Re: Army Chief Said Operation Continues Till No Terrorism in Pakistan
کوئ ان بیوقوف کے بچوں کو بتائے دہشت گردی تبھِی ہوتی ہے جب لوگوں کے پاس کھانے کو کچھ نہ ہو۔ ذرا سے پیسوں کے لیئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ بھوک ننگ تب تک رہے گا جب تک اِس کا باپ نواز شریف اپنے خون چوسنے والے گھرانے کے ساتھ ملک کی گردن پر سوار ہے۔
یہ تمام باتیں فضول اور بے معنی ہیں۔ آپریشن کی ڈیٹیلز یہ ہیں کہ پاک افغان بارڈر پر جتنے لوگ یہ آرمی مارتی ہے، اتنے ہی دوبارہ پیدہ ہو جاتے ہیں۔ یہ بھی بار بار ایک ہی دیوار پر سر مارے جا رہا ہے۔ اندر کی صفائ کے بغیر بارڈر ایریا کیسے صاف ہو سکتا ہے؟