Orya maqbool jan slaps India and its pet dogs in Pakistan

khanpanni

Minister (2k+ posts)
India could never be a most favoured nation. Ever since the creation of Pakistan the Kashmir issue was not resolved according to the UN resolutions. We also have lost our East wing and continuously animosity and tug of war and confrontation. In Pakistan we have paid black sheep playing raga of AMAN KI ASHA.

https://www.facebook.com/photo.php?v=340542166080696

.........................We should avoid war but if we would be compelled then Pak Forces will face all the challenges with full force and Pakistani nation will stand united, Inshallah. .................. Ghazwa-e-Hind (Prophecy) - Fall of India - Promised Victory ..

.....
 
Last edited by a moderator:

auqab

Minister (2k+ posts)
Oryan sahb nae jo hadees batae hae koi iska reference quote kersekta hae ??????? plzzzz
 
Desi_Action

Banned
اگر جنگ سٹوڈیو اور گپ شپ میں ہو تو ہندوستان تو یہ جنگ کب کی ہار چکا۔ باتوں پر کونسا خرچہ آتا ہے، جبکہ ایک ایف سیکس ٹین ایک ارب روپے کا آتا ہے۔ اوریا کو یہ غصہ ہے کہ بنگالی چھوٹے چھوٹے کام کرتے ہیں ساری دنیا میں۔ بھائی چھوٹا کام امریکہ سے بھیک مانگنے سے تو ایک لاکھ گنا افضل بات ہے۔
میاں صاحب سے ایک گزارش ہے کہ ان دائیں بازو کے نام نہاد فتوے بازوں سے کنارہ کشی کر کے ہندوستان سے دوستی کی بات کریں اور اسی میں ہماری بھلائ ہے۔
اگر میاں اس میڈیا اور ان نام نہاد فتور بازوں کی حمایت کے بغیر جیت سکتے ہیں تو اب انکے دباو میں آنے کی قطعا کوئی ضرورت نہیں ہے۔
 
Imranpak

Chief Minister (5k+ posts)
Hind ka dimagh tho 65 mein hi Cheen ne teekh kiya tha(bigsmile) Ab Ghazwa-e-Hind Pak, Turkey, Iran aur Afghanistan karega, inshallah.
 
Lil'Genius

Minister (2k+ posts)
Slap at Nawaz Sharif....Well Done and Salute at Orya Maqbool
salute.gif
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اگر جنگ سٹوڈیو اور گپ شپ میں ہو تو ہندوستان تو یہ جنگ کب کی ہار چکا۔ باتوں پر کونسا خرچہ آتا ہے، جبکہ ایک ایف سیکس ٹین ایک ارب روپے کا آتا ہے۔ اوریا کو یہ غصہ ہے کہ بنگالی چھوٹے چھوٹے کام کرتے ہیں ساری دنیا میں۔ بھائی چھوٹا کام امریکہ سے بھیک مانگنے سے تو ایک لاکھ گنا افضل بات ہے۔
میاں صاحب سے ایک گزارش ہے کہ ان دائیں بازو کے نام نہاد فتوے بازوں سے کنارہ کشی کر کے ہندوستان سے دوستی کی بات کریں اور اسی میں ہماری بھلائ ہے۔
اگر میاں اس میڈیا اور ان نام نہاد فتور بازوں کی حمایت کے بغیر جیت سکتے ہیں تو اب انکے دباو میں آنے کی قطعا کوئی ضرورت نہیں ہے۔

شکر ھے پاکستان میں آپ جیسے لوگ کم ھیں اسلیے آپ لوگوں کی دال نہیں گلنے والی۔ اسلیے لگے رھو مزید 50 سالوں تک۔
 
Last edited:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اگر جنگ سٹوڈیو اور گپ شپ میں ہو تو ہندوستان تو یہ جنگ کب کی ہار چکا۔ باتوں پر کونسا خرچہ آتا ہے، جبکہ ایک ایف سیکس ٹین ایک ارب روپے کا آتا ہے۔ اوریا کو یہ غصہ ہے کہ بنگالی چھوٹے چھوٹے کام کرتے ہیں ساری دنیا میں۔ بھائی چھوٹا کام امریکہ سے بھیک مانگنے سے تو ایک لاکھ گنا افضل بات ہے۔
میاں صاحب سے ایک گزارش ہے کہ ان دائیں بازو کے نام نہاد فتوے بازوں سے کنارہ کشی کر کے ہندوستان سے دوستی کی بات کریں اور اسی میں ہماری بھلائ ہے۔
اگر میاں اس میڈیا اور ان نام نہاد فتور بازوں کی حمایت کے بغیر جیت سکتے ہیں تو اب انکے دباو میں آنے کی قطعا کوئی ضرورت نہیں ہے۔

بھائی ایسا نہیں جیسا آپ سمجھ رہے ہیں۔ نہ جنگ یک طرفہ ہوتی ہے اور نہ امن کے لیے بات چیت۔۔۔
اس وقت انڈیا کا میڈیا جنگی جنون میں زیادہ مبتلا ہے ۔وہاں کے دانشور میڈیا پر آکر کھلم کھلا پاکستان پر حملہ کرنے کی دعوت دے رہے ہیں۔ انڈیا نے پاک فوج کا انڈیا میں چار کلو میٹر اندر گھس کر شہریوں کو ہلاک کرنے کا الزام بھی میڈیا کے کہنے پر لگایا۔انڈین میڈیا ممکنہ جنگ اور انڈیا کی ممکنہ فتوحات(خّدا نہ خواستہ) کے تجزیے پیش کر رہا ہے ۔اس پر بھی آپ پاکستانی میڈیا کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں، جو شاہ رخ خان، اور کترینہ کیف کے سونے جاگنے کے اوقات تک کو پاکستانی عوام تک پہنچانے میں ایک دوسرے سے بازی لے جانے کی کوششوں میں مبتلا ہیں۔

حد یہ کہ انڈیا دونوں ملک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بھی خلاف ہے۔ دنیا میں ایک قاعدہ رہا ہے کہ چاہے کتنا ہی شدید اختلاف اور جنگ ہی کیوں نہ ہو ، وزرائے خارجہ مستقبل کے حالات بہتر بنانے کے لیے ملاقات سے انکار نہیں کرتے انڈیا سے امن اور دوستی میں ہمارا فائدہ ہے۔ لیکن کیا ہندوستانی رویہ دوستی کے لیے ساز گار ہے۔
انڈیا میں چاہے کچھ ہو جائے ،ان کو پاکستان کا ہاتھ نظر آتا ہے اسی کو جواز بنا کر دنیا بھی میں پاکستان کے خلاف عالمی رائے ہمبوارکرتے ہیں اور پاکستان پر مختلف پابندیاں لگوانے کی کوشش کرتے ہیں بعد کی تحقیقا ت سے پتا چلتا ہے کہ اس میں ہندوستان خود ملوث ہے لیکن اس وقت تک انڈیا پاکستان کو عالمی سطح پر اچھا خاصا نقصان پہنچا چکا ہوتا ہے۔ اور بد قسمتی سے ہمارے سفارت کار کا انتخاب میرٹ کی بجائے ذاتی تعلقات کی بنا پر کیا جاتا ہے۔
جب ممبئی حملوں کا واقعہ ہوا تو ایک ٹی وی چینل کے اجمل قصاب کے پاکستانی ہونے کی خبر چلا دی اور جب ایک امریکی صحافی کم بارکر اس خبر کی تصدیق کے لیے پاکستان آئی ،تو میاں نواز شریف نے اس خاتون صحافی بھر پور مدد کی۔ یہ الگ بات کہ اجمل قصاب ہسپتال میں اور دوران تفتیش اللہ کی بجائے بھگوان سے معافی مانگتا رہا۔
ایسے ملک سے دوستی کے لیے ان کے در پر ماتھا رکھ کران کی مکمل غلامی کا اقرار نامہ پیش کرنے کے بعد بھی آپ کی یہ حیثیت نہیں کہ ان کے دوست بن جائیں۔ہاں غلام ضرور بن سکتے ہیں۔
 
Ajmal Qasab was Pakistani, from a small village of Multan city. My own relatives confirmed from Multan that this is the same guy who we saw on Indian TV. Come out of self delusion. No one is willing to buy Pakistani lies outside Pakistan, due to one reason,......no one trust us. Pakistani agencies, very proudly, always sent Jihadis in Kashmir, which is no secret to any Pakistani. And accept further,.......India is super power,......even we hate India or not,.......fact remains intact. They are growing in all economic, political spheres very fastly,...........and we did nothing since 1980,..........just relying on foreign fundings. That made us totally cripple and dependent in all manners on US.
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
اگر جنگ سٹوڈیو اور گپ شپ میں ہو تو ہندوستان تو یہ جنگ کب کی ہار چکا۔ باتوں پر کونسا خرچہ آتا ہے، جبکہ ایک ایف سیکس ٹین ایک ارب روپے کا آتا ہے۔ اوریا کو یہ غصہ ہے کہ بنگالی چھوٹے چھوٹے کام کرتے ہیں ساری دنیا میں۔ بھائی چھوٹا کام امریکہ سے بھیک مانگنے سے تو ایک لاکھ گنا افضل بات ہے۔
میاں صاحب سے ایک گزارش ہے کہ ان دائیں بازو کے نام نہاد فتوے بازوں سے کنارہ کشی کر کے ہندوستان سے دوستی کی بات کریں اور اسی میں ہماری بھلائ ہے۔
اگر میاں اس میڈیا اور ان نام نہاد فتور بازوں کی حمایت کے بغیر جیت سکتے ہیں تو اب انکے دباو میں آنے کی قطعا کوئی ضرورت نہیں ہے۔
بھائی بات تو آپکی آپکے حد تک درست ہے،
پر یہ تو بتائیں کے انڈیا سے دوستی کریں تو کیسے کریں،جہاں تک ہماری قربانیوں کا تعلق ہے، ہمارے لیڈر سر جھکائے ،انڈیا کے ہر قسم کے ،لتر، کھارہے ہیں،
بلوچستان میں انڈیا کی دہشت گردی، اور ریشہ دوانیاں، کھلے عام جاری ہیں
ہمارے پانی پر غیر قانونی طور پر بند باندھ کر پاکستان کو بنجر کرنے جارہا ہے
اپنے ملک میں اپنی پارلیمنٹ پر حملے کراکر، پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش کھل چکی ہے
کشمیر کا حال آپ دیکھ ہی رہے ہیں،
افغانستان میں ، انڈیا جو کچھ کررہا ہے آپکے سامنے ہے،
آپ وزیرآعظم سے کہتے ہیں کہ انڈیا سے دوستی کرو،،تو کچھ فرمائیں تو کیسے کریں ، کیا کریں؟
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
Take this hint from Oriya Sahib's column:
8e989b51_l.gif

نبئ پاکﷺ آپ پر ہمارے ماں باپ قربان، کی اس حدیث مبارکہ کے بعد،ذرا سوچئے کہ سندھ میں دہشت گردی، فسادات اور خرابیوں کی جڑ اور سمت ڈھونڈنے کی کونسی ضرورت باقی رہ جاتی ہے،جبکہ ایسی صاف پیشنگوئی ہمارے سامنے ہے،
اور وہ کس قسم کے مسلمان ہیں جو اسکے بعد بھی اس کھلے دشمن کے آگے دوستی کے نام پر قوم کو سرنگوں کروا دینا چاہتے ہیں،،،
فرقہ واریت سے جان چھڑائے، ، اپنے دین اور قوم کی حفاظت کیلئے ایک ہوجائیے
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

:jazak: Khair! RAW blood(y) relation Kangrasi Takfeeri fitnay aur SAFMA kay agenda khuda mehfooz rakhay.
 
Nangyale

Voter (50+ posts)
Jis din Sajdhe mein Lazzat aye samjho sari dunya apke kadmo mein

Well done Orya Maqbool Jan, I salute you Sir

Indo dase nah sameghi, dae daz khalak di da mene nah
 
deltaforce

Senator (1k+ posts)
Ajmal Qasab was Pakistani, from a small village of Multan city. My own relatives confirmed from Multan that this is the same guy who we saw on Indian TV. Come out of self delusion. No one is willing to buy Pakistani lies outside Pakistan, due to one reason,......no one trust us. Pakistani agencies, very proudly, always sent Jihadis in Kashmir, which is no secret to any Pakistani. And accept further,.......India is super power,......even we hate India or not,.......fact remains intact. They are growing in all economic, political spheres very fastly,...........and we did nothing since 1980,..........just relying on foreign fundings. That made us totally cripple and dependent in all manners on US.

:lol::lol::lol::lol::lol::lol:

you are quite close to be lifted by lashkar e taiyyaba aka jamatud dawa and given life time teaching like they gave to cheema another journo salim shahzad .. you are being quite brave and truthful . how people forget here that abdul rahman lakhvi , and tahavvur hussain rana are in jail for helping and training azmal qasab and ten others for 26/11 bombay masacre . but these people are simply bent on to believe on azmal qassab speaking and weeping saying allah mujhe kabhi maaf nahi karega , such an incoherent weeping and crying man's words had been twisted by ever active connspiracy brigade that he said bhagwan mujhe kabhi maaf nahi karega . no.2 evidence was put up by sharlock holms of pakistan zaid hamid that saffron band wearing hindu .
this is the mindset which believes that a man can kill his family for false flag operation . hundreds of such incident by terrorists have immidiately been characterised as false flag operation . which responsible country can consider a self proclaimed defence analyst without any education or training in defence,diplomacy nor any first hand experience of any exposure of repute . his self praising claim that he is veteran of afghanistan battle can not be proved except few photo graphs with unknown afghan looking people . if such a character like zaid hamid is guiding the defence policy of pakistan only god can help from derailing pakistan.
 
Back
Top