Pakistan gets the driver's seat in afghan peace process.

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اقتدار کے بعد طالبان نے جو بھی افغانستان میں گند مچایا اسکا نتیجہ تو سب نے دیکھ ہی لیا، اب اگر پاکستان کی مدد کی وجہ سے ہی شاید اگر طالبان ہتھیار پھینک دیتے ہيں تو شاید یہ غنڈہ گردی بند ہو جائے۔

نیٹو صفائی مہم جو گند پھیلا رہی ہے وہ سب کے سامنے ہے، غنڈے بھاگنے کی تیاری میں ہیں
 
awara ajnabi

Politcal Worker (100+ posts)

کیا آپ یہ نہیں سمجھتے کہ اس عمل دخل میں طالبان کا رتی بھر کا بھی تعلق ہے۔ یقینا آپ کو انکے اقتدار کا وقت تو یاد ہی ہو گا۔ کوئی آپکے گھر والوں کو بیھڑ بکریوں کی طرح چھڑیاں مارے، کیا یہ آپ کو گنورا ہے؟ دیکھیں خدا کے نام کی تسبیح پڑھ کر کوئی ‏‏غلط کام کرے تو وہ زیادہ بڑا گناہ ہو جاتا ہے۔ طالبان نے اپنے وقت کا فائدہ اٹھایا اور برے کام کیے۔ یہ بات تو آپ نہیں جٹھلا سکتے۔
 
کیا اس کا مطلب یہ کے ہم لبرل فاشٹ اور صلیبوں کے صف اول کے سپاہی جائیں. دونوں انتہاؤں کے درمیان کوئی رستہ بھی ہے
 
awara ajnabi

Politcal Worker (100+ posts)
کیا اس کا مطلب یہ کے ہم لبرل فاشٹ اور صلیبوں کے صف اول کے سپاہی جائیں. دونوں انتہاؤں کے درمیان کوئی رستہ بھی ہے

تو کیا لبرل فاشسٹ اور صلیبیوں کے اول کے سپاہی بننے کے علاوہ کوئی درمیان کا راستہ بھی ہے؟ وہ درمیان کا راستہ کون سا ہے؟ آپ بتائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیے، اس مفید بحث کو تھوڑا سا چینلائز کرتے ہیں۔ طالبان کی مزہبی انتہا پسندی، لبرل فاشسٹ اور صلیبیوں کے صف اول کے سپاہی جیسے نظریات کی انتہا پسندی، کے درمیان کا راستہ بتائیں۔
 
اپنے اعمال کی درستی اور دین کی طرف واپسی
 
Back
Top