Opposition Leader Khursheed Shah claims to wipe out corruption in 90 days if PPP comes into power

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)

2d94vhk.gif



لاہور: اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی سیاست کی اور پارلیمنٹ سے رجوع کیا لیکن عمران خان کی سیاسی غلطیوں سےنواز شریف کو بڑی مدد ملی۔
لاہور میں پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی سیاست کی اور پارلیمنٹ سےرجوع کیا، پیپلزپارٹی کیلیے معیاراور ہیں جب کہ دوسروں کیلیے کچھ اور ہیں، 70 کی دہائی میں ساری عرب دنیا ذوالفقارعلی بھٹوکی پیچھے تھی، عمران خان کی سیاسی غلطیوں سےنوازشریف کو بڑی مدد ملی جب کہ اقتدار میں آئے تو 90 روزمیں کرپشن ختم کر دیں گے۔
خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بھٹوکے زمانے میں پاکستان پوری اسلامی دنیا کی قیادت کرتا تھا لیکن افسوس آج پاکستان کا وزیراعظم ایک شہزادے کے خط کا محتاج ہے، قطری کے خط کی طرح دادا جان کی سونے کی دیگ بھی نکل سکتی ہے، قطری شہزادے کے خط کے بعد اخلاقی فیصلہ آچکا، عوام کے سامنے نتیجہ آچکا ہےتاہم عدالت کیا فیصلہ دیتی ہے وہ الگ بات ہے۔ ہم حکومت میں ہوتے اوریہ حالات ہوتے تو عوام کےسامنےخود کو پیش کردیتے۔
لنک
 
Last edited by a moderator:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: مجھ سے یہ پڑھا جاتا ہے

جنہوں نے کرپشن کا افتتاح کیا وہ ختم کرنے کی بات کرتے ہیں۔
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مجھ سے یہ پڑھا جاتا ہے






اس سے پہلے اقتدار میں آے ، اپنی بھوک ختم کی ، ہوس کی تسکین کی ،


اب اقتدار ہزاروں میل دور ہے ، تو کرپشن نوے دن میں ختم کرنی ہے ؟ مطلب ؟ ناں ہی سمجھیں
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
So here is my daily dose of laughter. Naqal kay liye hi aqal chahiye. At least he could have changed 90 days to 80 days.

And yeah, after 8+ consecutive years in Sindh, the lack of corruption is so evident.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
You mean to say, that corruption will not be called corruption and will be legalized? Then we believe you..
 

cms123

Minister (2k+ posts)
Re: مجھ سے یہ پڑھا جاتا ہے

جنہوں نے کرپشن کا افتتاح کیا وہ ختم کرنے کی بات کرتے ہیں۔

JOKE of 2017........pehley 5 saal ki kerdey reye hu ???????
Buss ub nai Manjun bechney laget hein.........
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
This ganjaa haraami thinks that he is writing some sort of comedy script for a PK film( it would probably be turned down for being too unrealistic), he is nearly as bad as the 2 ****** haraami in power.
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Somebody tell this fool they already were in power for 5 years recently and are in power in Sindh for the past 8 years. How much more power do you want ?
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
یہ شخص جب بھی مُنہ کھولے بندہ اسکو سو لِتر مارے اور ایک گنے۔۔۔چور کا پُتر۔۔
 

Back
Top