Urdu speaking Minister (2k+ posts) Mar 28, 2017 #2 بے شک تبلیغیوں کا بھی حلوہ کھاؤ پر سٹے بازو سے دور رہو تم کو خدا کا واسطہ
K Khilarri Banned Mar 28, 2017 #3 تبلیغی جمات والوں نے لڑکیوں کے پیچھے لوُر لوُر پھرتے نوجوان کرکٹرز کو آپس میں مارا ماری کرنا سکھا کر کم از کم ایک 'شعبے' میں تو خود کفیل کر دیا ہے۔
تبلیغی جمات والوں نے لڑکیوں کے پیچھے لوُر لوُر پھرتے نوجوان کرکٹرز کو آپس میں مارا ماری کرنا سکھا کر کم از کم ایک 'شعبے' میں تو خود کفیل کر دیا ہے۔
scholar Chief Minister (5k+ posts) Mar 28, 2017 #5 الحمداللہ یہ کرکٹر بھی نیک لوگوں کی صحبت میں بیٹھ کر حلال کھانا کھا رہے ہیں ۔۔ دیکھ کر اچھا لگا
چھومنتر Minister (2k+ posts) Mar 28, 2017 #6 Khilarri said: تبلیغی جمات کی تربیت کا نتیجہ: سر سجدے میں "دُم" دغا بازی میں Click to expand... ھماری ٹیم میں دم والے کم اور گاف والوں کی بھرمار
Khilarri said: تبلیغی جمات کی تربیت کا نتیجہ: سر سجدے میں "دُم" دغا بازی میں Click to expand... ھماری ٹیم میں دم والے کم اور گاف والوں کی بھرمار