Pakistan denies Indian counsellor access to Kulbhushan Yadav

Re: Pakistan denies India counsellor access to Kulbhushan Yadav

اجازت مل جاتی تو جہانگیر ترین کے چپڑاسی کہتے کہ وزیر اعظم را کا ایجنٹ ہےاس لئے یہ تو ہونا ہی تھا ، اجازت نہیں ملی تو
شکریہ راحیل شریف
:lol:
 
Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)

Waisey Jasooos police / govt. ke pass hai bhi nahin.... Reheel Sharif ki ijazat ke beghaaaair to govt. access de bhi nahin sekti..

Raw ke agent ke leay Nation ki story perh lo.. Samajh aaaa jay ga ke govt. kis ke saaath haaaaiii
 
جاسوس سزا ملنے سے پہلے ہمیشہ آئی ایس آئی کے پاس ہوتے ہیں ،یہ کوئی انوکھی بات نہیں مگر پکڑ ے جانے والے جاسوس سے قونصلر رسائی کے لئےہمیشہ حکومت سے درخواست کی جاتی ہے اور حکومت نے رسائی دینے سے انکار کر دیا ہے ، مگر مخالفین اور حاسدین کو یہ بات اچھی نہیں لگتی ، ،،آپ کے کہنے کے مطابق سارے اختیارات اور طاقت کا منبع اگر راحیل شریف ہی ہے تو پھر نواز شریف سے کسی بات کا گلہ کیسا ؟

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Pakistan denies India counsellor access to Kulbhushan Yadav

اجازت مل جاتی تو جہانگیر ترین کے چپڑاسی کہتے کہ وزیر اعظم را کا ایجنٹ ہےاس لئے یہ تو ہونا ہی تھا ، اجازت نہیں ملی تو
شکریہ راحیل شریف
:lol:

کیا چنگڑ ا نہ تبصرہ کیا ہے ، اس چنگڑوں کے چنگڑ نے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Pakistan denies India counsellor access to Kulbhushan Yadav

جاسوس سزا ملنے سے پہلے ہمیشہ آئی ایس آئی کے پاس ہوتے ہیں ،یہ کوئی انوکھی بات نہیں مگر پکڑ ے جانے والے جاسوس سے قونصلر رسائی کے لئےہمیشہ حکومت سے درخواست کی جاتی ہے اور حکومت نے رسائی دینے سے انکار کر دیا ہے ، مگر مخالفین اور حاسدین کو یہ بات اچھی نہیں لگتی ، ،،آپ کے کہنے کے مطابق سارے اختیارات اور طاقت کا منبع اگر راحیل شریف ہی ہے تو پھر نواز شریف سے کسی بات کا گلہ کیسا ؟

حالانکہ کسی ملک کی پہلی انٹیلیجنس کی دیوار اس ملک کی پولیس ہوتی ہے ، مگر وہ تو ساری گنجا ٹبر کی جانوں کی حفاظت پر لگی ہوئی ہے ، وہ جاسوس کیسے پکڑے ؟
اوپر سے لے کر نیچے تک سب سفارشی ، یہ تو اچھا کیا گجر نے پویس کا ذکر نہیں کیا کیونکہ پنجاب پولیس اور گجر ایک چیز ہیں
 
Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
Re: Pakistan denies India counsellor access to Kulbhushan Yadav

جاسوس سزا ملنے سے پہلے ہمیشہ آئی ایس آئی کے پاس ہوتے ہیں ،یہ کوئی انوکھی بات نہیں مگر پکڑ ے جانے والے جاسوس سے قونصلر رسائی کے لئےہمیشہ حکومت سے درخواست کی جاتی ہے اور حکومت نے رسائی دینے سے انکار کر دیا ہے ، مگر مخالفین اور حاسدین کو یہ بات اچھی نہیں لگتی ، ،،آپ کے کہنے کے مطابق سارے اختیارات اور طاقت کا منبع اگر راحیل شریف ہی ہے تو پھر نواز شریف سے کسی بات کا گلہ کیسا ؟

Ab tum yeah bhi na keh dena ke Pervaiz Rasheed apni khoooshi se press conference mein betha huwa tha.... Govt. ki jitni merzi shamil hai wo press conference mein nazar aaa reha thaaa... :biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:
 
Re: Pakistan denies India counsellor access to Kulbhushan Yadav

بھائی ،تم اپنے مطلب کی تشریح کر لو ، یہ کہہ کے اپنے دل کو خوش کر لو کہ امپائر نےپرویز رشید کو جھڑک کے کہا کہ باجوہ کی پریس کانفرنس میں بیٹھ جاؤ ،،،یہی بات تواتر سے حوالدار اینکرز بھی کر رہے ہیں ، ان کی ڈوریاں بھی وہی سے ہل رہی ہیں جو شر کا اصل مرکز ہے اور غداری کے سرٹیفکیٹ دینے کامجاز ادارہ:biggthumpup:

Sponsored Link