Pakistan aur Baqi Duniya Usama kay Bagher

Piyasa

Minister (2k+ posts)
،السّلام وعلیکم
بھائیوں، بہنوں، اور دوستوں، اس سوال کا جواب حقیقی زندگی میں دینا شاید مشکل ہو لیکن اس انٹرنیٹ کی دنیا میں بلاخوف سچّائی کی آواز سننا مشکل نہیں۔

کیا پاکستان اور باقی دنیا اسامہ بن لادن کے بغیر بہتر ہے؟ مہربانی کرکے جواب صرف ہاں یا نہ میں دیجیئے۔

امریکہ اور پاکستان، آئی ایس آئی اور سی آئی اے، پاک افواج، امریکی افواج/ٹھیکیدار ایجنٹ، اور سیاست/سیاستدان، ان سب چیزوں کو ہٹا کے، جواب صرف ہاں یا نہ میں۔ آپ کے وقت اور رائے کا بہت شکریہ

اے اللہ پاکستان کو اور اس کی عوام کو اپنے حفظ وامان میں رکھ آمین۔