Once again Islam bears the blame for Terrorism - News Report!

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عمر متین کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں تھی

امریکی شہر اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملہ کر کے 50 افراد کو ہلاک کرنے والے عمر متین کی سابق اہلیہ کا کہنا ہے کہ ان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں تھی۔ ستارہ یوسفی کے مطابق عمر متین نے انھیں جسمانی تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا۔

http://www.bbc.com/urdu/multimedia/2016/06/160613_gch_orlando_gunman_exwife_speaks_zs

 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
’عمر متین کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں تھی‘

امریکی شہر اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملہ کر کے 50 افراد کو ہلاک کرنے والے عمر متین کی سابق اہلیہ کا کہنا ہے کہ ان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں تھی۔ ستارہ یوسفی کے مطابق عمر متین نے انھیں جسمانی تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا۔

http://www.bbc.com/urdu/multimedia/2016/06/160613_gch_orlando_gunman_exwife_speaks_zs



تمہارے جیسے ملا تو کہتے ہیں کہ عورت کا مارنا بھی جایز ہے
صفورا گوٹھ کا قتل بھی ذہنی مریضوں نے کیا تھا یا اس نے کیا تھا جس کا استاد ذہنی مریض تھا ؟؟؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

تمہارے جیسے ملا تو کہتے ہیں کہ عورت کا مارنا بھی جایز ہے
صفورا گوٹھ کا قتل بھی ذہنی مریضوں نے کیا تھا یا اس نے کیا تھا جس کا استاد ذہنی مریض تھا ؟؟؟

تمھارے جیسے لبرل قران میں لکھے پر بھی اعتراض کرتے ہیں

صفورا گوٹھ کی ایف آر آئی جو تم نے اپنے ذہن سے لکھی ہے اسے دن رات دیکھا کرو ذہن سکون ملے گا اور ذہنی بیماری کو بھی
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

تمھارے جیسے لبرل قران میں لکھے پر بھی اعتراض کرتے ہیں

صفورا گوٹھ کی ایف آر آئی جو تم نے اپنے ذہن سے لکھی ہے اسے دن رات دیکھا کرو ذہن سکون ملے گا اور ذہنی بیماری کو بھی

تمہارے جیسے کافر خود ہی تو مارنے کو ذہنی مریض کہہ رہے ہیں

کوئی فیصلہ کر لو کہ اپنی عورتوں کو پھینٹی لگانی ہے یا اس کو ذہنی مرض کہنا ہے

ویسے جس مولوی نے اپنے استادوں کو نہ چھوڑا اس نے کیا پایا قران سے ؟؟
 
Last edited:

Back
Top