حیرت ہے!! فوج نے جس حیثیت میں یہ میٹنگ بلائی تھی؟
اگر ایک افسر کام نہیں کرتا تو اس کا آرمی سے کیا واسطہ۔۔ آرمی کو اگر اس سے شکایت ہے تو متعلقہ وزیر کو شکایت کرے۔ ایم پی ایز کو بلانے کی کیا ضرورت تھی؟؟اور ایم پی ایز نے فوج کے اس رویے کی شکایت کس سے کی؟
معاف کیجیے اگر آرمی اپنی حدود سے تجاوز کرتی ہے تو اس کے ذمہ داران بھی یہی سیاست دان ہیں۔

Pak Army Zindabad
:banana::banana::banana::banana:
:banana::banana::banana:
:banana::banana:
:banana:
:banana::banana:
:banana::banana::banana:
:banana::banana::banana::banana:
یار تم بھی کیا دانشوری کا مربع بنارہے ہو ، بلوچستان اور سرحد میں حکومتیں اور ایم پی ایز آرمی کی اجازت سے بنتے ہیں وہاں کوی بندہ آرمی کے بغیر سیاست کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا ،تم کیا لکھ رہے ہو کس کی اجازت سے آرمی نے میٹنگ بلائی وغیرہ