Operation has been launched against terrorist in Punjab , don't know how PML-N will sustain this pre

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
تو یہ آپریشن سٹارٹ کس نے کیا ہے ، جب پنجاب پولیس ماڈل ٹاؤن میں بندے مارتی ہے تو شہباز شریف ذمدار ہوتا ہے اور دہشت گرد مارتی ہے تو کریڈٹ راحیل شریف کو دیتے ہے ... یہ صحافی نہیں طوائف ہے طوائف
 
ڈ اکٹر قیامت فتنہ ہے ۔ تاثر دینے کی کوشش کر رہا ہے کہ فوج اور سویلین حکومت ایک دوسرے کے خلاف چل رہے ہیں ، الو کا پتر ۔ یہ جاننے کے باوجود کہ ملک اسحاق والا واقعہ پنجاب پولیس کے اینٹی ٹیرر فورس سے لنکڈ ہے پھر بھی اپنی خباثت اور شیطانی فطرت سے باز نہیں آ رہا ۔ بغض نواز میں تاریک انساف کے انتہا پسند بھی دل خوش رکھنے کے لئے اس قسم کی یبلیاں مار رہے ہیں ۔
 
SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
Ganjjy bht siyane hain unho nai socha ho ga is sai phlye army rangers ko punjab main active kary sb nishan mitna start ker diye. Kal malik ishaq ssi is ki shurwat ker di hai ganjjo nai.
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
Pak Army Zindabad. Tun ke rekho in Shareefon ko....

Jis terah Pak Army ne Zardari ko aur altaf ko tun ke rekha tha sindh mein, isi terah aaaapna kaaaam jaaari rekhein
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
ڈ اکٹر قیامت فتنہ ہے ۔ تاثر دینے کی کوشش کر رہا ہے کہ فوج اور سویلین حکومت ایک دوسرے کے خلاف چل رہے ہیں ، الو کا پتر ۔ یہ جاننے کے باوجود کہ ملک اسحاق والا واقعہ پنجاب پولیس کے اینٹی ٹیرر فورس سے لنکڈ ہے پھر بھی اپنی خباثت اور شیطانی فطرت سے باز نہیں آ رہا ۔ بغض نواز میں تاریک انساف کے انتہا پسند بھی دل خوش رکھنے کے لئے اس قسم کی یبلیاں مار رہے ہیں ۔

PML-N is supporting malik ishaq from a decade. Why there is a need to kill Malik Ishaq now. Sab jaaantey hein
 
ملک اسحاق کو ن لیگ کہاں سپورٹ کر رہی تھی ؟ اور کیوں ؟ کو ئی شواہد ؟ یہ پرسیپشن صرف اور صرف سیاسی فائدے کے لئے بنایا گیا ورنہ ملک اسحاقے تکفیری کے کچھ سال پہلے جیل سے رہا ہو نے کی وجہ ججوں اور گواہوں کو دھمکیاں تھیں جو لشکر جھنگوی کے دہشت گرد ان کو دیتے تھے اور اس طرح اسحاقا دہشت گرد چھوٹ گیا ۔ ۔ ارائیں صاحب آپ کو معلوم ہو گا کہ ان لوگوں کے نطریات ٹی ٹی پی ، جند اللہ، وغیرہ سے ملتے جلتے ہیں بلکہ یہ کہنا مناسب ہو گا کہ سو فی صد ایک جیسے ہیں اور ان کے سیاسی مائی باپ جماعت اسلامی والے ہیں ۔ طالبان اور لشکر جھنگوی والے مل کر دہشت گردی کی کاروائیاں مل کر کرتے رہے ہیں ۔ طالبان کے لئے عمران خان کے دل میں جو نرم گوشہ ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ، پشاور میں دفاتر کھولنے کی بات بھی پی ٹی آئی کر چکی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم عمران خان اور تاریک انساف کو لشکرجھنگوی اور طالبان کا سرپرست کہہ دیں ۔
PML-N is supporting malik ishaq from a decade. Why there is a need to kill Malik Ishaq now. Sab jaaantey hein
 
آپ کو بھائی جی کیوں اتنی خوش فہمی ہے کہ نواز حکومت اور آرمی کے درمیان کو ئی اختلاف ہے ؟ آپ کو کہاں یہ محسوس ہوا کہ پاکستان میں دہشت گردوں ،بھتہ خوروں ، فرقہ ورانہ تنظیموں کے خلاف آپریشن ہو رہا ہے وہ صرف آرمی کر رہی ہے اور سولین حکومت کا اس میں کو ئی عمل دخل نہیں ؟ حکومت عدلیہ ،فوج اور دیگر سیکیورٹی ادارے ریاست کے اہم ستون ہیں ، جب تک ایک دوسرے سے مل کر ریاست کے معا ملات نہیں چلائیں گے تو ریاست کیسے چل سکتی ہے ؟ اس وقت آرمی اور سولیلین حکومت میں جتنی ہم آہنگی ہے اس کی پاکستان کی تاریخ میں کم ہی مثال ملتی ہے اور یہ ایک بڑی وجہ ہے آپریشن کی کامیابی کی ۔ بغض نواز مخالفین کے لئے روگ بنتا جا رہا ہے۔ جب تک بابر ھوان ، مبشر لقمان ،عارف حمید بٹی ،فواد چوہدری اور حوالدار دانش جیسے ٹٹووں کو ہیرو بنائے رکھو گے تب تک اس طرح حقائق سے فرار جاری رکھو گے۔
Pak Army Zindabad. Tun ke rekho in Shareefon ko....

Jis terah Pak Army ne Zardari ko aur altaf ko tun ke rekha tha sindh mein, isi terah aaaapna kaaaam jaaari rekhein
 
jeoshah

Voter (50+ posts)
آپ کو بھائی جی کیوں اتنی خوش فہمی ہے کہ نواز حکومت اور آرمی کے درمیان کو ئی اختلاف ہے ؟ آپ کو کہاں یہ محسوس ہوا کہ پاکستان میں دہشت گردوں ،بھتہ خوروں ، فرقہ ورانہ تنظیموں کے خلاف آپریشن ہو رہا ہے وہ صرف آرمی کر رہی ہے اور سولین حکومت کا اس میں کو ئی عمل دخل نہیں ؟ حکومت عدلیہ ،فوج اور دیگر سیکیورٹی ادارے ریاست کے اہم ستون ہیں ، جب تک ایک دوسرے سے مل کر ریاست کے معا ملات نہیں چلائیں گے تو ریاست کیسے چل سکتی ہے ؟ اس وقت آرمی اور سولیلین حکومت میں جتنی ہم آہنگی ہے اس کی پاکستان کی تاریخ میں کم ہی مثال ملتی ہے اور یہ ایک بڑی وجہ ہے آپریشن کی کامیابی کی ۔ بغض نواز مخالفین کے لئے روگ بنتا جا رہا ہے۔ جب تک بابر ھوان ، مبشر لقمان ،عارف حمید بٹی ،فواد چوہدری اور حوالدار دانش جیسے ٹٹووں کو ہیرو بنائے رکھو گے تب تک اس طرح حقائق سے فرار جاری رکھو گے۔

Rana sanaullah is the hatred man among army. why does he exist still? clearly showing that there is rift between the govt and army. Malik Ishaq was right hand man of Rana sana. Army got him killed.
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
جِس طرح فوج نے تحریک طالبان کیخلاف آپریشن برداشت کیا ہے، بالکُل ویسے ہی پنجاب حکومت بھی برداشت کر لے گی۔۔
 
coolpashtoon

Politcal Worker (100+ posts)
ورنہ ملک اسحاقے تکفیری کے کچھ سال پہلے جیل سے رہا ہو نے کی وجہ ججوں اور گواہوں کو دھمکیاں تھیں جو لشکر جھنگوی کے دہشت گرد ان کو دیتے تھے اور اس طرح اسحاقا دہشت گرد چھوٹ گیا ۔
So you are admitting that in Pakistan you can do any thing with judges by putting presssure on them. Jub judges laskar jhagvi se itna darte hain to Nawaz dakoo se to un ki jaan jaati hogi.
 
​نسوار خاناں ، تمہاری نان سنس پوسٹ کا کیا جواب لکھوں ؟

Jis Banday ka uthna baitna sara din oplay pathian k saat ho os se koi kia jawaab expect karega. Jawab bhi gobar hoga. Aap personal attack he kar saktay thay aap ne kia.
 
Last edited:

Back
Top