Re: A Leader of the Leaders Imran Khan
اگر یہاں خان صاحب کی جگہ اگر نواز شریف ھوتا تو وہ لوگوں سے کہہ رہا ھوتا کہ لیڈر وہ ھوتا ھے جو بےغیرت ھو ۔۔ چور ھو ۔۔ لوگوں کو آسانی سے بےوقوف بنا سکتا ھو ۔۔ جس کو اپنے ملک سے پیسہ لوٹ کر باہر لے جانے کے ایک سو ایک طریقے آتےھوں ۔۔ لیڈر انتہائی گٹیا ۔۔ کمینہ ۔۔ گھیرا ھوا ۔۔ شخص ھونا چاہیے ۔۔ اسکی ٹنیڈ اورموٹا پیٹ ھونا چاہیے اور پھر وہ اپنی طرف اشارہ کر کے کہتا جیسے نواز شریف
-