Haris Abbasi
Minister (2k+ posts)
Our Friend Muhammad Asif Interview With PTI Abu Dhabi President Rizwan Bangash
پاکستان شاید واحد ملک ہے جہاں ڈومیسٹک پولیٹیکل پارٹی بعد میں بنتی ہے انٹرنیشنل ورین پہلے بن جاتا ہے۔۔
سونے پر سُہاگہ یہ کہ اُورسیز پاکستانی ووٹ بھی نہیں ڈال سکتے۔۔
انٹرنیشنل پولیٹیکل پارٹی شاید چور، ڈاکووں ( زور داری ، میاں سانپ) اور دہشت گردوں (اِل طاف بھائی)وغیرہ کی سالگرہ منانے کے لیے بنتی ہے۔۔۔
جی آپ کی بات کافی حد تک درست ہے شائد اسکی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم لوگ چونکے عملی طور پر پاکستان کی سیاست میں حصےدار نہیں ہوتے لہذا ایسے ہی سمندرپار خود کو پارٹیز کے ساتھ منسلک کر کے خود کو تسلی دے رہے ہوتے ہیں۔
آصف بھائی۔ میرا مقصد آپ کے پروگرام کو کریٹیسائز کرنا نہیں ہے۔۔ آپ جو کر رہے ہیں آپ کے حساب سے ٹھیک ہے۔۔
میں صرف یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ اورسیز پاکستانی پولیٹیکل پارٹی نا تین میں نا تیرہ میں۔۔ پاکستانی پولیٹیشنز چاہتے ہیں کہ انہیں پاکستان سے باہر بھی وہی وی آئی پی کلچر ملے۔۔وہ جہاں بھی جائیں لوگ ان کی واہ واہ کریں۔۔ دعوتیں اُڑائیں۔۔ لوگ ٹی سی کریں۔۔
اور یہ سب ہم اورسیز بہ خوبی کر رہے ہیں۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|