Original Letter of StateBank of Pakistan proving Shehbaz Sharif is a loan defaulter.

Sirphira

Minister (2k+ posts)
شہبازشریف کو 2013 میں لون ڈیفالٹر ہونے کے باوجود الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ دوسروں پر الزام تراشی کرنیوالا خود ڈیفالٹر نکلا

Cg8ofiIWkAEMCup.jpg
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہ نظام ہے جسے نورے اور زرداری نے بنایا ہے .اسے برباد کرنا لازم ہے ورنہ پاکستان برباد ہو جائے گا ہورہا ہے..ان تمام لوگوں کو جو ان کے ہاتھوں کھلونا بنے ہوئے ہیں پھانسی دے دینی چاہئے تا کہ مستقبل کے پاکستان میں بے ایمانی کے گر اگلی نسل کو نہ سکھا سکیں اور عبرت کا نشان بنیں .
 

Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
Munafiq ki 3 NIshanyan:
BOLAY TO JHOOT BOLAY
WAADA KARAY TO POORA NA KARAY
AMANAT MEIN KHYANAT KARAY

Both Sharif brothers are CERTIFIED MUNAFIQ.
 

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف بھی لون ڈیفالٹر، باقی لوگ بھی، گندے تالاب میں سب ننگے


 

aping4

Senator (1k+ posts)
ha ha ha kia baat ha zara is letter ko perh tu llo jahillo akal se paidal boot polishio ye loan ha maaf nahi kerwaya chato or boot chato
 
Last edited:

paki008

Banned
نواز شریف کی اولاد کڑوڑوں مالیت کے فلیٹوں میں رہتے ہیں۔ کھربوں کے اثاثوں کے مالک ہیں لیکن ان کا باپ بچارہ غرضے کے شکنجے میں پھنسا ہے۔ اولاد کو اتنی توفیق نہیں کے باپ کا غرضہ ہی ادا کر دیں اور با پ کو دو کمروں کا گھر ہی بنا دیں۔ ابھی تک ماں کے گھر میں رہتا ہے
 

karella

Chief Minister (5k+ posts)
جہانگیر ترین نے ضرور سٹیٹ بنک کے گورنر کواپنےجہاز کی سیرکروائی ہوگی تبھی انہوں نےخط میں کہاکہ ترین نےکبھی قرضےمعاف نہی کروائے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

یہ سب ان کی ماں کی دعائیں ہیں

ان کی اماں جان دعا دیتی ہیں ، جا پتر سدا نوں پاکستان لوٹ دا رویں
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان کو اپنا سارا پیسہ شریف خاندان کو انویسٹ کرنے کے لیے دی دینا چاہیے، انشاءاللہ محض دو سال میں پاکستان امریکہ کو قرضہ دینے قابل ہو جائے گا_ الحمداللہ

;)

 

Back
Top