پاناما لیکس کے بعد دو دن لگاتار پٹواری مافیا سر جوڑے بیٹھی رہی_ کسی نے اسے نوازشریف کے خلاف عالمی سازش قرار دیا کسی نے اس کے پیچھے عمران خان کا ہاتھ بتایا لیکن کوئی بات بن نہ پائی_ ۔ بالاآخر آج ساری ن لیگ نے قوم کو پاناما لیکس کا جواب یہ دیا ہے کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کو اس رمضان سے پہلے نقصان پہنچایا جائے تاکہ عوام کے ساتھ ساتھ ان غریب کینسر مریضوں کی بددعائیں بھی سیدھی گنجون برادران کو لگ جائیں_
is daniyal aziz ********** ko jutiyan prni chahiye khabees insan kisi gandey naley ki paidawar, is tara ke log wazarat ke lia apne bap ko bi nai bakhshatey..khushamdi tato
sorry for language he deserves even worse
Bade Bade Beagairat deake hain magar yeah, Dalal chaudhry aur Bonga rasheed ain jaisa koi nahin. Beaigraton ki seeng hote to ain tenoo ki chand sai bai nazar ajate. Haad ho gayi hai yar
آخر کار ن لیگ اپنی اوقات پر آ ہی گئی ہے_ کھسیانی بلی نما شیر کو پاناما لیکس کے بعد جب چاروں طرف سے ذلالت کا سامنا ہوا تو نشانہ شوکت خانم کو بنانا شروع کر دیا_
ویسے بندہ غور کرے تو نورا بدلہ لینے میں چالاک بھت ھے۔مثلاً دانیال،دلال،ماروی جو مشرف کی گود میں بیٹھ کر ن لیگ اور نوازفیملی پر کیچڑ اُچھالتے تھے یہ سارے جب سے ن لیگ میں آئے ھیں نوازے نے انکا پٹہ کھول دیا تھا کہ انسب کو اتنا بھونکنے دو کہ عوام ان سے خود ھی نفرت کرنےلگ جائے۔اور صحیح پوچھیں تو یہ معاشرے میں نہائیت بد تمیز اور جھوٹے کہلانے لگے ھیں۔کوئی سمجھ بوجھ رکھنے وال انسان تو انکو ووٹ نہیں دے سکتاماسوائے بےوقوفوں اورجھالوں کے۔