If MQM denies, will you believe?
How come only MQM to be blamed?
Why not others also?
Do you know who ANP and PPI, PTI, PPP, PMLN etc.are? Your brothers? so no blame on them? Yes? or No?
Why not we come forward and condemn everyone who is involved.
If MQM doing I condemn them at everywhere. If others are also doing, I will condemn them too.
Do you know why? Because I love Pakistan and I love all Pakistanis.
This is her link of the post on this forum dated 21st may 2010.
http://www.siasat.pk/forum/showthre...5;ف-تحریک
Following is her post copy -- pasted and her said statement highlighted in red.
عمران خان کی ناانصاف تحریک
سوال: عمران خان صاحب، کیا آپ کا انصاف سب کے لیے برابر ہے؟
عمران خان انصاف کا نام لیکر اٹھا اور تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔ مگر کیا کریں جب انسان کے قول و فعل میں تضاد آ جائے اور وہ سستی گھٹیا شہرت حاصل کرنے کے لیے منافقت پر اتر آئے اور نا انصافی شروع کر دیے؟
میں عمران خان کی اس منافقانہ ناانصافی کا مقدمہ یہاں پیش کر رہی ہوں۔
عمران خان: طالبان "ہمارے بھائیوں" کی تمام خونی دہشتگردی کو بھول کر انہیں گلے لگا لو
طالبانی فتنے کی درندگی کے ہاتھوں ابتک کئی لاکھ معصوم مسلمان خاک و خون کی نظر ہو چکے ہیں۔
مگر اسکے باوجود ہم نے وہ تصاویر دیکھیں جہاں تحریک انصاف فاٹا کے رہنما طالبانی لیڈران کو پھولوں کا ہار پہناتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔
پھر عمران خان کہتا ہے کہ طالبان "ہمارے بھائی" ہیں۔ اور انکو یہ تمام خون بھول بھال کر، انہیں گلے سے لگا لو، ان سے امن معاہدے کر لو، سوات کو نظام عدل کے نام پر انکے حوالے کر دو، فاٹا میں ان کی حکومت قائم ہونے دو۔۔۔۔۔
عمران خان، آپ پھر 90 کی دہائی میں کراچی کی فسادات کو پھر کیوں نہیں بھول کر نئے آغاز پر آتے؟
کراچی میں عمل اور رد عمل کی سیاست چلی۔ لیاری اور سہراب گوٹھ اور جماعت اسلامی کے غنڈے ایم کیو ایم کو انکا جمہوری حق دینے کے لیے تیار نہیں تھے۔
کبھی پکا قلعہ آپریشن میں مہاجروں کا قتل عام ہوا، تو کبھی قصبہ علی گڑھ میں۔ کہیں سہراب گوٹھ سے فائرنگ ہوئی اور کہیں "جناح پور" کا جھوٹا الزام لگا کر آپریشن میں ہزاروں مہاجروں کو قتل کر دیا گیا۔
مگر کراچی میں مہاجروں کی اکثریت تھی اور ایک وقت آیا جب 1992 کے آپریش کے بعد ہزاروں مہاجروں کے قتل کے بعد ردعمل کے طور پر حقیقی کے دہشتگردوں اور ماورائے عدالت قتل عام کرنے والی کراچی پولیس کے خلاف مسلح جدوجہد شروع ہوئی (
غالبا 1994 میں جا کر پہلی مرتبہ بوری بند لاشوں کی صورت میں پولیس کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف جواب دیا جانے لگا)۔
افسوس کہ مشرقی پاکستان میں بنگالیوں پر ظلم کی طرح کراچی میں عوام پر ہونے والے ظلم، ماورائے عدالت ہزاروں مہاجروں کے قتل، اور جناح پور جیسے جھوٹے الزامات کے خلاف ملک میں کوئی آواز نہیں اٹھی، مگر صرف ایم کیو ایم کے خلاف پی پی پی اور نواز لیگ کا میڈیا زہر اگلتا رہا۔
پھر پرویز مشرف کا دور آیا جنہوں نے اس کراچی آپریشنز کو ختم کر کے اس ظلم کے بازار کو ختم کیا۔
پھر ہم دیکھتے ہیں کہ مشرف صاحب نے ایک گولی چلائے بغیر کراچی میں 8 سال تک مکمل امن و امان قائم کر دیا اور ان8 سالوں میں ترقی پر ترقی ہوتی رہی ۔ کیوں؟ کس طرح؟ کیونکر یہ ممکن ہوا کہ پورے 1990 کی دہائی میں ہونے والے ہزاروں لوگوں کے قتل عام کے برخلاف مشرف صاحب ایک گولی چلائے بغیر ہی پورے کراچی میں امن قائم کر دیتے ہیں؟
اس سوال پر قوم ٹھنڈے دل سے غور و فکر کرے۔
ایم کیو ایم ایک مثبت جماعت ہے اور طالبان کے بالکل برعکس پاکستان کی تعمیر و ترقی میں سب سے بڑھ چڑھ کر حصہ لے سکتی ہے۔
عمران خان کی تحریک ناانصاف
کیوں ایسا ہے کہ "آج" عمران خان صرف اور صرف 90 کی دہائی میں پیش آنے والے واقعات میں صرف اور صرف متحدہ کے خلاف بولتا ہے، مگر آپ شاید ہی اسکے منہ سے حکومتی سطح پر جناح پور جیسے جھوٹے الزامات کے نام پر ہونے والے آپریشن، اس میں مارے جانے والے ہزاروں مہاجروں، اور پولیس کے ماورائے عدالت ہزاروں قتل کیے جانے والے لوگوں کے خلاف کچھ نہیں بولتا؟
کیوں ایسا ہے کہ متحدہ اور الطاف حسین کے خلاف مقدمات قائم کرنے کے لیے تو وہ لندن تک چلا جاتا ہے، مگر پکا قلعہ کے شہدا کو انصاف دلانے کے لیے پاکستان کی عدالت تک نہیں جاتا اور نہ انکے لیے کوئی ریلی نکالتا ہے؟
کیا انصاف یہ نہیں کہ:
طالبان کو "ہمارے بھائی" کہتے ہوئے سب کچھ بھول کر نئی شروعات کرنا چاہتے ہو تو یہی طرز عمل کراچی میں متحدہ کے ساتھ بھی کرو۔
اور اگر پھر بھی متحدہ سے عداوت رکھنی ہے تو کم از کم عدالت میں پھر 90 کی دہائی میں جناح پور کے جھوٹے الزام میں کی جانے والی ریاستی دہشتگردی کے خلاف بھی عدالت میں جاؤ اور اس پر آواز اٹھاؤ۔
مگر نہیں، عمران خان کی عداوت و بغض کی تان آ کر فقط متحدہ پر آ کر ٹوٹتی ہے۔
عمران خان: طالبان "ہمارے بھائی" کے ساتھ ساتھ آپ نے تو "حقیقتی ہمارے بھائی" کو بھی قتل عام معاف کر دیا
عمران خان صاحب، آپ کا انصاف تو یہ ہے کہ آپ نے:
پہلے طالبانی قتل عام کو معاف کرتے ہوئے انہیں "ہمارے بھائی" بنا دیا۔
دوسرا پھر آپ نے 90 کی ریاستی دہشتگردی کو مکمل طور پر فراموش کر دیا اور پکا قلعہ و سانحہ علیگڑھ وغیرہ پر کوئی ریلی نکلتی ہے اور نہ آپ عدالت میں جاتے ہیں، اور نہ ہی پولیس کے ماورائے عدالتی قتل پر کوئی بات کرتے ہیں۔
اور تیسرا پھر آپ نے حقیقی دہشگردوں تک کو 90 کی دہائی میں کیا جانے والا سارا قتل و غارت یکسر فراموش کر کے انہیں بھی "ہمارا بھائی" بنا دیا۔
مگر آپ کی برق گرتی ہے اور کینہ نکلتا ہے تو وہ فقط اور فقط متحدہ کے خلاف۔ یا اللہ یہ آپ کا کیسا منافقانہ انصاف ہے؟
http://www.thenews.com.pk/top_story_detail.asp?Id=14581
[/CENTER]
Imran Mediating Between Haqiqi Factions
KARACHI:Pakistan Tehrik-e-Insaf (PTI) Chairman Imran Khan has been trying for the last few months to broker a deal between the two factions of the Mohajir Qaumi Movement (MQM-Haqiqi) that split during the previous governments tenure, media has reliably learnt.
Emerging as a staunch opponent of the Muttahida Qaumi Movement (MQM) after the May 12, 2007 mayhem in which several political workers were killed in Karachi, Imran Khan subsequently launched a campaign against the Muttahida. His anti-Muttahida drive started with the help of the MQM-Haqiqi which provided him with evidence of alleged brutalities against it.
Officials of the PTI and both groups of the MQM-Haqiqi confirmed that they have had meetings with Imran Khan on April 17 in Islamabad separately, during which Imran tried to convince them to resolve their mutual differences and work as a single party against the Muttahida in Karachi. Although both the Haqiqi factions and the PTI termed these recent liaisons routine meetings and part of Imran Khans case against Muttahidas London-based Quaid Altaf Hussain insiders claimed that the PTI chief wanted the Haqiqi leaders to get reunited and face the Muttahida in Karachi as a single force.
It is learnt that similar efforts were also being made by other parties of the All Parties Democratic Movement (APDM), including the Jamaat-e-Islami (JI). The APDM leadership was also in touch with the out-of-prison leadership of both the Haqiqi factions.
A leader of MQM-Haqiqis Afaq group admitted that a five-member delegation of their party had a meeting with Imran Khan in Lahore last month, which lasted for around two hours. Several issues, including reconciliation between the Afaq Ahmed and Amir Khan factions of the party, also came under discussion.
Our delegation, comprising Akhtar Hussain, Shamshad Ghauri, Riaz Qureshi, Sohail Anjum Advocate and Rafi Dad, met PTI chief Imran Khan and discussed the Muttahidas vendetta against our workers, the no-go areas issue as well as the frequent killing of our workers in Karachi, he revealed.
When asked whether that meeting had any specific agenda, he said it was a routine meeting but admitted that Imran Khan expressed his wish of building unity among the estranged factions of the party, arguing that a single Mohajir Qaumi Movement would have a lot more political weight and clout than the one divided into two.
On the other hand, PTI officials confirmed that another delegation of the MQM-Haqiqi led-by former MPA Younus Khan had also called on Imran Khan in Lahore in April 2008 and they were also given the same advice by the PTI chief.
However, PTI office-bearers said that so far there was no breakthrough in their efforts to bridge differences between the two Haqiqi factions but added that efforts were still under way as some other parties were also trying to reunite the Haqiqi leadership.
The MQM-Haqiqi and the Muttahida Qaumi Movement have been bitter rivals ever since the former faction split from the main party in the 90s. The Muttahida retained its position as the main voice of the people of Karachi in subsequent years with the Haqiqi reduced to a small rump with tiny pockets of influence. At the time of their split, during the anti-MQM operation in the 90s the Altaf Hussains party accused its rival faction as a creation of the agencies. Many of the Haqiqi leaders and workers fled Sindh to take refuge in Punjab during that period and most of the Haqiqi leadership was eliminated, incarcerated or driven underground.
PTI chief Imran Khan could not be immediately contacted for comment but his spokesman Umar Cheema confirmed that the MQM-Haqiqi leadership has been meeting the PTIs central leadership, including Imran, in recent months. Although he described these secretive meetings as a bid by the MQM-Haqiqi to highlight their plight and miseries at the hands of the Muttahida, Cheema refused to reply to the question: why both factions of the MQM-Haqiqi were meeting Imran Khan alone and not the leadership of the mainstream political parties of the country.
According to Cheema, contacts with the PTI and the MQM-Haqiqi started when Imran decided to lodge a case in the British courts against Muttahida chief Altaf Hussain and requested people to furnish evidence against the Muttahida Qaumi Movements wrongdoings.
People from all over the world, including the MQM-Haqiqi leadership, approached the PTI and provided him evidence against the Muttahida, the PTI spokesman claimed. It was the previous government that did not permit a Scotland Yard team to come to Pakistan and investigate the allegations, he said.
But when asked why the PTI and Haqiqi leadership was meeting so frequently these days even though Imran Khan did not seem enthusiastic in pursuing the London case, Umar Cheema said the Haqiqi leadership was trying to gain political support through these meetings.
Cheema added: But that does not mean that we want them to remain divided. We wish them to get united and play their political role in Karachi as effectively as in the past.. A Muttahida Qaumi Movement (MQM) spokesman, when contacted in this regard, said he could not comment on the meetings till more information was available.
End.
عمران خان،
آپ بتلائیے کہ حقیقی دہشتگردوں اور قاتلوں کے خلاف عدالت جا کر انہیں سزا دلوانے کی بجائے آپ انہیں سینے سے لگائے کیوں کھڑے ہیں؟
کیا اب اگر ہم یہ کہیں کہ آپ کو انصاف سے کوئی تعلق نہیں، بلکہ فقط اور فقط آپ کے لیے سستی شہرت حاصل کرنے کا ڈرامہ ہے تو کیا یہ بات غلط ہے؟
اگر نہیں، تو ثابت کیجئے کہ آپ کا انصاف واقعی سب کے لیے برابر ہے۔