اوریہ مقبول پچھتاتے ہوۓ بتاتے ہیں
کہ وہ کس طرح جسٹس شوکت کا اصلیت اور مکروہ نہ پہچان سکے
Suppose you're smoking in front of your dad who told you not to smoke. Now the situation is that you claim you respect your dad and keep smoking. In this situation, What will be your dad's response.آج اوریا مقبول جان نے واضح کردیا کہ اس کا پہلا عشق بوٹ پالش سے ہے اور فوج کی ناموس کی حرمت اس کے لئے سب سے مقدم ہے، یہ عشق رسول وغیرہ سب دوسرے تیسرے نمبر پر آتے ہیں، جس جج کی کل تک یہ صرف اس لئے تعریفیں کرتا تھا کہ وہ اس کے مطابق عاشق رسول ہے، آج اس کے خلاف صرف اس لئے ہوگیا کہ اس نے فوج کے خلاف ذرا سی بات کردی۔۔۔ سارا عشق رسول کھوہ کھاتے ڈال کر اوریا فوج کی ناموس بچانے نکل پڑا۔۔۔
عشق رسول کی بنیاد بد دیانتی کی محتاج نہیں ہے الله اور الله کے رسول اپنی حرمت کے خود محافظ ہیں کسی سیاسی جج کی بددیانت کوششکے محتاج نہیں .اسلام کے نام پر بنے ملک کو کمزور کرنے والے اس کے اداروں کو کمزور کر کے ہندوؤں کو واک اوور دینے کو الله اور الله کے رسول سے پسندیدگی کی سند نہیں ملے گی .کشمیریوں کی حفاظت کو فوج نہیں ہے تو جو حشر ان کا ہندو فوج کر رہی ہے وہ پاکستان نے نہیں کروانا نواز شریف جیسی چور جھوٹی بد دیانت ذات جب پاکستان سے دس سال باہر رہتی ہے تو ملک چلتا ہے اداروں کے بغیر ایک دن بھی نہیں .ہر محب وطن اپنے اداروں کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے چوروں کے ساتھ کھڑے ہونے کو چور ہی فخر کرتے ہیںآج اوریا مقبول جان نے واضح کردیا کہ اس کا پہلا عشق بوٹ پالش سے ہے اور فوج کی ناموس کی حرمت اس کے لئے سب سے مقدم ہے، یہ عشق رسول وغیرہ سب دوسرے تیسرے نمبر پر آتے ہیں، جس جج کی کل تک یہ صرف اس لئے تعریفیں کرتا تھا کہ وہ اس کے مطابق عاشق رسول ہے، آج اس کے خلاف صرف اس لئے ہوگیا کہ اس نے فوج کے خلاف ذرا سی بات کردی۔۔۔ سارا عشق رسول کھوہ کھاتے ڈال کر اوریا فوج کی ناموس بچانے نکل پڑا۔۔۔
عشق رسول کی بنیاد بد دیانتی کی محتاج نہیں ہے الله اور الله کے رسول اپنی حرمت کے خود محافظ ہیں کسی سیاسی جج کی بددیانت کوششکے محتاج نہیں .اسلام کے نام پر بنے ملک کو کمزور کرنے والے اس کے اداروں کو کمزور کر کے ہندوؤں کو واک اوور دینے کو الله اور الله کے رسول سے پسندیدگی کی سند نہیں ملے گی .کشمیریوں کی حفاظت کو فوج نہیں ہے تو جو حشر ان کا ہندو فوج کر رہی ہے وہ پاکستان نے نہیں کروانا نواز شریف جیسی چور جھوٹی بد دیانت ذات جب پاکستان سے دس سال باہر رہتی ہے تو ملک چلتا ہے اداروں کے بغیر ایک دن بھی نہیں .ہر محب وطن اپنے اداروں کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے چوروں کے ساتھ کھڑے ہونے کو چور ہی فخر کرتے ہیں
Naa toh Kia aap Ki Tarah India Ka Narative Support Karay Fauj ko discredit karkay. There will be enough opportunity to bring army to account. Politicians have to Deliver First... Like Erdogon...آج اوریا مقبول جان نے واضح کردیا کہ اس کا پہلا عشق بوٹ پالش سے ہے اور فوج کی ناموس کی حرمت اس کے لئے سب سے مقدم ہے، یہ عشق رسول وغیرہ سب دوسرے تیسرے نمبر پر آتے ہیں، جس جج کی کل تک یہ صرف اس لئے تعریفیں کرتا تھا کہ وہ اس کے مطابق عاشق رسول ہے، آج اس کے خلاف صرف اس لئے ہوگیا کہ اس نے فوج کے خلاف ذرا سی بات کردی۔۔۔ سارا عشق رسول کھوہ کھاتے ڈال کر اوریا فوج کی ناموس بچانے نکل پڑا۔۔۔
Naa toh Kia aap Ki Tarah India Ka Narative Support Karay Fauj ko discredit karkay. There will be enough opportunity to bring army to account. Politicians have to Deliver First... Like Erdogon...
اللہ کا شکر ہے اوریا کو نہ جج کو نہ کسی اور نہ کسی اور کو کبھی اس قابل سمجھا کے وہ اللہ کی مدد کریں یا نبی کا ناموس بچائیں.اللہ خود کافی ہےابھی چند دن پہلے تو یہ اوریا جاہل اسی جج کی شان میں زمین آسمان کے قلابے ملا رہا تھا، کیا اس وقت اس جج پر کرپشن کا کیس نہیں چل رہا تھا؟ اس وقت تو یہ بددیانت جج اسے ناموسِ رسالت اور عشقِ رسول کا سب سے بڑا محافظ نظر آرہا تھا، اس وقت تو اس جج کے بغیر تم مذہبی لوگوں کو اسلام کی عزت لٹتی نظر آرہی تھی۔۔ اب کہاں وڑ گیا وہ عشق رسول اور ناموس رسالت، حقیقت میں یہ سب تم مذہبی لوگوں کے ڈھکوسلے ہوتے ہیں، صرف اپنے مفاد کے حصول کیلئے، اب وہی نام نہاد عاشق رسول جج جب تم لوگوں کے مفاد کے ذرا خلاف بولا تو سارا عشق رسول اور ساری ناموسِ رسالت بھاڑ میں جھونک کر اس کے خلاف ہوبیٹھے۔۔۔
Ab Kiya Kaha Jaaey. Khush rahen aap.انڈیا مخالفت کا چورن فوج سے صرف بے وقوف لوگ خریدتے ہیں، دونوں ممالک میں کوئی جنگ نہیں ہورہی نہ ہونے والی ہے۔، مگر احمق لوگ پھر بھی فوج کے اس چورن کو بڑی خوشی سے خریدتے ہیں۔۔۔