chandaa
Prime Minister (20k+ posts)
Do these Judges have guts to prosecute SHAR MAFIA as this case is a classic example of Nepotism and slavery.
Source
چھلانگ لگا کر آگے جانے والے 121 افسروں کو واپس جانا ہوگا ، سپریم کورٹ کے ریمارکس ، تنزلی کا حکم برقرار

اسلام آباد (دنیا نیوز ) سپریم کورٹ نے پنجاب پولیس کے آئوٹ آف ٹرن پروموشن حاصل کرنے والے 121 افسران کی تنزلی کا حکم دے دیا ۔ ان میں انسپکٹر سے ڈی آئی جی رینک تک کے افسران شامل تھے ۔ عدالت کا کہنا ہے کہ چھلانگ لگا کر آگے آنے والے لوگوں کو واپس جانا ہوگا ۔ پولیس افسران کی آئوٹ آف ٹرن پروموشن کیس کی سماعت ، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ، پنجاب پولیس کے 121 افسران کی تنزلی کا حکم برقرار رکھا گیا ۔
آئی جی پنجاب کا تنزلی سے متعلق نوٹیفکیشن درست قرار ۔ عدالت عظمی نے ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے متاثرہ افسران کی تمام درخواستیں خارج کر دیں ۔
جسٹس امیر ہانی مسلم نے کہا کہ چھلانگ لگا کر آگے آنے والے لوگوں کو واپس جانا ہوگا ۔ صوبہ سندھ میں بھی تمام آئوٹ آف ٹرن پروموشن واپس کیں ، اگر محکمے صحیح کام کریں تو لوگ ہم تک نہ آئیں ۔ اس سے پہلے عدالت نے متاثرہ افسران کو ریٹائرمنٹ لینے کا مشورہ بھی دیا لیکن افسران نے انکار کر دیا ۔

[FONT=&]
[/FONT]Source
Last edited by a moderator: