Once Upon A Time

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
 
Last edited by a moderator:

Jalil Malik

Senator (1k+ posts)
He had good opportunity to make new history by deciding Panama case but lost this opportunity. He contend himself only onto speeches. BADQISMATI HA
 

kaptaan

MPA (400+ posts)
Haram Khor sirf taqareer tak naik hai haqeeqatun inn sub kai moo ko haram laga howaa hai,,,,,,,,,,,,i have no faith left in pakistan
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
Zain bhai, please remove this ominous, disgusting face from your post.



عدلیہ کے بڑے بڑے جج ساری عمر سرکاری خزانوں سے کمایاں حلال حرام کھا کر اتنا بھی حوصلہ نہیں رکھتے کہ ایک جرّت والا فیصلہ سنا سکیں ، سارے کیریئر میں کچھ قابلِ ذکر کیا نہیں ہوتا ، قبر میں ٹانگیں ہوتی ہیں پھر بھی ساری عمر عیش کی زندگی گزار نے کی وجہ سے اپنی جان اتنی پیاری ہوتی کہ ایک ثابت شدہ کرپٹ سیاستدان کو سزاء نہیں دے سکتے
اتنا نہیں کہ ایک آخری فیصلے میں جرّت دکھا کر تاریخ میں اپنا نام اچھے حروف میں لکھوا لیں ، کوئی عوام کا بھلا کر کے عاقبت ہی سنوار لیں ، اپنے پچھلے گناہ ہی دھلوا لیں قبر میں ٹانگوں کے ساتھ ، پر نہیں ، ایف آئی اے، ایف بی آر، نیب کو باتیں کروا لو ان سے، خود تو جیسے عدلیہ ہی ساری قوم کے کام کرنے میں لگی ہوئی ہے ، اس ملک کا سب سے بڑا گند عدلیہ ہے مجھے اس میں نہ کبھی پہلے کوئی شک تھا نہ اب ہے

نہ عدالت میں کرپٹ کو سزا مل سکتی ہے نہ فوج کا کوئی آئینی کردار ہے ، ایک مقبول جنرل کو بھی اپنی دم ٹانگوں میں دبا کراپنی اور اپنے خاندان کی عزت بچا کر بھاگنا پڑتا ہے یعنی نہ فوج نہ عدلیہ ، کوئی وجہ بتا دے مجھے کہ پھر فیصلے سڑکوں پر کیوں نہ ہوں ؟ اور اس نظام کو کیوں نہ اسٹیبلشمنٹ سمیت لپیٹ دیا جائے ؟

مجھے کوئی آر نہیں یہ کہنے میں ہم سے پچھلی 2 جنریشنز کرپٹ اور فیل ترین لوگ ہیں جنہوں نے کرپشن کو قاعدے کی حیثیت دے دی اور اس پر نہ صرف خاموشی اختیار کی بلکے موقع ملنے پر کرنے سے بھی گریز نہیں کیا .... ایک فیل نسل ....









 
Last edited by a moderator:

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]
[/FONT]

[FONT=&quot]وقت بتاے گا جمالی کورٹ کا ازخود نوٹس کرپٹ ٹولے کو بچانے کی سازش تھی تاریخیں سارا حساب لگا کے دی گئ پوری قوم کو دھوکا دیا ھے ان منافق ججوں نے لندن فلیٹ تسلیم کیے گئے انکی منی ٹریل خود تسلیم کیا ھمارے پاس نھی نواز شریف کے جھوٹ کو بھی مان لیا سیاسی تقریر تھا مطلب جھوٹ تھا ڈیپنڈٹ بھی ثابت ' ن لیگ کے وکیلوں نے جب سب مان لیا اسکے بعد باقی کیا رھتا تھا چھور تو سکتے نھی تھے ان حالات میں بھاگ کر جان بچائ ھے اپنے آقا کی !! قوم کے ساتھ جو تم نے کیا ھے وہ تو اللہ کی عدالت میں تم جواب دو گے مگر ایک وعدہ ھے تم میں سے کوئ گورنر کا حلف نھی اٹھاے گا اب قوم خود انصاف کرے گی اللہ تمام ظالموں کو تباہ و برباد کرے گا انشااللہ
[/FONT]
 

Nawaz Sharif chor Hai

Councller (250+ posts)
Caption Time





فیصلہ اس قدر میاں صاحب کے خلاف تھا کہ نہ سنا سکتے تھے
اور نہ رہ سکتے تھے ۔۔۔ اس لیے چیف جسٹس صاحب نے بھاگنے میں ہی عافیت جانی ۔۔ ہاہاہاہا



15384466_953136278121611_5130732815833494777_o.png.jpg




 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Caption Time


نواز شریف : جج صاحب ایک فلیٹ آپکا ہوا

جج : میں نے تو کوئ کیس سنا ھی نہی
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
Re: Caption Time

پاکستانی عدلیہ دنیا کے ہر برے نظام عدل کے لئے مشعل راہ ہے

انصاف کے ممبر کو یوں مات کرو ھو
تم عدل کرو ہو کے کرامت کرو ھو
 

killerjatt

MPA (400+ posts)
Re: Caption Time

ye cj sahab merey walid sahab say junior thay merey walid sahab nay pehlay din he keh dya tha kay ye banda buzdil hay bhaag jay ga ...:lol:
 

rising_pakistan

Minister (2k+ posts)
Re: Caption Time

Today SC, killed justice itself and made impossible to bring Nawaz Sharif in Justice and encourage others to loot us as nobody will ask you...these are the major things which made Pakistan third worst country.
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Caption Time

A rare Photo of Justice Anwar Zaheer Jamali. He had to grow bread to hide his poor health conditions.
2fc0749ebb4697d79f83e7eef0c054cb.jpg
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
BC sirf logon aur qoum ka time barbad kiya aur kuch nai, jub phele se decide kiya wa tha ke faisla nahi kerna, BC puri awaam ko bewaqoof banate rahe. BC bhard mein gaya contempt of court ka qanoon sub to khulay aam azadi honi chaiye ke media mein khoob chitrol kerya asai ghatiya adalat ki
 

Back
Top