Pakistan Floods Updates

ALi Choudhry

Minister (2k+ posts)



9-6-2014_27811_1.gif
 
Last edited:

ALi Choudhry

Minister (2k+ posts)
CM Shahbaz Sharif Visits Rain Affected Areas of Punjab

After passing necessary directions to administrative officers, public representatives and heads of concerned departments of Punjab to cope with the situation arising due to heavy rains in the province, CM personally visited areas of Sialkot
, Kamonke, Mureeke, Daska, Gunjranwala & Lahore to monitor the ongoing relief activities.

Punjab Chief Minister said that people of the province will find him with them like ever before. He said that meeting with the challenge created by flood and rains is the collective responsibility of public representatives and administrative officers. He expressed the hope that no negligence will be shown in this regard. He said that the officer who does not consider himself able to serve the people should find any other job. The CM said that government is utilizing its resources for the rehabilitation of affectees but officers and public representatives should go out instead of sitting in offices for discharging their responsibilities. He said it is also obligation of public representatives to serve the people who have elected them through their votes. Shahbaz Sharif said that emergency has been imposed in the province, flood alert has been declared. CM Shehbaz said that he has directed all provincial ministers to visit various districts to supervise relief activities.

CM Shahbaz Sharif while reprimanding the administration for not making long term planning for controlling the losses being caused to rural and urban localities due to flood in Sialkot said that poor performance cannot be covered by use of beautiful words.


10685401_787527534619188_3063038098603152704_n.jpg

10344773_787527547952520_6729535548398904352_n.jpg

10615595_787527611285847_4255850575718149768_n.jpg

10671454_787527657952509_5305717806736123683_n.jpg


10612675_787527624619179_8156624767555082311_n.jpg

10649429_787527677952507_1206277729946945744_n.jpg


10614124_787527724619169_6012580522650993975_n.jpg
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
یار سچی بات ہے مجھے یہ چیزیں نہیں اچھی لگتیں..جس میں پانی میں کھڑے ہو جانا ،خدا کے بندے عوام نے تم کو اس لئے ووٹ دیے ہیں کے تم بھی ان جیسے ہو جایو ؟بلکے اپنے اقدامات سے یہ ثابت کرو کہ عوام کی زندگی بدل رہی ہے اور اب یہ سیلاب نہیں آئیں گے نہ کے ہر سال پانی میں کھڑے ہو کر دکھا دو کے میں بھی بھیگ رہا ہوں آپ بھی بھیگو ..اگر یہ ہی کرنا ہے تو وزارت سا استعفیٰ دے دو اور کسی ایسے بندے کو لے کر ایو جو یہ مسائل حل کرے
 

ALi Choudhry

Minister (2k+ posts)
بھائی جی ہمیں اپنی قوم کے دکھ سکھ میں ان کے ساتھ کھڑا ہونا پڑتا ہے یہی ہمارا کلچر ہے

 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جی ہمیں اپنی قوم کے دکھ سکھ میں ان کے ساتھ کھڑا ہونا پڑتا ہے یہی ہمارا کلچر ہے


یار آپ کی بات ٹھیک ہے..ایک دفع ہوتا ہے..دو دفع ہوتا ہے یار ہر سال ایک ہی مثلا اور ایک ہی حل ..بس جا کر پانی میں کھڑے ہو جایو ،اب تک تو یہ مثلا ترجیحی بنیادوں پر حل ہونا چائیے تھا
 

MunchyMike

Minister (2k+ posts)
Noora League should be building dams to control the water that India
unleashes from there dams. Plus Pak cities could do with underground
gutter system. This is an azaab from Allah when the people keep
following corrupt idiots like Zardari and Nawaja.
 

ALi Choudhry

Minister (2k+ posts)

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا ظفروال میں متاثرین کے لئے لگائے گئے ریلیف کیمپ کا دورہ ۔
متاثرین کو خوراک،ادویات اودیگر اشیائے ضروریہ فی الفور فراہم کی جائیں ۔وزیراعلیٰ کی ہدایت
پانی کی نکاسی کے لئے ڈی واٹرنگ پمپ آج ہی منگوائے جائیں ۔شہبازشریف
مجھے باتیں نہیں صرف کام چاہیے۔وزیراعلیٰ
پنجاب میں سیلاب اوربارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کو خود مانیٹر کررہا ہوں ۔وزیراعلیٰ
کسی قسم کی کوتاہی یا غفلت پر ذمہ داروں کو سز ا ملے گی۔شہباز شریف
وزیراعلیٰ کی ریلیف کیمپ میں بارش کے باعث جاں بحق ہونے والے لڑکے کے والد سے ملاقات۔
وزیراعلیٰ کا جاں بحق ہونے والے بیٹے کے والد سے اظہار تعزیت اورہمدردی ۔
وزیراعلیٰ نے بیٹے کی ہلاکت پر سوگوار اورغمزدہ والدکو مالی امداد کا چیک بھی دیا ۔
میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے جلد علاقے کا دوبارہ دورہ کروں گا۔شہبازشریف
وزیراعلیٰ کو دیکھ کر ہزاروں لوگ جمع ہوگئے اورشہباز شریف کے حق میں نعرے لگائے


10363517_787879701250638_4627089741251736362_n.jpg
 
یار آپ کی بات ٹھیک ہے..ایک دفع ہوتا ہے..دو دفع ہوتا ہے یار ہر سال ایک ہی مثلا اور ایک ہی حل ..بس جا کر پانی میں کھڑے ہو جایو ،اب تک تو یہ مثلا ترجیحی بنیادوں پر حل ہونا چائیے تھا

if this happens every year then its an issue, however if these rains are unprecedented than its ok...because one can hardly prepare for natures arse kicking
 

ALi Choudhry

Minister (2k+ posts)
وزیرعلیٰ محمد شہبازشریف کی ذاتی نگرانی میں جلالپور بھٹیاں میں سیلاب میں گھرے لوگوں کے انخلاء کا کام شروع __ پہلی کشتی نے کوٹ پہلوان سے خواتین اور بچوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا __ 7مزید کشتیاں پھنسے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لئے روانہ کر دی گئی ہیں __ ہیلی کاپٹر واپس چلا جائے ،میں اس وقت تک نہیں جاؤں گا جب تک لوگوں کے انخلاء کے تسلی بخش انتظامات نہ ہو جائیں:۔وزیراعلیٰ شہبازشریف




10565039_788388201199788_3873091261840652794_n.jpg
 

ALi Choudhry

Minister (2k+ posts)
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف حافظ آباد کے سیلاب متاثرہ علاقے جلالپور بھٹیاں پہنچ گئے __ وزیراعلیٰ پچھلے دو گھنٹے سے سیلاب میں گھرے ہوئے لوگوں کے درمیان موجود ہیں __ وزیراعلیٰ کا مزید کشتیوں کی آمد تک متاثرہ علاقہ اور مصیبت زدہ بہن بھائیوں کو چھوڑنے سے انکار __ جب تک کشتیوں کی تعداد میں اضافہ نہیں ہوتا میں یہاں سے نہیں جاؤں گا __ آپ کیسی وزیر ہیں جو صبح سے کہاں تھیں،وزیراعلیٰ کی صوبائی وزیر حمیدہ وحید الدین کی سخت سرزنش __ اگر میں کشتیاں اب منگوا سکتا ہوں تو آپ کیوں نہیں منگوا سکتیں __ کشتیوں کی کمی کا کون ذمہ دار ہے ؟وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو بھی جھاڑ دیا __ وزیراعلیٰ پچھلے دو گھنٹے سے پانی میں گھرے ہوئے دیہات میں متاثرہ لوگوں کے ساتھ موجود ہیں __
اس سے پہلے وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقے بدوملہی کا تفصیلی دورہ __ وزیراعلیٰ طغیانی کے باوجود سیلابی ریلے سے گزر کر متاثرہ علاقوں میں پہنچے __ مشکل کی اس گھڑی میں ہر قیمت پر مصیبت زدہ بھائیوں تک پہنچوں گا __ متاثرہ علاقوں میں مویشیوں کوچارہ فراہم کیا جائے ۔وزیراعلیٰ کی ہدایت __ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دے کر املاک اور دیگر نقصانات کا ازالہ کریں گے __ متاثرہ بستیوں میں رسول پور، محمود پور، ٹالی ،میر مختار احمد کوٹ ،بوہڑ والہ اور دیگر متاثرہ بستیاں شامل ہیں __
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا خانکی ہیڈ ورکس کا دورہ __ بند میں بروقت شگاف ڈال کربے شمار قیمتی انسانی جانوں اور اربوں روپے کی املا ک اور فصلوں کو بچا لیا ہے __ وزیراعلیٰ کی بروقت کارروائی پر فوجی جوانوں اور پنجاب حکومت کے متعلقہ اداروں کے حکام کی تعریف __ وزیراعلیٰ نے فوجی نوجوانوں کی کارکردگی کو سراہا __



10615620_788377634534178_4582731386107838899_n.jpg
10696420_788377671200841_8986597368637110684_n.jpg
1604979_788377691200839_2509799198053508069_n.jpg
10603555_788377741200834_2913469453734626251_n.jpg
10696420_788377877867487_20796832168909129_n.jpg
10659452_788377937867481_8389912355552316302_n.jpg
10686789_788377971200811_3253236769492555898_n.jpg
10533407_788378144534127_3415701487635093444_n.jpg
10678719_788378174534124_8362893407042400904_n.jpg
10606261_788378331200775_1285545108309558496_n.jpg