swing
Chief Minister (5k+ posts)

ان بےغیرت پاکستانیوں کی سمجھ نہیں آتی کے ہندوستان / رپیستان والے ہر دوسرے دن کسی نہ کسی تارہا پاکستانیوں کے ویزے بند کر دیتے ہیں نہ انکی کرکٹ ٹیم کو کھلاتے ہیں نہ انکی ہاکی ٹیم کو اجازت دیتے ہیں پھر بھی یہ بےغیرت انکے کسی نہ کسی پروگرام میں گھسنے کی پوری کوشش کرتے ہیں - وڑائچ صاب بڑے مہربانی ان بیغرتوں کی جو باز نہی آتے کوئی آسان سی پاگل پن کی وجہ بتا دے
@wadaich
- Featured Thumbs
- http://images.thenews.com.pk/updates_pics/1-25-2013_85246_l.jpg