اس بیان کے بعد نواز شریف کو یکدم وزٹ ختم کر دینا چاہیے ۔۔۔ تم روٹھے ۔۔ہم چھوُٹے۔
کے پالیسی پر عمل درامد کرتے ہوے پاکستان ا جانا چاہیے ۔۔۔۔لیکن نواز شریف ایک بولتی
عوام کا گونگا وزیر ہے ۔۔۔اس سے یہ اُمید نہیں کی جاسکتی ۔۔۔
جب کوئی بھی کلی نہ کھلے بہار میں ۔۔اے جزبہ شوق اگ لگا دوُں بہار میں۔