lo g... shuru ho jao sare galian dene.
جن قوموں کو خدا عذاب سے دو چار کرتا ہے ان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بھی سلب کر لیتا ہے۔ اور یہی ان کے ساتھ ہورہا ہے۔ انہوں نے اپنی طرف سے یہ قوانین بنا کے جماعت کو ختم کرنے کی کوشش کی تھی۔ لیکن ان کی تدبیر کس طرح سے کارگر ہوسکتی تھی جب خدا بھی ایک تدبیر کر رہا تھا۔ یہ انہی قوانین کانتیجہ ہے آج جماعت دنیا کے دو سو سے زیادہ ممالک میں پھیل گئی اور یہ لوگ تکفیر تکفیر کھیل رہے ہیں۔
Not necessarily, Qaydiyanis can call themselves whatever they feel like, doesn't mean its true or others have to accept it either. I can call myself King Of England, doesn't make me king now does it.Yani jab environment theek ho jaye ga tou qadyanio ko dobara daira-e-Islam mein shamil kar liya jaye ga ??? Outstanding !!
Not necessarily, Qaydiyanis can call themselves whatever they feel like, doesn't mean its true or others have to accept it either. I can call myself King Of England, doesn't make me king now does it.
And the environment is screwed up when murderers like Mumtaz Lan@ti are being called shaheed, ghazi and shrines are being built in his honor. We do need to get out of this jahalat also.
انشاء اللہ ۔الحمدللہ ختم نبوت کے پروانے ہر جگہ موجود ہیں، اور قادیانی مکرو فریب سے لوگوں کو آگاہ کر کے ان کے ایمان بچانے میں مصروف ہیں۔اور نہ صرف اس طرح کی سازش کامیاب نہیں ہو گی، بلکہ وہ وقت قریب ہے کہ جب قادیانی فتنہ کی پوری دنیا سے بیخ کنی کر دی جائے گی۔ اور جس طرح آج ہم مسلیمہ کذاب کا نام صرف کتابوں میں پڑھتے ہیں، اسی طرح قادیانیوں کا تذکرہ بھی صرف کتابوں میں رہ جائے گا۔Pakistan will never have that sort of environment. This is what he means to say.
اگرچہ قادیانی جھوٹ بولنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے، لیکن اگر آپ کی بات کو سچ مان بھی لیا جائے، تو بھی آپ کینسر کے دوسو ممالک میں پھیلنے کا شکریہ خدا کو نہیں، بلکہ کفار کو ادا کرو۔جن قوموں کو خدا عذاب سے دو چار کرتا ہے ان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بھی سلب کر لیتا ہے۔ اور یہی ان کے ساتھ ہورہا ہے۔ انہوں نے اپنی طرف سے یہ قوانین بنا کے جماعت کو ختم کرنے کی کوشش کی تھی۔ لیکن ان کی تدبیر کس طرح سے کارگر ہوسکتی تھی جب خدا بھی ایک تدبیر کر رہا تھا۔ یہ انہی قوانین کانتیجہ ہے آج جماعت دنیا کے دو سو سے زیادہ ممالک میں پھیل گئی اور یہ لوگ تکفیر تکفیر کھیل رہے ہیں۔
جھوٹ مت بولو۔ مرزا اپنے نہ ماننے والوں کو صرف کافر کہنے پر ہی اکتفا نہیں کرتا ،بلکہ اور بھی بہت سے القابات سے نوازتا ہے۔ج اور یہ لوگ تکفیر تکفیر کھیل رہے ہیں۔
مرزائی و قادیانی اسمبلی میں بل پاس ہونے سے پہلے بھی غیر مسلم تھے، اور اگر خدا نخواستہ امریکی سازش کامیاب ہوئی، اور یہ بل ختم یا تبدیل بھی ہو گیا، تب بھی ان کے کفر پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔یہ لوگ پہلے دن سے کافر ہیں، اور آخری دن تک رہیں گے۔ خدا ان سادہ لوح لوگوں کو جو قادیانی دجل میں آ کر ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھے، انہیں دوبارہ دائرہ اسلام میں آنے کی توفیق عطا فرمائے۔Yani jab environment theek ho jaye ga tou qadyanio ko dobara daira-e-Islam mein shamil kar liya jaye ga ??? Outstanding !! Wesay bhe Bhutto saab ahmadia-law ko apna karnama ginwatey thay
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|