Pakistan Army Chief meets British Chief of Defence Staff in London

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Mulk Doob Raha hai- Requested for smiling picture.
Same was situation on Eve of 15th December 1971 in Dacca Niazi was enjoying party with Bengali women.
 

Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ لندن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سول و فوجی شخصیات سے ملاقات کریں گے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے ملاقات ہوئی جس میں جنوبی ایشیا ءمیں امن و استحکام سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ گزشتہ روز سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچے تھے جہاں وہ برطانیہ کی سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
برطانوی وزارت دفاع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو گارڈ آفر آنر پیش کیا گیا۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل نک کارٹر سے بھی ملاقات کی جس میں پاکستان اور برطانیہ کے مفادات اور ترجیحات پر بات چیت کی گئی۔
ملاقات میں جنوبی ایشیا میں امن کے استحکام سمیت افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔
43851662_1886772631414194_7731176054626189312_n.jpg
43951299_1886772711414186_1607070139600076800_n.jpg
43733119_1886772788080845_2908187394811363328_n.jpg
43683384_1886772941414163_5136696038937067520_n.jpg
43754117_1886773038080820_2456571643766505472_n.jpg
 

JohnSnow

Minister (2k+ posts)
Never forget that these are same piece of shits who ruled over us for 200 years and responsible for the destruction of sub-continent.
 

Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
جنرل قمر باجوہ کا آرمی سروس کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ، یادگارشہداء پرحاضری
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آرمی سروس کورسینٹر نوشہرہ کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے یادگارشہداء پرحاضری دی اور پھول چڑھائے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور سروس کور کی امن اور آپریشنز میں خدمات کو سراہا۔
آرمی چیف تقریب میں موجود معزز مہمانوں سے بھی ملے اور ان سے گفتگو کی۔ بعد ازاں آرمی چیف نے میجر جنرل مشتاق فیصل کو کرنل کمانڈنٹ سروس کور کے بیجز لگائے۔

46337123_1932964990128291_5981922513045684224_n.jpg
46420091_1932965113461612_8957911988168556544_n.jpg
46499171_1932965203461603_8642726496051396608_n.jpg
46394120_1932965233461600_8471272797459447808_n.jpg
 

Back
Top