PCB ka agar koi AIM hota to Najm sethi jesy log head na hoty.......yahan punjab hakoomat pichlay 32 salon se bina kisi aim k parwan charhi hai..........ye to phr ubi kal ki pedwar hain.
اس کی عمر کا تقاضہ ہے. ویسے بھی نواز شریف نے اس قدر بڑی اور سخت ہڈی اس کے منہ میں ڈال دی ہےکہ گرتے دانتوں کے ساتھ نا چبا سکتا ہے اور نا ہی نگل سکتا ہے پٹواریو دیکھو آپ کے بزرگ کیا فرما رہے ہیں . " ہمارا مقصد انٹرنشل کرکٹرز کو لانا نہیں تھا " ویری گڈ
پھر سالو میچ اور کرکٹ کن کے درمیان ہے کیوں کروڑں روپے خرچ کر رہے ہو ، کیوں غیر ملکی سیکورٹی اداروں کی مدد طلب کر رہے ہو .کیوں فوج اور بکتر بند گاڑیوں کی ضرورت ہے . درحقیقت اسکی خسیت ایک مقامی میچ سے بھی کم ہے اور بتاؤ پاکستان میں کون سا ایک کرکٹ میچ ہے جہاں صرف لوکل مقامی پلئیر کھیلیں اور لوگ قطاروں میں لگے ٹکٹیں خرید رہے ہوں . یہ لوگ بے ہسی اور نا اہلی کی انتہاؤں کو چھو گئے ہیں قوی امید ہے مطمئن بےغیرت پٹواری حسب توفیق یہاں بھی اپنا گند ڈالیں گے
At this age, Sheheryar and Sethi are just trying to aim for the toilet bowl. If they can accomplish that, its a good day for them. Foreign players ani jani cheez hain