Annie
Moderator
انصاف کا انوکھا واقعہ
لوگوں نے قاضی کے پاس جا کر اس شخص کی شکایت کی
اس شخص کو قاضی کے پاس طلب کیا گیا
قاضی نے غضبناک ہو کر اس سے پوچھا کیا تو نے ہی قبرستان میں کتے کو دفن کیا تھا
اس شخص نے کہا ہاں کتے کی وصیت میں نے پوری کردی
قاضی نے کہا تیرا ستیاناس ہو کتے کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کر کے پھر میرا مذاق اڑارہے ہو
اس شخص نے کہا جلدی نہ کریں کتے نے قاضی کے لئے ایک ہزار دینار کی بھی وصیت کی ہے
قاضی نے کہا اللہ اس فقید المثال کتے پر رحم فرمائے
قاضی کی بات سن کر لوگ حیران رہ گئے
قاضی نے کہا تم حیران کیوں ہو رہے ہو میں نے اس کتے پر کافی غور کیا میں اس نتیجہ پر پہنچا یہ کتا اصحابِ کہف کے کتے کی نسل سے تھا
--------------------------------
پیسے سوچ کو تبدیل کرتے ہیں
(عربی سے ترجمہ)
----------------------
:lol::lol::lol:
پیسہ بولتا ہے ، سمجھ تو گیے ھونگے آپ
سورس : یہ پوسٹ فیس بک پر کسی نے پوسٹ کی جو یہاں انہی الفاظ میں کاپی پیسٹ کر کے شیئر کی گیی ہے ،
https://www.facebook.com/siasat.pk/
:lol::lol::lol:
پیسہ بولتا ہے ، سمجھ تو گیے ھونگے آپ
سورس : یہ پوسٹ فیس بک پر کسی نے پوسٹ کی جو یہاں انہی الفاظ میں کاپی پیسٹ کر کے شیئر کی گیی ہے ،
https://www.facebook.com/siasat.pk/
