Pakistan E-Khidmat Center...Revolutionizing the Services

thepearl

Minister (2k+ posts)
http://fc.punjab.gov.pk/downloadsur/

پیدائش کا سرٹیفیکیٹ

لازمی دستاویزات کی فہرست ڈاون لوڈ کریں
معلوماتی کتابچہ ڈاون لوڈ کریں

طلاق نامہ

لازمی دستاویزات کی فہرست ڈاون لوڈ کریں
معلوماتی کتابچہ ڈاون لوڈ کریں

موت کے سرٹیفکیٹ

لازمی دستاویزات کی فہرست ڈاون لوڈ کریں
معلوماتی کتابچہ ڈاون لوڈ کریں

نکاح نامہ

لازمی دستاویزات کی فہرست ڈاون لوڈ کریں
معلوماتی کتابچہ ڈاون لوڈ کریں

کریکٹر سرٹیفکیٹ

لازمی دستاویزات کی فہرست ڈاون لوڈ کریں
معلوماتی کتابچہ ڈاون لوڈ کریں

ڈومیسائل سرٹیفکیٹ

لازمی دستاویزات کی فہرست ڈاون لوڈ کریں
معلوماتی کتابچہ ڈاون لوڈ کریں

ٹوکن ٹیکس

لازمی دستاویزات کی فہرست ڈاون لوڈ کریں
معلوماتی کتابچہ ڈاون لوڈ کریں

کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ

لازمی دستاویزات کی فہرست ڈاون لوڈ کریں

فرد کے اجرا

لازمی دستاویزات کی فہرست ڈاون لوڈ کریں
معلوماتی کتابچہ ڈاون لوڈ کریں

موٹر گاڑی کی رجسٹریشن

لازمی دستاویزات کی فہرست ڈاون لوڈ کریں

موٹر گاڑی کی ملکیت کی منتقلی

لازمی دستاویزات کی فہرست ڈاون لوڈ کریں
معلوماتی کتابچہ ڈاون لوڈ کریں

روٹ پرمٹ

لازمی دستاویزات کی فہرست ڈاون لوڈ کریں

ڈرائیونگ لائسنس

لازمی دستاویزات کی فہرست ڈاون لوڈ کریں
معلوماتی کتابچہ ڈاون لوڈ کریں

نادرا ای سہولت

لازمی دستاویزات کی فہرست ڈاون لوڈ کریں

Last edited by a moderator:

thepearl

Minister (2k+ posts)
BohatBohatShukria.gif

CM-Punjab-Shahbaz-Sharif.jpg
 
Last edited:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Ok good step, but how uploading few documents to Google Docs is revolutionizing the services?

What happens when one cant get required certificates in time?
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
جتنے مرضی پیپر ڈاون لوڈ کر لو بنے گا رشوت دے کر ہی
چاہے برتھ سرٹیفکیٹ ہو یا شناختی کارڈ ہر جگہ پیسے دینے ہونگے
یہی پنجابیوں کی قسمت میں لکھا ہے
 
thepearl

Minister (2k+ posts)
@Admin

I started this thread to inform People about these services as it may benefit somebody. But PTI Daily-wages social Media is trying to destroy my thread. Please explain is this Siasat.pti or Siasat.pk
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
غیر سنجیدہ بات اس لئے کی کہ پہلے والی سنجیدہ بات کا کوئی جواب نہیں آیا اور اسکے بعد والی غیر سنجیدہ بات کا جواب فورا ہی آگیا

Ok lets talk something serious again

What happens when one cant get required certificates in time?

Bhai kia aap koi sanjeeda baat kar saktay hain????????????? Allah Pak aap ko hidayat dey ya.......
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
very basic info but a good step. how about having a full fledge document (content) portal where one can find all the public info, the law, explanation of law, user guides, forms for various applications etc??? may be the next step for Punjab Govt.... and remember to put a bigger pic of shahnaz sharif
 
محترم ، ہزاروں میں سے کو ئی ایک ، میرا مطلب ہے کو ئی ایک بھی عمرانی آپ کو سنجیدہ بات کرتے مل گیا تو آپ کی خوش قسمتی ہو گی ۔ ویسے بھی عمران کی تیار کی گئی یہ مخلوق پاکستان میں کسی ا چھے اور مثبت کام سے خوش نہیں ہوتی ،بہت سوں کو تو باقاعدہ غش پڑ جاتا ہے
@Admin

I started this thread to inform People about these services as it may benefit somebody. But PTI Daily-wages social Media is trying to destroy my thread. Please explain is this Siasat.pti or Siasat.pk
 
شرم کرو یار ، تھریڈ سٹارٹر کے پاس جتنی معلومات تھیں وہ انہوں نے لگا دی ، اب ظاہر ہے وہ اس محکمہ کے ہیڈ تو نہیں کہ ساتھ میں تم لوگوں کی پوری تسلی کرا سکیں ، ، شروع ہو جاو اس سسٹم کو بھی برا کہنا ، دل میں تو کہہ رہے ہو گے کہ اللہ کرے یہ سسٹم تباہ و برباد ہو جائے
غیر سنجیدہ بات اس لئے کی کہ پہلے والی سنجیدہ بات کا کوئی جواب نہیں آیا اور اسکے بعد والی غیر سنجیدہ بات کا جواب فورا ہی آگیا

Ok lets talk something serious again

What happens when one cant get required certificates in time?

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
شرم تو تم کرو کہ صرف ٢٠١٥ میں بھی تم لوگ کچھ فائلیں اپلوڈ کرکے اسکو انقلاب قرار دے رہے ہو
بس تم لوگ یہ ڈاؤن لوڈ کر کے ہی خوش ہوتے رہو

شرم کرو یار ، تھریڈ سٹارٹر کے پاس جتنی معلومات تھیں وہ انہوں نے لگا دی ، اب ظاہر ہے وہ اس محکمہ کے ہیڈ تو نہیں کہ ساتھ میں تم لوگوں کی پوری تسلی کرا سکیں ، ، شروع ہو جاو اس سسٹم کو بھی برا کہنا ، دل میں تو کہہ رہے ہو گے کہ اللہ کرے یہ سسٹم تباہ و برباد ہو جائے
 
ساتھ ہی اپنے دل کی بات کہہ دو کہ اللہ کرے یہ نظام شروع ہو نے سے پہلے ہی تباہ و برباد ہو جائے ۔
شرم تو تم کرو کہ صرف ٢٠١٥ میں بھی تم لوگ کچھ فائلیں اپلوڈ کرکے اسکو انقلاب قرار دے رہے ہو
بس تم لوگ یہ ڈاؤن لوڈ کر کے ہی خوش ہوتے رہو
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
if it is only limited to downloading few files then yes because its a waste of taxpayers money.

But if it is beneficial for masses than No and pray for its success.

Till now it seems its only limited to downloading files as no other information is available.

ساتھ ہی اپنے دل کی بات کہہ دو کہ اللہ کرے یہ نظام شروع ہو نے سے پہلے ہی تباہ و برباد ہو جائے ۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
شرم تو تم کرو کہ صرف ٢٠١٥ میں بھی تم لوگ کچھ فائلیں اپلوڈ کرکے اسکو انقلاب قرار دے رہے ہو
بس تم لوگ یہ ڈاؤن لوڈ کر کے ہی خوش ہوتے رہو
پنجاب حکومت کے خلاف کوئی بات کرے تو ایک بندہ مرنے والا ہو جاتا ہے
:lol: کسی دن سیاست پی کے پر ہی اس کو ہارٹ اٹیک ہو جانا ہے
 
Unorthodox

Senator (1k+ posts)
Koi aisi cheez lao yar key yea sab certificate banwanay k leye offices main khajjal honay ki bajaye Internet per hi ho jaye aur bazarya daak ap key ghar deliver ho jaye. Yea maloomati cheezain download kernay key baad hum sab nay dafatir main khajjal hi hona hai
 
Back
Top