Pajama Vs Panama

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

جرمن کان کھول کے سن لو


یہودی لابی تم بھی سن لو


فرنگی میڈیا تم بھی جان لو


تمہارے ایک کروڑ پیپرز پر مشتمل پانامہ سے بہت زیادہ طاقتور ہمارا ایک پاجامہ ہے_




جس پر سپیریم کورٹ فوری ایکشن لے لیتی ہے_




53fd0cd865f15.jpg


Vs

panama-papers-759.jpg
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
چند دن پہلے خبرتھی ،۱۰۰ روپے کا دھنیا چوری کرنے والے ملزم کی ایک سال بعد ضمانت ہوئی۔۔۔۔۔۔۔
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)

اس خاندان کا نام بتائیں جہاں باپ کا نام پانامہ سکینڈل میں ہے اور بیٹی کا نام پاجامہ سکینڈل میں ہے_ پٹواری برنول کا استعمال زیادہ کر دیں_
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)


میں نے ایک ریٹائرڈ جج کا بندوبست کرلیا ہے جو میرے گھر کا مالی ہے، یہ ریٹائرڈ جج میرا پالتو بن کر مُجھے انکوائیری کمیشن سے کلین چٹ دے گا، جس کو تکلیف ہے میرے جج کے سامنے آئے اور ثبوت دے تاکہ اُسکو ثبوتوں سمیت ہمیشہ کے لیئے ختم کیا جاسکے: کرائم منسٹر نواز شریف

 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
الحمداللہ میں نے پانامہ پیپرز کی ہر طرح سے جانچ پڑتال مکمل طور پہ کر لی ہے اور میرے مطابق نواز شریف بے قصور ہے کیونکہ اس نے موٹر وے بنائی ہے، میٹرو بس بنائی ہے، اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کم کی ہے۔ ساہیوال ٹینکی چوک میں پھول لگوائے ہیں اور میرے گاؤں ہڑپہ جانے کے لیے اٹھتی چک سے نئی سڑک نکالی ہے جس سے نو کلومیٹر کی بچت ہوتی ہے سبحان اللہ۔۔

دوستو اسی طرح آپ لوگ بھی پانامہ پیپرز کی مکمل جانچ پڑتال کر سکتے ہیں۔ اور جمہوریت کے خلاف عمران خان کی اس سازش کو بے نقاب کر سکتے ہیں۔۔۔۔ شکریہ !

 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
These are Sharif Courts of Pakistan - Army and Judiciary is silent which is giving a clear message that SHAREEFS are above law in Pakistan. Yeh kaam PPP ne kiya hota tou abb takk Sindh mein LASHKAR KASHI hou chuki hoti.
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Why no So Moto by CJ SC



ہم معذرت خواہ ہیں کہ سپریم کورٹ کی سوموٹو مشین خراب ہے_
.
کسی چھوٹے چور کو سزا دینا ہوتو آپ سُریم کورٹ میں جاسکتے ہیں، البتہ مُلک کو لوٹنے برباد کرنے والے اور مُلک دُشمنوں کو راز دینے والوں کو سزا دینے کے لئیے سُپریم کورٹ کے پاس وقت اور ایمان دونوں نہیں_

(yapping)​
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Why no So Moto by CJ SC

oo bhai ab jo bhi CJ aya us ki ........ ko .........

may siyasat danoo ko 100 khoon maaf kar doon ga....nawazz shareef ko vote day doon ga....altaf hussain ki taqreer sun loon ga...shahbaz shareef ka bandar puna dekh loon ga.....lakin in ***** judges ki himayat nahi karoon ga abb...so moto lain ya gul khan ka moto lain....
 

Back
Top