Opposition demands Senate Session to discuss COVID19 strategy

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس طرح کے بیکار اجلاس بلانے سے بہتر ہے کہ اس پر اٹھنے والا خرچہ کرونا فنڈ میں جمع کروایا جائے
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
جیسا کہ سینٹ سیشن میں فرشتوں کی مدد اترے گی ان کے لئے ....

اپنا پیسہ بنانے کے چکر میں ہے یہ اپوزیشن
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
Waste of money to conduct these sessions what they have done in last 18 months except talk about production orders of criminals and looters throw them in Indian Ocean.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اگر رضا ربانی ابھی تک سینیٹ میں ہے تو کرونا کی اس مصیبت کے وقت دل بہلانے کو کچھ تماشا ہی سہی ۔
۔ شکیل الرحمن اور لاک ڈاون پہ ان پی پی پی کے مسخروں کی در فنظیاں دیکھنے کو ملیں گی أ انہی کا لطف لیں گے چند روز۔
 

Back
Top