastructure spending by 27 percent to 1.5 trillion rupees for the year starting Wednesday, July 1.
IMF Program


Pakistan is making “significant progress” in meeting targets under its $6.6 billion loan program, the International Monetary Fund said in May. The lender predicted a 4.5 percent growth in the economy in the year starting July 1, following a 4.1 percent expansion last fiscal year.


Easing prices are also set to buoy consumer spending. Inflation in South Asia’s second-largest economy slowed each month this year through April as transport and food prices fell, prompting the central bank to cut the benchmark interest rate in May to the lowest level in 42 years.


Moody’s Investors Service upgraded Pakistan’s sovereign credit ratings for the first time since 2008 in June but said stalling of the ongoing IMF program or an unstable political environment would be credit negative.


China

Violence, mostly from Taliban-linked insurgents who want to impose their version of Islamic law, has claimed more than 60,000 lives since 2001. Sharif survived a scare last August when opposition parties demanded his resignation over accusations he rigged the elections in 2013. He denied the allegation but agreed to a probe by a tribunal.


Standing by Pakistan is the nation’s long-time strategic ally. In April, Asia’s biggest economy, China, signed deals for $28 billion of investments in Pakistan as part of a planned $45 billion economic corridor that includes power plants and dams.


The development in cities and smaller towns is trickling down and is good news for smaller contractors as well .


“Business has been very good, and there’s no doubt my work has tripled in five years,” said Mohammed Hassan Bakshi, 43, a builder in Karachi. “There’s huge demand from the middle class for affordable housing.”


Builders in Pakistan are seeking technology from China to help cut down construction and project execution times to as little as six months from as long as five years, he said.


The nation’s construction sector grew by 11.3 percent in the year through June 2014, almost double the 5.7 percent target, according to central bank data. Pakistan is a reform story like neighboring India’s, but only better, said Renaissance’s Robertson.


“All of this is a big change on 2013,” he said. “Credit rating agencies are beginning to recognize this.”

http://www.bloomberg.com/news/artic...frontier-market-boom-signals-pakistan-revival
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
کام اور بکواس میں فرق

دوسری طرف نیازی ہے، جسے تین سال ہو گئے ہیں، ہر گھنٹے بعد بس ایک ہی بات
پنتیس پنکچر لگے تھے، پویا نے یہ کہا تھا، نعیم الحق نے فلاں ٹویٹ کیا ہے
گرم پانی، ٹھنڈا پانی، ہیلی کاپٹر، ترین اور اس کا جہاز
اوئے کانسٹیبل، اوئے کلرک، اوئے جمعدار، اوئے لائن مین

-----------

یوتھئے اپنا رونے پیٹنے کا پروگرام اس پوسٹ کے بعد شروع کر سکتے ہیں
 
Last edited:

msaeed89

Minister (2k+ posts)
Now these figures straight from your incomeptent goverment's Economic survey.

Just a one article will not give Pakistan economy boost, hawaaa may mehal bananay say kuch nahi hogaaa.

Shareefoo ko bolooo paisayy mulk may laye apnayy aur tax lagayeee manshaa jaisayyy industrialists kooo..

Pakistan economy has missed major economic targets
1. The 'Pakistan Economic Survey' stated that out of 23 key growth indicators, five hit the government's targeted growth rates while 18 indicators remained below expectations.

http://www.financialexpress.com/pho...80739/pakistan-economy-top-10-power-points/2/




1. The 'Pakistan Economic Survey' stated that out of 23 key growth indicators, five hit the government's targeted growth rates while 18 indicators remained below expectations.
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
قرضے لینے والا ملک ترقی کیسے کر سکتا ہے
ایسی خبریں ماضی میں بھی آتی رہی ہیں
زمین پر کیا ہو رہا ہے یہ ہم سب کو پتا ہے

بیرونی سرمایہ کاری پچھلے سالوں سے کم
بجلی کی پیدا وار پچھلے سالوں سے کم
قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر
لوڈ شیڈنگ اسی طرح قائم و دائم
بجلی کے نیے منصوبے اعلان ہوا اور منظر سے غائب
بجلی چوری اسی طرح جاری و ساری
ریلوے کا خسارہ پچھلے سال سے زیادہ
پی آئ اے سٹیل مل اور دیگر اہم ادارے تباہی کی طرف رواں دواں
ڈالر نواز شریف اقتدار سے پہلے ٩٨ مگر اب ١٠٢ روپے

اگر پٹرول کی قیمتیں نا گرتیں عالمی مارکیٹ میں تو لگ پتا جانا تھا

اب لے دے کے پاک چائنا کوریڈور رہ گیا ہے
جس کا نواز حکومت کی معاشی کارکردگی سے کوئی تعلق نہیں

The project was proposed by Chinese Premier Li Keqiang during his visit to Pakistan in May 2013

https://en.wikipedia.org/wiki/China%E2%80%93Pakistan_Economic_Corridor​
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

جی ہاں پاکستان معاشری طور پر بہترین امکانات رکھتا ہے
اس میں کوئی شک؟؟

مگر کیا ان امکانات کو ہماری حکومت پوری طرح استعمال کر رہی ہے؟؟
یا اپنی ناقص منصوبہ بندی سے پاکستان کو پیچھے دھکیلا جا رہا ہے

یہ ہے سوال

بہتر ہوتا کہ کسی اخبار کے تکے کے بجاۓ..ہم پاکستانیوں کو اعداد و شمار میں بہتری دکھا کر ہی قائل کرنے کی کوشش کرتیں

میں جاننا چاہونگا کہ نواز حکوتم نے کہاں کہاں اور کتنی بہتری دکھائی ہے
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
میں جاننا چاہونگا کہ نواز حکوتم نے کہاں کہاں اور کتنی بہتری دکھائی ہے

بنی گالہ میں گرم پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا
نیا ملتان ائیرپورٹ جناب نیازی کے جیٹ طیارے کے لئے، ان کے ملتان جلسے سے پہلے تیار کیا گیا
جناب نیازی اور ان کی بیگم کی سہولت کے لئے، اور ان کے ہیلی کاپٹر کی مستقبل میں حفاظت کے لئے لاہور ائیرپورٹ پر نیا اے ایم ایس سسٹم انسٹال کیا جا رہا ہے

جناب وزیراعظم سے ملاقات میں نیازی صاحب نے بنی گالہ تک نئی سڑک کی فرمائیش کی تھی، الحمداللہ وہ پوری کر دی گئ
محترم نیازی کی نئی بلٹ پروف گاڑیوں کے قافلے کے لئے پرسوں ہی بلٹ پروف گاڑیوں کی نئی پالیسی جاری کر دی گئی ہے
جیسے ہی ڈیڑھ سو بچوں کے سوگ میں نیازی صاحب نے شادی کی، ریحام بی بی کی فرمائش پر میک اپ کا سامان مہنگا کر دیا گیا ہے





 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
یوتھئے اپنا رونے پیٹنے کا پروگرام اس پوسٹ کے بعد شروع کر سکتے ہیں
I can expect bakwas like this from male PMLN jerks in this and other threads, but unless you are a transgender/transexual, words like this dont suit a woman...unless you are tehmina daulta or marvi memon under cover.
Since you are suffering from insomnia, heres a reminder for you. Same type of news came out in 1998 when PMLN was in power. That was followed by a double IMF default within one calendar year.If piling up expensive loans on the country is your style of development, then power to you. But doesnt take a rocket scientist to see see the difference between progress and himaqat.
And oh, before you start claiming how Im trying to override a reputed international newspaper, well, lending institutions and papers like these are designed to promote US style credit based economies. Economies like China and India are naturally disliked by IMF etc, because these countries dont borrow from them, and dont pay heavy interests to international lenders, most of whom are controlled by the west.
 

ahmedtausee

Politcal Worker (100+ posts)
Noora is building express way at the cost of one billion rupee per kilometer. IMF is happy ofcourse because Pakistan is buying Loans and most of budget is wasted in servicing the debts. Origional debt is still there. Investment banks and (their media wings) always appreciate expensive construction projects because they are the one's who provide finance. Banks like Goldman Sacks don't do personal banking. They just bribe people like Nawaz shareef and suck People's Blood and cause large scale devestation
 

Pakistanian

Politcal Worker (100+ posts)

بنی گالہ میں گرم پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا
نیا ملتان ائیرپورٹ جناب نیازی کے جیٹ طیارے کے لئے، ان کے ملتان جلسے سے پہلے تیار کیا گیا
جناب نیازی اور ان کی بیگم کی سہولت کے لئے، اور ان کے ہیلی کاپٹر کی مستقبل میں حفاظت کے لئے لاہور ائیرپورٹ پر نیا اے ایم ایس سسٹم انسٹال کیا جا رہا ہے

جناب وزیراعظم سے ملاقات میں نیازی صاحب نے بنی گالہ تک نئی سڑک کی فرمائیش کی تھی، الحمداللہ وہ پوری کر دی گئ
محترم نیازی کی نئی بلٹ پروف گاڑیوں کے قافلے کے لئے پرسوں ہی بلٹ پروف گاڑیوں کی نئی پالیسی جاری کر دی گئی ہے
جیسے ہی ڈیڑھ سو بچوں کے سوگ میں نیازی صاحب نے شادی کی، ریحام بی بی کی فرمائش پر میک اپ کا سامان مہنگا کر دیا گیا ہے






Larki ho ker is traha ki behuudaa language.. i just cant expect this from a normal girl/women... apne aaqaaon ko difaa kerne k lye is had tk na jao k har had paaar kar lo
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Larki ho ker is traha ki behuudaa language.. i just cant expect this from a normal girl/women... apne aaqaaon ko difaa kerne k lye is had tk na jao k har had paaar kar lo

محترم! سیڈسٹ ہونا ایک بیماری ہے۔اس بیماری میں ایک طرف دوسروں کو تکلیف دے کر خوشی محسوس کرنےہیں تو دوسری طرف دوسروں سے ملنے والی گالیوں میں ان کے لیے بے تحاشہ تسکین کا سامان ہوتا ہے۔لیکن یہ گالیاں کوئی عام گالیاں نہیں بلکہ انتہائی فحش گالیاں ہوتی ہیں ۔یہ ایک خاص قسم کی بیماری ہے جو احساس کمتری سے پیدا ہوتی ہے۔ یہ خاتون/ صاحب بھی اسی بیماری کا شکار ہے۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
[h=1]قرضوں پر سود، ترقیاتی بجٹ سے زیادہ[/h] رضا ہمدانی بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

پاکستان کے وفاقی بجٹ میں آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ کا ہدف 700 ارب روپے مقرر کیا ہے لیکن اندورنی اور بیرونی قرضوں پر شرح سود کی ادائیگی کے لیے 1279 ارب روپے مخیص کیے گئے ہیں۔
رواں مالی سال کے دوران قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کے لیے 1325 ارب روپے رکھے گئے تھے۔
بجٹ دستاویزات کے مطابق پاکستان پر ملکی اور غیر ملکی قرضوں کا بوجھ 16936.5 ارپ روپے ہے۔
بجٹ کے دستاویز کے مطابق اس قرضے میں ملکی قرضوں کا حجم 11932 روپے جبکہ بیرونی قرضے 5004 ارب روپے ہیں۔
دستاویزات کے مطابق مالی سال 16- 2015 میں حکومت پاکستان کو ان قرضوں پر 1279.895 ارب روپے سود دینے ہوں گے۔

آئندہ مالی سال ملکی قرضوں پر سود کی ادئیگی کی مد میں 1168 ارب روپے رکھے گئے ہیں جبکہ غیر ملکی قرضوں پر 111 ارب روپے کا سود ادا کرنا ہو گا۔

یاد رہے کہ پچھلے مالی سال میں پاکستان نے اندرونی اور بیرونی قرضوں پر 1325 ارب روپے سود دیا تھا۔
معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ قرضوں پر سود میں کمی ڈالر کے مقابلے میں پاکستان کی قدر مستحکم ہونے کے باعث ہوئی ہے۔
پاکستان کے مجموعی قرضوں کا حجم خام ملکی پیدوار 62 فیصد ہیں جبکہ قانون کے تحت حکومت جی ڈی پی کے 60 فیصد سے زائد قرضہ نہیں لے سکتی ہے۔
دستاویزات کے مطابق خام ملکی پیداوار کے مقابلے میں اندرونی قرضوں کی شرح 43.6 فیصد ہے جبکہ بیرونی قرضوں کی یہ شرح 18.3 فیصد ہے۔


 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
نواز حکومت نے جب اقتدار سنبھالا تو ریاست کانظام چلانے کیلئے بیرونی قرضوں پر انحصار کی پالیسی اپنائی۔ گزشتہ دنوں سٹیٹ بنک کی جانب سے یہ بتایا گیا کہ ملک پر بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور بنکوں سے لئے گئے واجب الادا بیرونی قرضوں کا حجم 65 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے۔قرضوں سے نجات دلانے کے وعدے کرنے والی موجودہ حکومت کی حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ ایک سال میں مالیاتی اداروں سے 3346 ملین ڈالر کے قرضے لئے گئے جبکہ مغربی ممالک سے 613 ملین ڈالر کے قرضے لئے گئے اوریوں تقریباََ 3959 ملین ڈالر کے قرضے حاصل کئے گئے۔ آج پاکستان کااندرونی و بیرونی سطح پر قرضہ 184 ارب ڈالر پہنچ چکا ہے اور ہر پاکستانی 825 ڈالر کا مقروض ہے۔ گزشتہ قرضے اتارنے کیلئے مزید قرضے لئے جا رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق آنے والے وقت میں بجٹ سپورٹ کیلئے قرضوں کا دباو بڑھنے کا خدشہ ہے جس کے باعث حکومت کا بینکاری نظام پر انحصار بڑھ جائے گا۔ سٹیٹ بنک کے اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال کے آغاز سے اب تک بنکوں کے اندرونی خزانے ( این ڈی اے) میں کمی کا سامنا ہے جس میں زرکے پھیلاو میں بھی کمی کا سامنا ہے۔حزب اختلاف میں رہتے ہوئے موجودہ وزیر خزانہ نے ’’کشکول توڑنے‘‘ کے نعرے لگائے تھے لیکن اقتدار میں آتے ہی آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک مانگنا شروع کر دی جس کے بعد 6.7 ارپ ڈالر کا قرضہ ملا لیکن سخت شرائط پر، خسارے پورے کرنے کیلئے موجودہ حکومت نے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کیلئے عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ لاد دیا۔ اور بالواسطہ ٹیکس میں اس حد تک اضافہ کیا گیاکہ چند ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح کہیں زیادہ بلند ہوگئی۔ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ بالواسطہ لگائے گئے ٹیکسوں نے عام آدمی کے مسائل کو بڑی حد تک بڑھایا۔ یوں حکومت اپنے محصولات میں تو اضافہ کر لیتی ہے لیکن عام آدمی کا بجٹ بری طرح متاثر ہوتا ہے۔اسی طرح جب حکومت اپنے عوام کو سبسڈی دینے کی پالیسی سے اجتناب کرے تو سفید پوش طبقہ بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔ اس ضمن میں بھارت کی مثال دی جا سکتی ہے کہ جہاں لوئر مڈل کلاس اور نچلے طبقے کیلئے بجلی سمیت دیگر ضروریات پر سبسڈی دی جاتی ہے۔ حکومت آئی ایم ایف سے قرضہ لے کر عوام کو ٹیکسوں کے بوجھ تلے دباتی رہی۔ آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پر عملدرآمد کرنے سے حکومت کا اْس پر اعتماد بڑھتا رہا تو یہ اس قسم کی بیان بازی کا سلسلہ شروع ہو گیا کہ پاکستانی معیشت کی درمیانی مدت میں مزید ترقی کا سلسلہ جاری رہے گا چنانچہ پاکستان کیلئے یکے بعد دیگرے قرض کی اقساط کا سلسلہ جاری رہا اور ساتھ ہی یہ خیال بھی ظاہر کیا گیا کہ پاکستان کا پیداواری شعبہ گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں برس بجلی کی قلت جزوی طور پر کم ہونے کے باعث ترقی کرے گا۔پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے مشن چیف جیفری فرینکس کے مطابق 3.1 کی شرح نمو میں مزید بہتری کا سلسلہ جاری رہے گا اور 2014-15 کیلئے پاکستان کی معیشت میں ترقی کی شرح بڑھ کر 3.7 ہونے کی پیش گوئی کی گئی۔دوسری جانب ایشیائی ترقیاتی بنک کی طرف سے اشارہ ملا کہ 2014 میں جنوبی ایشیائی ممالک میں پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح سب سے کم رہنے کا امکان ہے۔ اس رپورٹ میں کہا گیاکہ گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں برس معیشت کی کارکردگی میں قدرے بہتری کاامکان ہے لیکن سال کے اختتام تک پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا گیا۔ ایشیائی ترقیاتی بنک کا کہنا ہے کہ امن وامان کی بدحالی اور دیگر مسائل کی وجہ سے سرمایہ کار عدم اعتمام کا شکار ہیں لہٰذا ملک میں غیر ملک سرمایہ کاری بہت کم ہے۔ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ معاشی بحران اْس وقت پیدا ہوتا ہے جب مالیاتی اْمور پر حکومت کا کنٹرول نہ رہے۔ حکومت نے تاجروں اوراسٹاک ایکسچینجز پر شدید دباوڈال کر روپے کی قدر کو ڈالر کے مقابلے میں بچایا ہو ا ہے

http://m.hamariweb.com/articles/detail.aspx?id=58303


قرضے لے لے کر بلڈنگ اور سڑکیں بنانے اور اس پر تالیاں بجانے والے یہ بھول گئے کہ یہ قرض اُتارنا بھی پڑے گا۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
انیس سو اسی کی دہائی میں آفتاب احمد خان سیکرٹری خزانہ کے عہدے پر فائز تھے۔ وہ گونج دار آواز کے مالک اور مرزا غالبؔ کے شیدائی تھے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب پاکستان پر مغربی ممالک اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی طرف سے نوازشات کی بارش ہو رہی تھی۔ 1979میں پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے سے امداد کی درخواست کی تھی جو مسترد کر دی گئی ۔ 1976اور 1979 میں پاکستان پر اقتصادی امداد کی فراہمی کے لئے پابندی عائد کی گئی۔ افغان مجاہدین کی امداد کے بعد یہ پابندیاں ہٹا لی گئیں۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارے کی جانب سے از خود ڈیڑھ ارب ڈالر امداد کی منظوری دی گئی۔ امریکہ نے ساڑھے تین ارب ڈالر کی اقتصادی امداد اور قرضوں کی منظوری دی۔ ڈاکٹر حسین ملک قائداعظم یونیورسٹی میں شعبہ معاشیات کے انچارج تھے‘ وہ بیرونی امداد کے کٹر مخالف تھے۔ آفتاب احمد خان سے ملاقاتوں میں ڈاکٹر ملک عموماً ایک ہی سوال کرتے تھے۔ کیا قرضوں کے معاہدوں پر دستخط کرتے ہوئے آپ سوچتے ہیں کہ یہ قرضے واپس کیسے کئے جائیں گے؟ آفتاب احمد اپنی قہقہوں سے بھرپور آواز میں جواب دے کر آگے بڑھ جاتے۔ افغانستان سے روسی فوجیوں کا انخلاء شروع ہوا اور اس کے ساتھ ہی امریکہ اور اس کے حواریوں نے نظریں پھیر لیں ۔ اگست 1990میں پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بہانہ بنا کر ایک مرتبہ پھر اقتصادی امداد بند کر دی گئی۔ بارہ سال کے عرصے میں یہ تیسری پابندی تھی۔ گزشتہ 25سالوں میں ہر حکومت کا اولین فرض بین الاقوامی مالیاتی ادارے سے امداد کی درخواست رہا ہے۔ یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ گزشتہ پچیس سالوں میں ہر حکومت مسلسل اور مستقل بین الاقوامی اداروں کی جانب سے عائد شرائط اور مسلط کی گئی پالیسیوں کی تابع رہی ہے۔ پہلی بے نظیر بھٹو حکومت دسمبر 1988میں اقتدار میں آئی اور صرف تین دن کے بعد آئی ایم ایف سے امدا دکی درخواست کرنی پڑی کیونکہ زرمبادلہ کے ذخائر نہ ہونے کے برابر تھے۔1994 بے نظیر بھٹو کی دوسری حکومت نے آئی ایم ایف سے ایک اور پیکیج کے لئے معاہدہ کیا۔ نواز شریف نے ’’قرض اتارو ملک سنوارو‘‘ مہم چلائی۔ اس مہم کے تحت جو رقم جمع ہوئی اس کے استعمال کا آج تک پتا نہیں چل سکا۔ پرویزمشرف نے عالمی بنک کے ایک پاکستانی نائب صدر ڈاکٹر پرویزامجد کے تحت قرضوں پر انحصار کم کرنے کے لئے سفارشات تیار کرنے کے لئے ایک کمیٹی قائم کی گئی۔ کمیٹی کی رپورٹ پر سابق وزیرخزانہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ یہ قرض لے کر قرض اتارنے کی اسکیم ہے۔ اس وقت عالمی بنک کے اسلام آباد میں متعین نمائندے کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک گڑھے کو کھودنے میں مصروف ہے۔ اس سے قبل نواز شریف کی دوسری حکومت نے سیکرٹری خزانہ معین افضل اور گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر محمد یعقوب کی سربراہی میں دو وفود واشنگٹن بھیجے تاکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایک اور اقتصادی امدادی پیکیج حاصل کیا جائے۔ معین افضل ناکام رہے لیکن ڈاکٹر یعقوب جو آئی ایم ایف میں خدمات سرانجام دے چکے تھے‘ ایک اور پیکیج لینے میں کامیاب ہو گئے۔ پرویزمشرف نے شوکت عزیز کو بطور وزیرخزانہ امریکہ سے درآمد کیا تو اسلام آباد آمد سے پہلے ہی انہوں نے آئی ایم ایف کے اعلیٰ عہدے داروں سے اقتصادی امداد کے لئے گفتگو کی جس میں پرائیویٹ سیکٹر میں بجلی گھروں پر عائد پابندیاں ختم کرنا شامل تھا۔ تیسری پیپلز پارٹی حکومت اور تیسری نواز شریف حکومت نے بھی حسب عادت آئی ایم ایف سے پیکیجز کے لئے معاہدے کئے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز شریف کے منشور میں ’’خیرات کا پیالہ‘‘ توڑنا شامل تھا لیکن مئی 2013میں تیسری نواز حکومت برسراقتدار آئی تو آئی ایم ایف کے سامنے ہاتھ دراز کرنے کی عجیب و غریب تاویلیں گھڑیں۔ یہ کہا گیا کہ قرضوں کے حجم میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ صرف پرانے قرضے اتارنے کے لئے نئے قرضے لئے جا رہے ہیں۔ آئی ایم ایف سے 7ارب ڈالر کا قرضہ لیا گیا تو کہا گیا کہ یہ قرضہ پیپلز پارٹی نے آئی ایم ایف سے جو قرضہ لیا تھا اس کی واپسی کے لئے لیا جا رہا ہے۔ اپریل 2014میں وزارت خزانہ کے اعلیٰ افسروں اور وزیرخزانہ اسحق ڈار 500ملین ڈالر کے یورو بانڈ بیچنے کے لئے کئی مغربی ممالک کے دورے پر گئے جس کے نتیجے میں زبردست کامیابی حاصل ہوئی اور حکومت نے بجائے 500ملین ڈالر کے دو ارب ڈالر کے قرضے حاصل کئے جو یورو بانڈ کی شکل میں تھے۔ یورو بانڈ وہ قرضے ہیں جو حکومتوں اور مالیاتی اداروں سے نہیں بلکہ غیرملکی بنکوں اور Institutional Investors سے حاصل کئے جاتے ہیں۔ ان کی واپسی کی مدت محدود اور شرح سود ماکیٹ ریٹ سے زیادہ ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر اپریل 2014میں حکومت نے جو یورو بانڈ بیچے ان پر شرح سود 8فیصد سالانہ ہے۔ یورو بانڈ کے بارے میں بھی اسحق ڈار کا کہنا ہے کہ اس سے دو ارب ڈالر کے ملکی قرضے ادا کئے جائیں گے جن پر 8فیصد سے زائد سود ادا کیا جا رہا ہے۔ یعنی قرضوں کے کل حجم میں اضافہ نہیں ہو گا۔ موجودہ حکومت غیرملکی بینکوں سے مارکیٹ سے بلند ریٹ پر 10-15ارب ڈالر کے قرضے حاصل کرنے کے لئے کوششیں کر رہی ہے جو داسو ڈیم اور بھاشا ڈیم کی تعمیر پر خرچ کئے جائیں گے۔ پرائیویٹ سیکٹر سے حاصل کئے گئے قرضوں کی بنیاد پر دو میگا ڈیمزکی تعمیر کے منصوبوں کے لئے حاصل کئے گئے قرضوں پر شرح سود کم از کم دس فیصد کا اندازہ لگایا گیا ہے کیونکہ یوروبانڈ جو صرف دو بلین ڈالر مالیت کے تھے‘ آٹھ فیصد شرح سود پرحاصل کئے ہیں۔ گویا اگر دس ارب ڈالر کا قرضہ حاصل کیا گیا تو اگلے دس سالوں میں دس ارب ڈالر صرف سود کی مد میں ادا کرنے ہوں گے اور یہ ضروری نہیں کہ یہ ڈیم مقررہ مدت میں مکمل ہو جائیں۔ موجودہ حکومت کی ایک اور کامیابی سعودی عرب سے ڈیڑھ ارب ڈالر کی گرانٹ حاصل کرنا ہے۔ یعنی یہ وہ پیسے ہیں جو سعودی عرب نے فی سبیل اﷲ حکومت پاکستان کو فراہم کرنے ہیں اور واپس نہ کرنے ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی یہ بھی اعلان کیا گیا کہ کچھ اور عرب ممالک مثلاً یو اے ای اور کویت بھی اس طرح کی امداد فراہم کریں گے۔ مغربی ممالک میں کہا جاتا ہے کہ There is no free cheque یعنی اگر کوئی شخص کسی کو کوئی رقم فراہم کرتا ہے تو اس کے عوض کوئی کام بھی لیتا ہے۔ قرض دیا جائے یا کسی پر احسان کیاجائے تو اس کی واپسی بھی ضروری ہے۔ محسن کا احسان مند بھی ہونا پڑتا ہے۔ یہی وجہ تھی کہ سعودی عرب کی طرف سے دی جانے والی گرانٹ کے بارے میں چہ میگوئیاں ہوئیں‘ پارلیمنٹ میں سوال اٹھائے گئے‘ اداریے لکھے گئے کہ حکومت بتائے کہ ڈیڑھ ارب ڈالر کے عوض حکومت نے کیا خدمات فراہم کرنے کی ہامی بھری ہے۔ چین سے 30ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کو بھی درحقیقت 30ارب ڈالر قرضے کے تناظر میں دیکھا جاسکتا ہے جو حکومت چین نے پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں خصوصاً بجلی گھروں کی تعمیر اور چین پا کستانی تجارتی رہداری کے لئے فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اس امداد کے تحت پاکستان میں چین کی مدد سے بہاولپور میں ایک ہزار میگاواٹ کا جناح سولر پارک‘ گڈانی کے ساحل پر 6ہزار میگاواٹ کی کوئلے کی بنیاد پر گڈانی کمپلیکس اور پورٹ بن قاسم پر 1200میگاواٹ کے کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر تعمیر کئے جائیں گے۔ ان سارے بجلی گھروں کے لئے چین قرضے اور مشینری فراہم کرے گا۔ یہ بجلی گھر آئی پی پی کی بنیاد پر لگائے جائیں گے یعنی ان سے بجلی حکومت پاکستان خریدے گی اور عوام الناس کو فراہم کی جائے گی۔ آئی پی پی سسٹم میں ایک Base Rate یاFront Tariff مقرر کیا جاتا ہے۔ جس کی بنیاد پر اگلے تیس سالوں کا Tariff مقرر کیا جانا ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر روپے اور ڈالر کی شرح میں تبدیلی ہو جائے‘ بجلی گھروں میں استعمال کئے جانے والے ایندھن کی قیمت میں اضافہ ہو جائے‘ پاکستان اور بیرون ملک Inflationمیں اضافہ ہو تو اس Front Tariff میں اس شرح سے ہی اضافہ کیا جانا ہے۔ چنانچہ 1994میں بے نظیر بھٹو نے جب IPPsکی منظور دی تو فرنٹ ٹیرف 6.5امریکی سینٹ مقرر کیا لیکن اس فارمولے کے تحت آج وہ ہی بجلی گھر 15سے 20سینٹ فی یونٹ بجلی تیار کر رہے ہیں۔ اگرچہ بعد میں آنے والی حکومت نے اس فارمولے کی مخالفت کی تھی لیکن اس فارمولے کے تحت ہی کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کے لئے دس سینٹ فی یونٹ فرنٹ ٹیرف مقرر کیا ہے۔ سوالوں کا سوال یہ ہے کہ اگر 6سینٹ فی یونٹ فرنٹ ٹیرف مقرر کرنے میں گزشتہ حکومت نے بے قاعدگیاں کی تھیں اور پاکستان کے عوام ان بے قاعدگیوں کی سزا مہنگی بجلی کی شکل میں بھگت رہے ہیں تو دس سینٹ کے فرنٹ ٹیرف میں کتنی بے قاعدگی ہوتی ہو گی؟ ہمارے ماضی کے ایک حکمران کے بیرونِ ملک دورے اور شاہانہ اخراجات پر ایک مبصر نے تبصرہ کیا تھا کہ’’ آج تک تیسری دنیا کا کوئی حکمران اتنے شاہانہ انداز میں مانگنے نہیں آیا۔‘‘ اس طرح کے ہی ایک دورے کے دوران ایک لوکل اخبار میں ایک کارٹون شائع ہوا جس میں ایک فقیر کو آئی ایم ایف کے باہر بیٹھے دکھایا گیا جس کی کمر جھکی تھی اور بال گر رہے تھے۔ ’’یہ شخص نوجوان تھا جب مانگنے کے لئے پہلی مرتبہ آیا تھا‘‘ ایک اعلیٰ افسر اپنے ساتھی کو بتا رہا تھا۔اس بات پر غور وفکر کی ضرورت ہے کہ پاکستان اس مقام پر کیسے پہنچا۔ ایک ایسا ملک جسے مملکت خداداد کہا جاتا ہے‘ جسے قدرت نے ہر طرح کی نعمت سے مالا مال کیا ہے۔ پانچ دریا دنیا کے آٹھ اونچے ترین پہاڑ‘ زرخیز زمین ۔پاکستان نے عالمی بنک (ورلڈ بنک) کی رکنیت 11جولائی1950کو حاصل کی اور فروری 1952میں پہلا قرضہ حاصل کیا۔ جو 27ملین ڈالر کی مالیت کا تھا۔ یہ قرضہ پاکستان ریلوے کے لئے لیا گیا۔ اگست 2014تک پاکستان عالمی بینک سے 279قرضے حاصل کر چکا ہے۔ 48مزید قرضے تکمیل کے مراحل میں ہیں۔ 5مزید قرضوں کے لئے گفت و شنید جاری ہے۔ ان قرضوں کی مالیت کم و بیش 20ارب ڈالر بنتی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک سے کم از کم 170قرضے حاصل کئے گئے ہیں۔ اسلامی ترقیاتی بنک‘ پاک سعودی انوسٹمنٹ کمپنی‘ پاک کویت انوسٹمنٹ کمپنی‘ پاک یو اے ای انوسٹمنٹ کمپنی اور اس طرح کے بے شمار اداروں سے ان گنت قرضے حاصل کئے گئے۔ امریکہ اور مغربی ممالک سے قرضوں کا حصول پچاس کی دہائی میں شروع ہوا۔ سیٹو اور سینٹو سے ملنے والی گرانٹس ان قرضوں کے علاوہ تھیں۔ جہاں ہم پہنچ گئے ہیں یہ ہماری منزل نہیں تھی۔ جہاں ہم نے جاناہے ‘ یہ وہ راستہ نہیں ہے۔ ہماری فلاح اسی میں ہے کہ ہم محنت‘ خود انحصاری اور لمبی منصوبہ بندی کو شعار بنائیں۔ ہمارا آج ہمارے کل سے جُڑا ہونا چاہئے تاکہ ہماری کل کی نسل ہمارے آج کے مسائل سے آزاد نئے جہانوں کی تسخیر اور تعمیر میں سرگرداں ہو۔
http://hilal.gov.pk/index.php/grids-preview/2014-09-09-14-39-54/item/201-2014-11-11-06-00-23
 

Back
Top