Owner of Husnian Construction Sheikh Ramzan arrested by NAB

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
یار یہ نیب ھے یا کھُسرا انجمن ھے؟یہ چند کروڑوں کا نقصان کرنے والوں کو فورا پکڑ کر پہلے اندر کرتے ھیں اور بعد میں تفتیش ۔مگر بڑے چوروں سعد رفیق اسکا بھائی، حمزہ،اور اسکا بھگوڑا بھائی انکو نیب ھاتھ نہیں لگا رھی انکو بھی پکڑو اور بند کرکے پھر تفتیش کرو ایک چھوٹا چور پکڑ کر نیب شور مچانا شروع کر دیتی ھے۔کمال ھے کھُسراٹائپ نیب۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کیا لاہور ہائیکورٹ سوئی پڑی ہے کہ مجرموں کو بچا بھی نہیں سکی- حمزہ اور سعد رفیق کیلئے تو بہت پھرتیلی تھی ــ

چلو کچھ نہیں جرم ثابت ہو جائے تو من اللہ چھوڑ دے گا کہ مٹی پتھر کی سڑک میں چوری کیسے ہو سکتی ہے - مٹی اور پتھر تو خدا کی ملکیت اور اسی کی دین ہیں
 

Back
Top