khuram murtaza pti
Voter (50+ posts)

پاکستان اور ھم
وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی سوچ بھی بدل جاتی ہیں یہ احساس مجھے تب ھوا جب میں پاکستان سے سعودیہ عرب آیا یہاں آ کر میری سوچ بدل گئے میری اندر اک نیا انسان نمودار ھوا یہاں آکر مجے احساس ہوا کا آزادی کیا ہیں پاکستان ہمارے لیے کتنا ضروری ہیں اس بات کو سمجنے میں ٹائم لگا پر اتنا نہیں یھاں پر آکر مجھے حالت نے یہ سوچنی پر مجبور کیا کے ھم پاکستان کا ساتھ کیا کر رہے ہیں پاکستان نے ھم کو جو قدر جو عزت دے ہیں کیا ھم از پاکستانی اپنا حق ادا کر رہیں ہیں مجھے یقین ہیں بہت کم لوگ اس بارے میں سوچتی ہونگے جو ہمارے لیے شرم کی بات ہیں آزادی کا احساس تب ہوتا ہیں جب ھم اپنو سے دور جاتے ہیں ہماری لیے پھر دل میں اس کی قدر زیادہ ہوتا ہیں اور اپنے پاکستان کا حالت کا بارے میں سوچنا بی شروع کرتے ہیں پاکستان میں رہ کر میں نے کھبی پاکستان کا بارے میں نہیں سوچا پر یہا آ کر میں دیکھا کا ھم کس طرف جارہے ہیں ہمارے منزل کہا ہیں اور ھم کس طرف جارہے ہیں میں یہ بات پوری یقین سے کہتا ھوں کا پورے دنیا مل کر بھی پاکستان کا مقابلہ نہیں کر سکتے ہیں کو کیوں کے میں اپنے پاکستانوں کو جانتا ھوں وہ جوبھی کام کرتے ہیں اس میں کمال کرتیں ہیں ہماری پاس اسے نوجوان ہیں جوں پوری دنیا میں بہت کام ملکوں کا پاس ہیں پر افسوس کا پاکستان میں اس نوجوانوں سے کام لینا والا نہیں آیا
ابے تک اس نوجوانوں کو سمجنے والا نہیں آیا ابی تک کوئی امید کر سکتے ہیں پر کیسے کی امید سے اچھا ہیں کا ھم خود منزل کے تلاش شروع کریں اور دکھادیں سارے دنیا کو کا ھم سب کوچ کر سکتے ہیںمجھے پتا ہیں آپ لوگوں کو اپنے اپ پر یقین نہیں ہوگا کا یہ کا میں نہیں کر سکتا ہوں یہ مسشکل ہیں نہیں نہیں دنیا میں کوئی ایسا کام نہیں ہیں جو ھم نہیں کر سکتیں ہیں اس کا لیے ہمیشہ ھم دوسروں کا سہارا تلاش کرتیں ہیں جوں غلط ہیں اپنے اپ میں اک نیا عزم پیدا کروں یہ سوچلوں کا یہ کام میری لیے مسکل نہیں اورشوروات کروںمجھے اپنے پیاری اللھ پر یقین ہیں کا کامیابی ہماری ہوگےہم کو اپنے سوچ کو بدلنا ہوگا دنیا میں ہر کام لوگ پیسوں کے لیے نہیں کرتا ہیں انسانتیت بھی ایک چیز ہوتیں ہیں اور اک دوسری کی مدد کا درس تو ہمرے مذہب میں بھی ہیں پر ھم میں اتنے کمزوری کیوں ہیں
ہم کو ان باتوں پر سوچنا چاہے کا ھم کس طرف جارہے ہیں اگے کیا ہوگا یہ قربانی اپنے انے والے بچوں کا لیے دینے ہوگے تب ہم اک اچھے پاکستانی بنسکتے ہیں.پیاری اللھ پاکستان کو سادہ سلامت اور خوش رکھنا اپنے رحمت سے امین
http://facebook.com/khuram.murtazahttps://www.facebook.com/photo.php?...61002537.30525.100001044812016&type=1&theater
Last edited by a moderator: