Oh GOd..Assad's Shabiha Tearing the Beards of sheikhs

Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
Really Disgusting...irrespective of Shia Sunni conflict(as it has no significance for me),this act is really condemnable being a muslim..infact such act is not supposed to be done by a muslim.Open your eyes few blind lovers of Assad.Saddam,Husni mubarik,Assad all stand together.Do support bad just due to your religious affiliations.
***** on such people who disgraced Sunna of Hazur S.A.W.
 
KhanHaripur

Chief Minister (5k+ posts)
Dont worry the thread will be deleted without any reason.i posted the same thread yesterday MASHALLAH admins are doing great job not to let the muslims know whats happening with the Muslim's of Syria
 
Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
Dont worry the thread will be deleted without any reason.i posted the same thread yesterday MASHALLAH admins are doing great job not to let the muslims know whats happening with the Muslim's of Syria

Thread delete krne se kya ho ga bro,Yeh zulm chupne wala to ha nae, Social Media pe thu thu ho rae ha is Hewan k khilaf.We should raise our voice,Baqi Allah bhi uper dekh rha ha.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹی ویڈیو، جھوٹا شیخ

آپ تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو غور سے دیکھیے۔ یہ جھوٹے مذہبی کذابوں نے جھوٹی ویڈیو بنائی ہے۔

عوام الناس کو چاہیے کہ ان مذہبی کذابوں کے پروپیگنڈے سے نکل کر آنکھیں کھول کر اس ویڈیو کو دیکھیں کہ شیخ کی داڑھی کے بال وہیں کے وہیں منہ پر موجود ہیں اور ہاتھ میں جو بال دکھائے جا رہے ہیں، وہ نقلی بال ہیں۔

مذہبی کذابوں کے برعکس شام کی اصل صورتحال

ان مذہبی کذابوں نے شام میں معصوموں کا جیسی خونخواری سے قتل عام کیا ہے، اسکی سینکڑوں ویڈیوز موجود ہیں۔ افسوس کہ فورم پالیسی کی تحت ان مذہبی آل چنگیز کی یہ ویڈیوز یہاں پیش نہیں کی جا سکتیں۔

بہرحال یہ ایک سچی ویڈیو پیش خدمت ہے جہاں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ مذہبی دجال کیسی خونخواری کے ساتھ ایک معصوم شخص کے منہ کے بال نوچ رہے ہیں ، مزے لینے کی خاطر اس پر تھپڑوں کی بارش کر رہے ہیں۔ لعنت ہو اللہ کی ان بے رحم بھیڑیوں پر۔

[video]http://www.liveleak.com/view?i=341_1362755382[/video]​
 
Ab tak khamoshi se apki bkwas is forum pe dekhta aur brdasht krta rha,is forum k sbhi log ap ki asliat aur mkrooh chehre se waqif hen to ap to geniune hone ka dwa na he kren mr. or miss Mehwish ali whatsoever.This Video is 100% original apko tklif islye ho rae ha k apki religeous affiliation zyada imp ha i know.jaen munh dho k rkhen is mrdood k sir pe inam tk lg chuka ha,aur ap jinke nzdik amir liaqat ki video bhi fake thi,fake fake ka rola dal rahi/rahe hen.Video k fake hone ki jo dalil ap ne di ha,bongi he mari ha.Un sheikh ki darhi ghanni ha aur puri trah yeh mrdood noch nae ska.na he puri darhi yun nochi ja skti ha k bilkul munh clean shave ho jaye.wah wah zulm ko zulm na kehna fake fake ka rola dal dena.sb jante hen apki asliat yahan.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ویڈیو تو جھوٹی ہے اور اس میں تو ہرگز کوئی شک نہیں۔ داڑھی جتنی مرضی گھنی ہو، جتنے بال اس شخص کے ہاتھ میں ہیں، اسکے بعد شیخ کی داڑھی میں کئی جگہ سوراخ نظر آنے چاہیے ہیں۔ اور اس نے ایک مرتبہ نہیں بلکہ تین مرتبہ پہلے شیخ کی داڑھی کھینچی ۔ ۔۔۔۔ جبکہ دوسرے شیخ کی داڑھی تو انتہائی چھوٹی ہے اور اسکے تو وہ بال ہو ہی نہیں سکتے تھے۔ مگر ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ دوسرے شیخ کی داڑھی سے بھی بالکل پہلی بار کی طرح بال اتر آئے ہیں، مگر دوسرے شیخ کی داڑھی میں اسکے بعد بھی کہیں دور دور تک کوئی سوارخ نظر نہیں آ رہے۔

یقینا میرے لیے انسانیت سب سے اہمیت کی حامل چیز ہے اور تمام تر نسلی و مذہبی حدود و قیود سے قبل انسانیت کا نمبر آتا ہے۔ اگر یہ ویڈیو جھوٹی نہ ہوتی اور حقیقت میں یہ حرکت کسی نے کی ہوتی، چاہے وہ میرے سگے والد ہی کیوں نہ ہوتے، تو میں اپنے سگے والد کی مذمت کرنے سے بھی ہرگز ہرگز نہ پیچھے ہٹتی۔ اور اللہ بطور گواہ کافی ہے۔

مگر ادھر مسئلہ جھوٹ کا ہے جسے مذہب کے نام پر پھیلایا جا رہا ہے۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ ان مذہب کے ٹھیکیداروں کے قتل و خون کو شیر مادر سمجھ کر ہضم کر جایا جاتا ہے، جبکہ دوسری ویڈیو بالکل صاف ہے اور سچی ویڈیو ہے اور ان مذہبی کے ٹھیکیداروں کی بربریت کی نشانی ہے۔
 
WatanDost

کس قدر بدبودار ہستی ہو تم
تمہاری پوسٹ تمہاری جھوٹ کی گواہی دے رہی ہے
اور
اس پر الله کو گواہ بنا کر جھوٹ بھی بول رہی ہو

ویڈیو صاف نہیں ہے لکھ کر "سوراخ" بھی ڈھونڈھ رہی ہو
تف ہے

شیطان لعین بھی تمہاری پرستش کرتا ہو گا
منافقت کی ملکہ
 
mrhyd

Senator (1k+ posts)
yaar kia iss kay pechy par gaye hoo sab log check karo iss video ko or ankhon kay stah thori aqal ko bhi kholo fake video hy....
 
khan27

Minister (2k+ posts)
yaar kia iss kay pechy par gaye hoo sab log check karo iss video ko or ankhon kay stah thori aqal ko bhi kholo fake video hy....

is video ke ilawa b pata nahi video kahan ki bani hoti hain aur kahan ki bana dete hein khabi drones mein marne walo ko shias ki bana dete hein
 
abu yousuf

Citizen
Astagfirullah ul azeem, do not worry or despair brothers. This kalb al assad is in his last era inshaa Allah and with it the hizb e nasrullah will be history once they will be choked. They all are trying their best to do whatever they can. but do not worry and despair. Regardless as many as kazzab will come here to support this Alawite dog , insha Allah victory will be to the muslims. Allahumma ameen.
Husbunallah a wa naymal wakeel .
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Syrian Mujahideen humiliating, slapping and tearing the mustache hairs of a poor Old Man: All HALAL in name of Religion

?? ??? ????? ??

??? ?? ??? ?? ???????? ??? ?????? ????? ????? ?????? ?????? ?? ???? ???

??? ????? ???? ?? ?? ???????? ??? ?? ?? ?? ????? ??? ? ??? ???? ????? ???? ?? ??? ????? ???? ?????? ?? ????? ??? ???? ????

?? ??? ?????? ?? ???? ????? ?? ?? ????? ???? ???? ???? ????

http://www.liveleak.com/view?i=341_1362755382
 
muslim01

Siasat.pk - Blogger
Re: Syrian Mujahideen humiliating, slapping and tearing the mustache hairs of a poor Old Man: All HALAL in name of Religion

Simple words for MEHWASH ALI and her types:

TUM PER ALLAH KI LA.NAT HO!
 
Re: Syrian Mujahideen humiliating, slapping and tearing the mustache hairs of a poor Old Man: All HALAL in name of Religion

Yeh Mehwish Ali Uncle hoga with Kala chugha pretending to be a Shia Girl. Takkiyya ker rahe ho Mochoun wali Sirkaar!:lol::lol::lol::lol::lol: