Old Video:- Hassan Nisar Views on celebrate Valentine's Day in Pakistan (Must Watch)

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Old Video:- Hassan Nisar Views on celebrate Valentine's Day in Pakistan!

Wesey sahi kehta ha, mashriq k paas Hasan Nisar jesey oal foal baknay waloon h k buhtaat ha, aur koi xaas cheez nahein ha.
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Old Video:- Hassan Nisar Views on celebrate Valentine's Day in Pakistan!

1780619_10152247365705909_1727054223_n.jpg
 

Zamaray Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Old Video:- Hassan Nisar Views on celebrate Valentine's Day in Pakistan!

Sahi zaleel kiya hai hassan nissar Pakistan k painduyoon aur molivyoon ko sub k sub begh@rat aur MUNAFIQ hain
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Old Video:- Hassan Nisar Views on celebrate Valentine's Day in Pakistan!

[........

مرزا صاحب ، کیا حال ہیں ؟ کدھر ہوتے ہیں ؟
آپ بھی ویلنٹائن ڈے پر ہی نظر آتے ہیں
اب ہمارا بھی دل کرتا آپ سے اظہار محبت کرنے کو

ویسے جو بات حسن نثار نے بات کی ہے شاید یہی وجہ ہے کہ سارا مشرق ہی مغرب کی تقلید کر رہا ہے

آج سے ہزار سال پہلے جب مشرق جدت پیدا کرتا تھا تو مغرب اسی طرح سے مشرق کو فالو کرتا تھا
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
Hassan Nisar is right most of the times but some times he goes too far in favour of Western Civilisation.Don't agree with him on Valentine's day it's just a LITCHER way to celiberate love.
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
Re: Old Video:- Hassan Nisar Views on celebrate Valentine's Day in Pakistan!

i am sure his daughter will celebrate valentine and he ll not mind.the things he mentioned got nothing to do with valentine and if u think mashriq got nothing then better f..k off to europe.
 

Naveed Hasan

Councller (250+ posts)
Valentine's Day... Mother's Day... Father's Day... Children's Day... Birthday... Chocolate's Day... Rose's Day... etc.... etc....
Most of us remember and care of these days very well, some even celebrate these days.... BUT... what about 'JUDGEMENT DAY'... Does anyone remember, care & work for it?
Think.... about.... it.... !!!
16640578_1894007107536026_574573735352820088_n.jpg
 

Anjan Khan

New Member
میری خوائش تھی کہ ویلنٹائن ڈے پر ذاتی گناہ اور گناہ کے فروغ کے فرق پر پوسٹ لکھوں لیکن خیالات کو الفاظ کی شکل نہیں دے پاتا تھا
ایک تحریر نظر سے گزری گویا میرے ہی خیالات و احساسات کو کسی نے الفاظ کی شکل دی ہو
اس کے ساتھ ساتھ یہ روایت بھی قابل غور ہے (ہمارے لیئے لمحہ فکریہ بھی) کہ
اللہ تعالی تمارے (ذاتی)گناہ بخش دے گا سوائے ان کے جو تم اعلانیہ کیئے ہوں(تم جن گناہوں کے فروغ کا باعث بنے ہوں) فرمان رسولﷺ
.......................
......................
.....................
سڑکوں پر پونڈی کرنا میرا ذاتی فعل ہے ذاتی گناہ ہے
اگر کہیں چپ کر زنا کر بیٹھوں تو یہ میرا ذاتی فعل ہے ذاتی گناہ ہے
لیکن اگر میں سڑکوں پر پونڈی کرنے کی سرعام دعوت دوں اس کے پوسٹر چھپوائوں اور سڑکوں پر لگائوں اس کی اشتہار بازی کروں دعوت دوں تو ظاہر ہے میں ذاتی گناہ نہیں اجتماعی جرم کا ارتکاب کر رہا ہوں (گناہ کے فروغ کا باعث بن رہا ہوں)
اگر لبرل کے گھر کے ساتھ کےمکان میں زنا ہو تو لبرل کو اعتراض نہیں ہوگا
لیکن اگر کوئی لبرل کے گھر کے ساتھ محبت کا ہوٹل قائم کرکے لوگوں کو دعوت دے کوپن تقسیم کرے آئیے زنا کیجیئے ایک رات کے ساتھ دوسری رات فری
ظاہر ہے لبرل صاحب اچھا محسوس نہیں کریں گے
ہو سکتا ہے لبرل ازم کو سائڈ پر رکھ کر وہ لڑنے کو آجائے (ایس کنجر خانے نوں بند کرو ورنہ میرے تو برا کوئی نہیں ہوئے گا) شائد پولیس اسٹیشن پر شکایت بھی درج کرائے
تو لبرل حضرات ویلنٹائن ڈے منائیں آپ کسی کو پھول دیجیئے کوئی آپ کی بہن کو بھی پھول دے شوق سے کیجیئے
برائے مہربانی ویلنٹائین ڈے کے حق میں دلائل دے کر کمپین چلا کر محبت کا ہوٹل تو نہ چلائیے

کاپی پیسٹ(تبدیلیوں کے ساتھ)

بہرخال جسے ایجادات اور تہذیب و رسومات میں فرق نہ معلوم ہو اس کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے (مغرب کی ایجادت کی مثالیں دینے والا حسن نثار بھی اپنی بیٹی کو ہر مہینے بوائے فرینڈ بدلنے اور ہر بوائے فرینڈ کے ساتھ ہم بستری کی اجازت دیں گے؟؟؟ مغرب کی ایجاد کا استمال یہ بھی کرتے ہیں تو ویلنٹائین دے ہی کیوں آزادانہ سیکس سسٹم کی آپ کی بیٹیوں بہنوں کی اجازت کیوں نہیں حسن نثار صاحب)
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Saanp se yeh zaroor seekhoo ke Sardi mein apney aap ko kaisey bachaana hai laikan iss seekhaney ke amal mein KHUD SAANP na bann jaao. A video worth sharing with Hassan Nisar

 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
عجیب بونگی مار رہا ہے اب جہاز استعمال کر رہے ہیں تو کیا انکو دیکھ کر زنا بھی کریں انکا فریج استعمال کر رہے ہیں تو انکی طرح ننگے گھومنے لگیں ویلنٹائن کا مقصد اگر اچھا ہو تو پھر تو کسی کو کوئی پرابلم نہیں اب ان کی چیزیں استعمال کرنے کے ساتھ کیا عورت کو بھی استعمال کرنا شروع کر دیں
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
اوۓ آپ نے کون سا تیر مار لیا ہے سواۓ باتیں بنانے کے، اس دن کے منانے یا نا منانے کے ساتھ آپ ایجادات کو کیوں نتھی کر رہے ہو بلا شبہ اہل مغرب ایجادات اور ٹکنالوجی میں مسلمانوں سے بہت آگے ہیں مگر اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ ہم ان سے اس قدر متاثر ہو جائیں کہ اپنا دین ہی چھوڑ دیں ؟؟