Afraheem
Senator (1k+ posts)
موجودہ سب سیاست دان آزماے جا چکے ہیں سب پارٹیز نے اپنے مفادات کی سیاست کی ہے جس کی مثال ہمارے ملک کے موجودہ حالات ہیں کیا ہم سب ہر تعصب سے اوپر اٹھ کر ہر پڑا پوگنڈا سے جان چھڑا کر صرف ایک دفعہ صرف بار ایک نۓ انسان کو کیوں چانس نہیں دے سکتے کیا اس ملک کے لیے ہم اپنی ضد اور انا ایک سائیڈ پر نہیں رکھ سکتے اپنے مفاد کو ایک دفعہ بھول کر ملک کے مفاد کو ترجیح دے دیں تا کے انے والی نسل کو ایک روشن مستقبل مل سکے امین سم امین
https://www.facebook.com/photo.php?...059189513.24814.120026084709444&type=1&ref=nf
Last edited by a moderator: