کلاسرا اور عامر متین نے آج سارا پروگرام ہی ملک ریاض کے خلاف کر دیا
ابھی اس پر ہمارے پٹواری اس پر ملک ریاض کے لفافے کا الزام لگاتے ہیں
میری پی ٹی آئی کے دوستوں سے گزارش ہے سپریم کوٹ جو ملک ریاض کے بارے میں کر رہی ہے اس پر توجہ دیں
اس پر تھریڈ لگائیں تاکہ سپریم کورٹ اس بھیڑے کو ریاعت نہ دے سکے