rtabasum2
Chief Minister (5k+ posts)
After every blast in KPK media points out no facilities in hospital , too many patients no beds no doctors where is IK??? where is PK CM Punjab??? why no questions raised now. Paisa phaink tamasha dekh
اس وقت بہت بری حالت ہے وہاں کی بھئی۔ ۔ ۔اس وقت کسی وی آئی پی کو وہاں نہین جانا۔ ۔ ۔ لاہوریز پلیز آپ لوگو وہاں جا کر خون کا عطیہ دیں بہت سے معصوم بچے انتہائی تشویش ناک حالت میں ہیں۔ ۔ ۔اللہ تعالی ان سارے زخمی بچوں کو صحتیابی دیں۔ ۔ بہت سے لوگ اپنے بچوں اور عزیزوں کو ڈھونڈ رہے ہین۔ ۔ کوئی اللہ کا بندہ فیس بک یا ٹویٹر پر ہی لاسٹ اینڈ فاونڈ کا پیج بنا دیں اور ساری اپ ڈیٹس وہاں کردے۔ کسی بھی طرھ مدد کریں پلیز۔ ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|