Operation against Pirs and Conjurers will be started in District Lahore

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
Operation against Pirs and Conjurers will be started in District Lahore


x578803_57223424.jpg.pagespeed.ic.n3ZRhAmFGY.jpg



http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2013-09-05&edition=LHR&id=578803_57223424
 
Last edited by a moderator:

aykay47

Banned
Good move, but Media can play its role very positively in the same regard, IF they wanted to...... but phir inn ka manjan kaisay bikay ga
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا اقدام ہے جو کہ کئی سال پہلے اٹھا لیا جانا چاہیے تھا
 

Night Devil

Councller (250+ posts)
good..... newspaper mein khabar lagwa di gai hey k jis jis ney chuppna ho wo chup jaye ham aarahy hein...... (clap)(clap)
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 koi chupy na chupy mein aagia.....[hilar] that why our govt can't control this type of social crimes.....:angry_smile:
 

imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
good..... newspaper mein khabar lagwa di gai hey k jis jis ney chuppna ho wo chup jaye ham aarahy hein...... (clap)(clap)
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 koi chupy na chupy mein aagia.....[hilar] that why our govt can't control this type of social crimes.....:angry_smile:

dont blame the govt. Blame the people who go to those Pir faqirs, everyone has to understand this life is a test, u dont get everything u desire
 

umer amin

Minister (2k+ posts)
lahore main karwai ker kay punjab cover........ik munday nu roti day dawooo....saryan da tid par jaway ga?
 

Inqalabi

Senator (1k+ posts)

خواب دکھا کر شہر یو ں کو جال میں پھنساتے ہیں

ٹیکنکلی تو اس لحاظ سےشریف برادران پربھی کاروائی بنتی ہے 6 ماہ مے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے خواب دکھا کرعوام کو جال مے پھنسایا ہے

 

sahirmushtaq

Politcal Worker (100+ posts)


سارا سال یہ آپریشن ہوتے رہتے ہیں


مگر سال بعد پتہ چلتا ہے ہم وہیں کے وہیں کھڑے ہیں بلکہ اور پیچھے چلے گۓ ہیں
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
I appreciate this act of Shehbaz but Where they will dumb this huge amount of garbage after operation? Govt should have built some big detention center where they could live rest of their life.
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
جو مستقل مسائل ہوتے ہیں وہ آپریشنوں سے حل نہیں ہوتے اس کے لئے مستقل ادارے قائم کرنے ہوتے ہیں اور ان مسائل کی پیدہ ہونے کے وجوہات کا خاتمہ کرنا پڑھتا ہےلیکن یہ اس صورت میں کرنا ہوتا ہے جب کوئی مسلے کو ختم کرنا چاہئیں



پاکستان میں ہر مسلے سے سیاسی فوائد حاصل کئے جاتے ہیں سیاسی پارٹیاں صرف اپنے اشتہار کے لئے آپریشن کرکے نمبر حاصل کرتے ہیں
پاکستان جیسے ممالک میں مسائل کا خاتمہ نہیں کیا جاتا مسلے وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتے ہی رہتے ہیں ان
پیروں فقیروں نجومیوں کےاشتہار اخباروں میں پرنٹ ہوتے ہیں اور ٹی وی پروگرام پیش کئے جاتے ہیں

اس خبر کو دیکھیں ڈبہ پیر جعلی نجومی اسکا مطلب ہے کہ پیر اصلی ہوتے ہیں اور نجومی بھی اصلی ہیں- جبکہ حقیقت میں سارے پیر اور نجومی حرام کا مال کماتے ہیں اوردھوکہ دینے والے لوگ ہوتے ہیں لیکن پاکستان کی ریاست میں ان بڑے پیروں فقیروں نجومیوں کا اپنا حصہ ہے اور اس آپریشن سے یہ چھوٹے موٹے غریب فقیروں پیروں کا خاتمہ کرتے ہیں اور بڑے پیروں فقیروں نجومیوں کا کاروبار چمکنے لگتا ہے

 
Last edited:

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Nothing will happen
a few would be caught
most of them will go under ground
and soon everything will be back on wheels