Pakistan Air Force Aircraft brings Zaireen back to Pakistan from Iran

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
الله کا شکر ہے یہ پاکستانی زائرین کم ازکم اپنے ملک اور اپنے رشتہ داروں کے ساتھ تو ہونگے اس مشکل وقت میں
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
انہیں تفتان سے پیدل چلا کر گھر لانا چاہیے تھا .... اس سے ایک تو کورونا متاثرین راستے میں باآسانی شانخت ہو جاتے دوسرا یہ مشرکانہ قبر مجاوری سے ہمیشہ کے لیے تایب ہو جاتے
 

Back
Top