Pakistan badly trapped in IMF's network: Najam Sethi

aminm62

Politcal Worker (100+ posts)
“ جس وقت سے نکلے مشکل سے اُس وقت کو نہ پھر دعوت دو ۔۔” اور پھر دعوت دے دی گئی ۔۔ اور آج 2013 سے پہلے والا پاکستان واپس لوگوں کو نظر آنے لگ گیا ہے !! ہر طرف افراتفری اور تناو والا ماحول ۔۔ کہیں دھماکے، کہیں معیثت کی تباہی، سٹاک مارکٹ کا دیوالیہ، پیٹرول-گیس-دودھ-گھی-چینی-آٹے-سونے ۔۔ گویا ہر چیز مہنگی !! اب یوتھیوں سے پوچھنا چاہیے ۔۔ کس کس کا “ شکریہ “ ادا کرنا ہے ۔؟؟
Show less
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
45555157_1403013613169614_3788331407575613440_n.jpg
 

Back
Top